پاکستان پشاور ہائیکورٹ :پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص کی حفاظتی ضمانت منظور باہم مشاورت کے بعد ضمانت کی مدت اور دیگر شرائط سے متعلق تفصیلات جاری کی جائیں گی، عدالت شائع 19 مئ 2025 03:18pm
پاکستان خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد اور رشتہ داروں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ شائع 19 مئ 2025 01:41pm
پاکستان پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے،پولیس اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 12:24pm
پاکستان پشاور میں ہر گھر میں اسلحے کی بھرمار، گھریلو جھگڑے اور دشمنیاں 658 جانیں نگل گئیں: پولیس رپورٹ ایک سال کے دوران پشاور میں 45 ہزار افراد کو اسلحے کے لائسنس جاری کیے گئے، پولیس رپورٹ شائع 17 مئ 2025 09:29am
پاکستان خیبرپختونخوا: 12 اضلاع میں 50 فیصد سے زائد بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ان اضلاع میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شائع 16 مئ 2025 11:30am
پاکستان اپر کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث محکمہ خزانہ کے 10 افسران معطل میگا کرپشن اسکینڈل میں اب تک 19 سرکاری ملازمین معطل کیے جا چکے ہیں۔ شائع 16 مئ 2025 11:07am
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مختلف ٹریفک حادثات نے 11 افراد کی جان لے لی لاہور سیالکوٹ موٹر وے پر کار الٹنے سے 32 سالہ خاتون ڈرائیور جاں بحق ہوگئی اپ ڈیٹ 15 مئ 2025 08:22pm
پاکستان محکمہ خوراک ہری پور میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف سابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شیراز انور نے 9 کروڑ کی گندم غیر قانونی طور پر فروخت کی ،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کا خط شائع 14 مئ 2025 02:37pm
پاکستان مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا بانی چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ قوم کو متحد رکھنے کیلئے سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں، بیرسٹر سیف شائع 14 مئ 2025 11:42am
پاکستان بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی کوششیں، جنید اکبر پارٹی رہنماؤں پر برس پڑے جنید اکبر نے آڈیو پیغام میں ایم پی اے اور پارٹی رہنماوں پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہا کہ میرا خیال ہے کہ مجھے اب کوئی فیصلہ کرنا ہی ہوگا۔ شائع 14 مئ 2025 09:28am
پاکستان کرک : ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی جاں بحق نوجوانوں کی عمریں 20 سے 30 سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق غنڈی میرخان خیل سے ہے۔ شائع 14 مئ 2025 08:34am
پاکستان مردان: سولرائزیشن منصوبے میں کروڑوں کی مبینہ کرپشن بے نقاب، پی اے سی متحرک پبلک کمیٹی نے ایک ماہ کے اندر منصوبہ شروع کرنے یا رقم واپس کرنے کی ہدایت کردی۔ شائع 13 مئ 2025 01:48pm
پاکستان اسلام آباد، پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ اور گہرائی 230 کلومیٹر زیر زمین تھی، زلزلہ پیما مرکز شائع 10 مئ 2025 10:37am
پاکستان مانسہرہ میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار ریونیو افسران اور اہلکاروں کی ملی بھگت سے اراضی کو غیرقانونی طور پر مختلف افراد کے نام منتقل کیا جا رہا تھا۔ شائع 09 مئ 2025 10:22am
پاکستان جعلی حکومت قوم کو متحد کرنے کے بجائے مزید تقسیم کر رہی ہے، بیرسٹر سیف وزیر اعلیٰ کو اپنے ہی بانی چیئرمین سے ملاقات سے روکنا آئینی اور قانونی خلاف ورزی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 09 مئ 2025 09:34am
پاکستان بھارتی جارحیت: خیبرپختونخوا میں ہنگامی انتظامات، اداروں کو تیار رہنے کا حکم تمام محکموں اور انتظامی عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور انہیں آئندہ احکامات تک اسٹیشن نہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شائع 07 مئ 2025 10:32am
پاکستان تحریک انصاف کا ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ، خیبرپختونخوا قیادت متحرک خیبرپختونخوا کے عوام، پارٹی تنظیمیں اور پارلیمنٹرینز احتجاج کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی علی اصغر شائع 06 مئ 2025 03:35pm
پاکستان محکمہ سوشل ویلفیئر خیبرپختونخوا میں بے قاعدگیاں، پراجیکٹ ملازمین کی من مانیاں پراجیکٹ ملازمین کو مستقل افسران کے برابر اختیارات دیے گئے اور بند پراجیکٹس میں بھی انہیں مراعات مل رہی ہیں۔ شائع 06 مئ 2025 01:38pm
پاکستان بنوں : ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام ایف سی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ شائع 05 مئ 2025 10:55am
پاکستان حکومت پہلے اپنی جماعت کے صدر سے مودی کے خلاف بیان دلوائے، بیرسٹر سیف کشمیریوں کے قاتل مودی کے خلاف بولنے سے نواز شریف کترا رہے ہیں،ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شائع 05 مئ 2025 09:44am
پاکستان ملک بھر میں افواج پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عوام نے ریلیاں نکال کر پاکستان اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے شائع 03 مئ 2025 11:20pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 خوارج ہلاک، 2 گرفتار کارروائی میں ہائی ویلیو ٹارگٹ دہشت گرد فرید اللہ مارا گیا، جو کئی سنگین وارداتوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 04:27pm
پاکستان پشاور: خواجہ سرا بھتہ خوری سے تنگ، پولیس کے خلاف احتجاج کا اعلان 8 مئی کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے بھرپور احتجاج کریں گے، صوبائی صدرخواجہ سرا ایسوسی ایشن شائع 03 مئ 2025 09:04am
پاکستان بونیر اور بنوں میں دہشتگردوں کا حملہ، اے ایس آئی اور سی ٹی ڈی اہلکار شہید مستونگ میں مسافر کوچ پر فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2025 09:36am
پاکستان پاک بھارت کشیدگی: خیبرپختونخوا میں 50 الیکٹرک سائرن نصب سائرن نصب کرنے کا مقصد کسی بھی ممکنہ جنگی صورتحال میں شہریوں کو بروقت خبردار کرنا ہے۔ شائع 02 مئ 2025 03:19pm
پاکستان پاکستان سے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری دوسرے مرحلے میں 51 ہزار سے زائد افراد افغانستان واپس بھیجے جا چکے ہیں۔ شائع 02 مئ 2025 12:45pm
پاکستان پشاور: حوالہ ہنڈی کا نیٹ ورک بے نقاب، 2 ملزمان گرفتار کارروائی کے دوران 76 لاکھ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کی گئی، ایف آئی اے شائع 02 مئ 2025 11:48am
پاکستان فالس فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے آمریت نافذ کر دی، بیرسٹر سیف قومی یگانگت اور اتحاد کے لئے بانی چیئرمین سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی ضروری ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 02 مئ 2025 10:27am
پاکستان بنوں میں سی ٹی ڈی سے مقابلے کے دوران دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 3 اہلکار شہید حافظ آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک اورتین فرار ہوگئے۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 12:13pm
پاکستان مائنز اینڈ منرلز بل: مفروضوں پر بیانیہ نہ بنائیں، بل پڑھیں اور سمجھیں، علی امین گنڈاپور بل پر مشاورت کے بعد ہی منظوری دی جائے گی، اگر کہیں ترمیم کی ضرورت پڑی تو وہ بھی کی جا سکتی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 01 مئ 2025 10:29am