پاکستان جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے پر اظہار برہمی چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا این ایچ اے کو 90 دن میں کام مکمل کرنے کا حکم شائع 03 جولائ 2025 11:00am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحتی منصوبہ ناکام، 9 کروڑ 98 لاکھ کا نقصان صوبے میں 33 سرکاری ریسٹ ہاوسز کو تین سال کے دوران آوٹ سورس نہیں کیا گیا، دستاویز شائع 03 جولائ 2025 10:25am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر کی مرمت میں 37 کروڑ کی مالی بے ضابطگی آڈٹ حکام نے 2 بار خط لکھا محکمے نے جواب نہ دیا،حکام نے معاملے کی تحقیقات کی سفارش کر دی شائع 02 جولائ 2025 02:21pm
پاکستان خیبرپختونخوا :انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، خواتین، بچے اور خواجہ سرا بھی عدم تحفظ کا شکار خواتین پر تشدد کے 395 کیسز ،ریپ کے 195 کیسز،اغوا کے 860 اور قتل کے 693 واقعات درج ہوئے،رپورٹ شائع 02 جولائ 2025 01:34pm
پاکستان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کی فراہمی معطل نوشہرہ میں بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی آ گئی، ہری پور میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی مکانات زمین بوس 3 خواتین زخمی ہوگئیں اپ ڈیٹ 02 جولائ 2025 09:37pm
پاکستان سانحہ سوات: پشاور ہائیکورٹ کی سیاحوں کے ریسکیو میں ناکامی پر اداروں سے وضاحت طلب دریاؤں پر تجاوزات، حفاظتی اقدامات میں غفلت، عدالت نے کمشنرز کو طلب کرلیا شائع 02 جولائ 2025 11:34am
پاکستان خیبرپختونخوا کے دریاؤں میں نچلے درجے کا سیلاب، فلڈ سیل کی رپورٹ جاری تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد دو لاکھ 87 ہزار کیوسک جبکہ اخراج ایک لاکھ 55 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا شائع 02 جولائ 2025 11:28am
پاکستان ملک بھر میں بارش اور سیلاب سے تباہی، 43 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ اور سڑک بہہ جانے کے باعث پھنسے ہوئے 150 سیاحوں کو ریسکیو کر لیا گیا۔ اپ ڈیٹ 30 جون 2025 09:14pm
پاکستان اینٹی کرپشن اور تیمور سلیم جھگڑا آمنے سامنے، سوشل میڈیا پر الزامات اور وضاحتوں کا تبادلہ معاملات کو پارٹی کے اندر مختلف فورم پر اٹھایا جاسکتا ہے سوشل میڈیا پر جاری کرنا مناسب نہیں ، مشیر اینٹی کرپشن مصدق عباسی شائع 30 جون 2025 11:41am
پاکستان خیبرپختونخوا :بارشوں کے باعث الرٹ جاری، سیاحتی مقامات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن بھی تیز کالام، ناران، کاغان سمیت دیگر سیاحتی مقامات پر بھی آپریشن کیا جائے گا ، ترجمان وزیراعلیٰ شائع 30 جون 2025 10:24am
پاکستان پشاور: مخصوص نشستیں ہاتھ سے جانے کا معاملہ، پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے بیٹھک بلا لی صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور آفتاب عالم حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے لاعلم نکلے اپ ڈیٹ 30 جون 2025 01:16pm
پاکستان سانحہ سوات کے بعد انتظامیہ کے بڑے فیصلے، دریاؤں میں ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد دریاؤں کے کنارے اور اندر قائم ہوٹلوں اور تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، چیف سیکرٹری شائع 28 جون 2025 02:06pm
پاکستان سانحہ سوات روکا جا سکتا تھا، مگر نااہلی نے جانیں لے لیں، وزیر اطلاعات پنجاب جب سوات کا واقعہ ہورہا تھا تو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اڈیالہ کی ملازمت کررہے تھے، عظمیٰ بخاری شائع 28 جون 2025 01:28pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں منشیات مافیا سرگرم : خواتین اور تعلیم یافتہ لڑکیاں نشانے پر خواتین کو باعزت روزگار اور ہنر سکھانے کے مواقع فراہم کیے جائیں تاکہ وہ اس خطرناک دھندے سے دور رہ سکیں، ایڈوکیٹ زہرہ شائع 27 جون 2025 03:51pm
کاروبار خیبرپختونخوا کے ٹَل بلاک سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت گیس کی پیداوار کا تخمینہ 22.1 ایم ایم سی ایف ڈی ہے، پاکستان آئل فیلڈ اپ ڈیٹ 27 جون 2025 02:38pm
پاکستان کوہستان کرپشن اسکینڈل: نیب نے 5 ارب کے مشکوک بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے نیب نے کروڑوں روپے مالیت کی 77 گاڑیاں بھی تحویل میں لےلیں شائع 26 جون 2025 03:45pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت میں نئے وزراء شامل کیے جارہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے دوران جو تجاویز دی وہ بجٹ میں شامل ہیں ، مشیراطلاعات خیبر پختونخوا شائع 26 جون 2025 01:17pm
پاکستان خیبرپختونخوا میں تاجروں پر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس نافذ، 2 فیصد ٹیکس عائد انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس باچا خان ایئرپورٹ سمیت تمام پوائنٹس پر وصول کیا جائے گا ، اعلامیہ شائع 26 جون 2025 11:45am
پاکستان خیبرپختونخوا پولیس کے لیے اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی حاصل کرنے کی تیاری اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال قبائلی اضلاع میں کیا جائے گا، ڈائریکٹر پی آر کوکب فاروق کی آج نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 26 جون 2025 11:31am
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا صوابدیدی بجٹ 5 سے 50 کروڑ کرنے پر ترجمان کی وضاحتیں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں تقریبات کا انعقاد مالی وسائل اور سیکیورٹی دونوں کی بچت ہے، ترجمان وزیراعلیٰ شائع 26 جون 2025 09:35am
پاکستان اپر کرم: بارودی سرنگ کا دھماکا: 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی لکڑی لانے پہاڑ کی طرف جارے تھے راستوں میں دھماکے ہوئے، زخمیوں کی بات چیت شائع 25 جون 2025 12:38pm
پاکستان سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.6 ریکارڈ زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش ریجن افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز شائع 25 جون 2025 11:49am
پاکستان خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کا پینشن کٹوتی اور کم الاؤنس کے خلاف احتجاج کا اعلان 15 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس ناکافی ہے ہمیں وفاق کی طرز پر کم از کم 30 فیصد ڈسپریٹی الاؤنس دیا جائے، مطالبہ شائع 25 جون 2025 11:29am
پاکستان مالاکنڈ: سیلز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن، کاروباری مراکز بند معاہدے کی تحت مالاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے،حکومت کی جانب سے دس فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، تاجر برادری شائع 25 جون 2025 11:20am
پاکستان پشاور: نو سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کا پراسرار قتل بچی کے قتل کے بعد ملزم اہل خانہ کے ساتھ مریم کو تلاش کرنے کا ڈرامہ کرتا رہا شائع 25 جون 2025 09:38am
پاکستان باڑہ: جعلی سرکاری پیڈ پر ٹیکس وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی شائع 24 جون 2025 01:16pm
پاکستان بنوں: نرس کی خودکشی کا معاملہ، عدالت کا قبر کشائی اور دوبارہ پوسٹ مارٹم کا حکم عدالت نے پوسٹ مارٹم کے لئے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کی تجربہ کار لیڈی ہیلتھ آفیسر کی خدمات حاصل کرنے کی ہدایت دی شائع 24 جون 2025 11:52am
پاکستان کاغان : سیاحوں کی گاڑی دریائے کنہار میں جاگری، میاں بیوی جاں بحق حادثے میں 5 سالہ بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا جسے ابتدائی طبی امداد دی گئی، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی حکام شائع 24 جون 2025 09:11am
پاکستان خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی یا نہیں؟ پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی سیٹ بانی پی ٹی آئی کی ہے اس پر سب کچھ قربان ہے، ایم پی اے عثمان بیٹنی شائع 23 جون 2025 11:03am
پاکستان خیبرپختونخوا میں بارشوں کے دوران حادثات، خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق، 5 زخمی پی ڈی ایم اے نے بارش، آسمانی بجلی اور دیواریں گرنے سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی اپ ڈیٹ 22 جون 2025 08:05pm