خیبرپختونخوا : آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہ کرنے کا اعلان ٹیکس آمدن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا، مشیر خزانہ مزمل اسلم شائع 06 جون 2025 11:33am
ثنا میری بیٹی نہیں، میرا دلیر بیٹا تھی، دھمکیوں کو وہ کچھ نہیں سمجھتی تھی، یوسف حسن ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے شائع 05 جون 2025 08:32pm
جمرود میں پانی اور زمین کے تنازع پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ چچازاد بھائیوں کے درمیان پانی اور اراضی کے جھگڑے پر پیش آیا، پولیس شائع 05 جون 2025 03:29pm
پشاور: کابینہ اراکین کی کرپشن سے متعلق رپورٹ تیار، فیصلہ بانی چیئرمین کریں گے، مصدق عباسی یہ کیس پارٹی کے اندر کا معاملہ ہے، مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی شائع 03 جون 2025 02:45pm
باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am
فنڈز کے حوالے سے جو اشارے ملے ہیں بہتر ہوتا نہ ہی دیتے، مزمل اسلم اس سال وفاق کو کوئی ترقیاتی بجٹ نہیں ملا، ہم نے 3 ہزار 300 ارب کی ڈیمانڈ کی، مشیر خزانہ کے پی کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 جون 2025 05:42pm
نوشہرہ : گمشدہ حاملہ خاتون کی جھلسی ہوئی لاش برآمد متوفی عظمٰی گزشتہ روز سے لاپتا تھی، شوہر شائع 02 جون 2025 01:47pm
’ہار کر بھی جیت گئے‘: سیالکوٹ ضمنی انتخاب میں شکست پر پی ٹی آئی کا بیان آگیا آر اوز کے دفاتر کے باہر عمران خان زندہ باد کے نعرے گونج رہے تھے مگر اندر نتائج میں تبدیلی کی کوشش کی جا رہی تھی، بیرسٹر سیف شائع 02 جون 2025 11:35am
پشاور میں سفاک بیٹے نے ماں کو قتل کر دیا مقتولہ عاصمہ نے اپنے بیٹے کو اوباش لڑکوں سے دور رہنے کی نصیحت کی تھی جس پر حبیب اللہ نے ماں کو گولی مار کر قتل کر دیا، پولیس شائع 02 جون 2025 10:44am
بنوں میں فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 02 جون 2025 09:26am
پی ٹی آئی ضلع پشاور کی تمام تنظیمیں تحلیل، پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ تنظیمیں تحلیل ہونے کے بعد تمام عہدیداران کو ان کے فرائض اور ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 03:49pm
خیبرپختونخوا : بارش و آندھی سے 10 افراد جاں بحق، 30 زخمی، پی ڈی ایم اے رپورٹ بارشوں کے باعث حادثات میں 34 مکانات کو نقصان پہنچا جن میں 32 جزوی اور 2 مکمل طور پر منہدم ہو گئے ،رپورٹ شائع 31 مئ 2025 12:58pm
باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا پولیس کے جانب سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گی ہے، ڈی پی او شائع 31 مئ 2025 12:04pm
پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں ٹریفک حادثات، خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق ٹیکسلا میں بدرموڑکے قریب جی ٹی روڈ پرتیز رفتار ڈمپر نے خاتون کوکچل دیا اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 12:05am
کرک پولیس کی کارروائی: بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 2 ملزمان گرفتار کارروائی میں 90 کلو گرام بارودی مواد، 800 ڈیٹونیٹر اور 400 میٹر سیفٹی فیوز وائر برآمد ہوئے شائع 30 مئ 2025 09:10am
سیدو میڈیکل کالج سوات کے زیر اہتمام سیمینار و واک کا انعقاد سیمینار و واک کا مقصد اے پی ایس پشاور اور خضدار کے طلبا پر ہونے والی دہشت گردی کی مذمت کرنا تھا شائع 29 مئ 2025 07:35pm
پشاور: پیپلز پارٹی کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمے کے لیے درخواست پیپلز پارٹی کے احتجاج کے دوران شیلنگ علی امین گنڈاپور کی ایما پر کرائی گئی، جس میں زائد المیعاد شیلز استعمال کیے گئے،درخواست میں موقف شائع 29 مئ 2025 03:18pm
پشاور: تھانہ تہکال کی حدود میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس شائع 29 مئ 2025 11:42am
خیبرپختونخوا میں ہلکی اور تیز بارش کا امکان، پشاور سمیت میدانی اضلاع میں موسم جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 09:44am
یونیورسٹی آف سوات میں اے پی ایس اور خضدار بس حملے کی مذمت کیلئے سیمینار اور واک کا انعقاد سیمینار اور یکجہتی واک میں طلباء، اساتذہ، محققین اور سول سوسائٹی کے نمائندگان نے شرکت کی شائع 27 مئ 2025 10:34pm
آزاد کشمیر اور کے پی میں شدید بارشیں؛ مختلف واقعات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی میں بھی آندھی اور مٹی کا طوفان آیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:39pm
بونیر کی تحصیل چغرزی میں موٹر کار حادثہ، 3 افراد جاں بحق حادثے کا شکار گاڑی چغرزی سے سواڑی جا رہی تھی، ریسکیو ذرائع اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:41pm
خیبرپختونخوا پولیس کا بجٹ تین گنا بڑھانے کا مطالبہ، 20 ارب کی ڈیمانڈ پولیس بجٹ میں جدید ہتھیار، تھرمل گنز، بکتربند گاڑیاں، آئی ٹی ساز و سامان اور ضم اضلاع میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری شامل ہے۔ شائع 27 مئ 2025 12:37pm
پشاور: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق مانسہرہ کے گاؤں نلہ میں بھی ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 07:17pm
خیبرپختونخوا اسمبلی کے باہر پیپلزپارٹی کا احتجاج، پی ٹی آئی کے کیمپ کو آگ لگا دی بلاول بھٹو زرداری کی پشاور میں پی پی پی ریلی پر حملے کی مذمت اپ ڈیٹ 26 مئ 2025 08:51pm
پشاور: تارو جبہ میں فائرنگ، خواجہ سرا جاں بحق، ڈرائیور زخمی واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ، پولیس شائع 26 مئ 2025 01:08pm
خیبرپختونخوا میں خواجہ سرا بھتہ خوری اور اغواء کا شکار مرادن اور سوات میں پچاس لاکھ تک کا بھتہ طلب کیا گیا ہے پولیس صرف ایف آئی آر تک محدود رہتی ہے، صوبائی صدر خواجہ سرا ایسوسی ایشن شائع 24 مئ 2025 09:01am
خیبرپختونخوا : چار ماہ میں 116 خواتین جان سے گئیں مردان میں 40، مالاکنڈ ڈویژن میں 29 ، پشاور میں 19 اور بنوں ڈویژن میں 13 خواتین کو قتل کیا گیا۔ شائع 23 مئ 2025 01:39pm
مریم نواز کا بیان مودی نوازی اور قومی یکجہتی پر حملہ ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا پاک بھارت کشیدگی پر چپ سادھنے والوں کے منہ سے پی ٹی آئی پر تنقید مضحکہ خیز ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف شائع 23 مئ 2025 11:13am
پولی گراف ٹیسٹ پہلے شریف خاندان اور نواز شریف کا ہونا چاہیے: بیرسٹر ڈاکٹر سیف جعلی مینڈیٹ سے بننے والی حکومت بانی پی ٹی آئی کا پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی اخلاقی حیثیت نہیں رکھتی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 22 مئ 2025 12:32pm