خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بنوں سے بارودی مواد برآمد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا شائع 29 مارچ 2025 03:27pm
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 27 مارچ 2025 02:18pm
ملاکنڈ کی تحصیل درگئی میں کار نہر میں جا گری، حادثے میں 5 افراد جاں بحق جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا شائع 27 مارچ 2025 09:15am
جعلی پولیس مقابلے میں بےگناہ شہری کو ٹی ٹی پی کمانڈر قرار دینے پر شاہ ابو تراب خان سیخ پا آئی جی خیبرپختونخوا واقعے کا فوری نوٹس لیں، ورنہ معاملہ وزیراعلیٰ اور اسمبلی کے فلور پر اٹھائیں گے، رکنی صوبائی اسمبلی شائع 26 مارچ 2025 07:28pm
خیبر پختونخواکا رمضان ریلیف پیکیج پی ٹی آئی کارکنوں میں تقسیم ہونے کاانکشاف پی ٹی آئی کے بعض حاضر سروس ملازمین بھی مستحق افراد میں شامل ہیں، ذرائع شائع 26 مارچ 2025 03:53pm
پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی شائع 26 مارچ 2025 02:50pm
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پشاور میں امن مارچ کا اعلان کر دیا غلط پالیسیوں کی وجہ سے کے پی میں دہشت گردی واپس آچکی ہے، امیرجماعت اسلامی شائع 26 مارچ 2025 01:40pm
خیبر پختونخوا حکومت کا شر پسندوں کیخلاف آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ دہشت گردی کے خلاف قوانین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 03:55pm
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان ہوگیا خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی عید پر 3 روزہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری شائع 26 مارچ 2025 12:48pm
جنوبی اور شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ان راستوں پر کرفیو نافذ رہے گا، اعلامیہ شائع 26 مارچ 2025 12:32pm
عملے کو بدنام کرنےکاالزام؛ سوات میں اسپتال ملازم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج جعلی آئی ڈی پر پوسٹ اپلوڈ کرنے پر اسپتال ملازم کو حراست میں لے لیا گیا، پولیس شائع 26 مارچ 2025 10:00am
وزیرستان میں تیل و گیس کی پیداوار شروع، معیشت کے لیے خوشخبری کے پی کے علاقے وزیرستان میں کنوئیں سےتیل و گیس کی پیداوارشروع شائع 25 مارچ 2025 04:10pm
سیاحتی مقام ناران میں برفانی تودے گرنے سے متعدد مکانات اور ہوٹل تباہ ناران میں 4 فٹ سے زائد برف کے باعث روڈ بند ہے، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی شائع 25 مارچ 2025 04:03pm
خیبر پختونخوا: خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ ٹھپ، ملوث افسر کو بچالیاگیا محکمہ سوشل ویلفیئر کے سیکرٹری کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی بے سود رہی شائع 25 مارچ 2025 03:38pm
پارا چنار شاہراہ 177 روز سے بند؛ شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا، احتجاجی دھرنا 24 ویں روز میں داخل اشیائے خوردونوش کی ترسیل میں رکاوٹ کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں شائع 25 مارچ 2025 03:18pm
خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق اقدامات کی بھی رپورٹ طلب کی گئی شائع 25 مارچ 2025 02:48pm
خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ضلع ہنگو میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار شہید شہید اہلکار ہنگو بازار سے تھانہ بلیامینہ ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا، پولیس شائع 25 مارچ 2025 01:18pm
خیبر پختونخوا: نوجوان ریڈی کپڑوں کو ترجیح دینے لگے، شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ کا رجحان بڑھ گیا نوجوان بازاروں میں من پسند کپڑے خریدتے دکھائی دے رہے ہیں اپ ڈیٹ 25 مارچ 2025 01:12pm
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی شائع 25 مارچ 2025 11:06am
لاہور میں چینی کی قیمت 180 تک پہنچ گئی، کراچی والے بھی چینی مہنگی خریدنے پر مجبور شہبازشریف سے کہیں تنخواہ لے لیں لیکن چینی کی قیمت کم کرادیں، بیرسٹرسیف اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 03:39pm
آہنی باڑ پھاڑ کر غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونیوالے 50 افغان بچے حکام کے حوالے افغان حکام بچوں کو پاکستان داخل ہونے سے روکیں، ایف سی حکام اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 10:17am
آئی جی پختونخوا کا کے پی کو ہارڈ ایریا قرار دینے اور پولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابر کرنے کا مطالبہ خیبر پختونخوا میں پولیسنگ اتنی ہی مشکل اور چیلنجنگ ہے جتنی بلوچستان میں ہے، خط اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 11:13am
وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف دہشت گردی کی جنگ ختم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، مشیر اطلاعات کے پی شائع 23 مارچ 2025 10:47am
علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے اختلافات: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب زبردستی استعفیٰ مانگا جا رہا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نو روز خان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:58pm
محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کا افسران اور ملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ بجٹ کی تیاری کےباعث تبادلوں کا فیصلہ منسوخ کیا گیا شائع 22 مارچ 2025 01:20pm
لکی مروت کے تھانے پر رواں ہفتے کا تیسرا حملہ ناکام پولیس کی بھر پور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 12:13pm
لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 05:39pm
خیبر پختونخوا؛ 4 برس میں بھتہ خوری کے کیسوں میں خطرناک حد تک اضافہ چار برس میں 433 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، لیکن صرف 9 کو سزائیں سنائی گئیں شائع 21 مارچ 2025 09:29am
نوشہرہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا واردات کے بعد ملزمان فرار، گرفتاری کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری شائع 19 مارچ 2025 01:28pm
ملاکنڈ میں موٹر وے پولیس پر فائرنگ، اہلکار زخمی ایکسپریس وے ٹنل کے قریب گاڑیوں پر مسلح افراد نے فائرنگ کر دی شائع 18 مارچ 2025 10:13am