پاکستان پشاور میں عوام اور دکانداروں نے چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا ہول سیل مارکیٹ کے دکانداروں نے چینی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیا شائع 21 جون 2025 10:35pm
لائف اسٹائل خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس کے مزید دو کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 9 ہوگئی کانگو وائرس سے متاثرہ 3 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 3 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، محکمہ صحت شائع 21 جون 2025 11:35am
پاکستان بنوں: دہشت گردوں کا پولیس اسٹیشن پر کواڈ کاپٹر سے حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اہلکار محفوظ رہے، پولیس شائع 21 جون 2025 11:09am
پاکستان بانی سے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور نہیں ہوگا، بیرسٹر سیف ایمرجنسی نافذ کرنے کی کوشش ہوئی تو وفاقی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 21 جون 2025 10:17am
پاکستان مردان: بابوزئی کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد لاشیں پرانی لگ رہی ہیں جبکہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں ،پولیس شائع 21 جون 2025 10:05am
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی اسمبلی تحلیل کرنے کی دھمکی جب تک انہیں پارٹی بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، وہ بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے، علی امین گنڈا پور شائع 20 جون 2025 03:20pm
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت گرانے کی سازش کی جارہی ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور وفاق صوبے میں فنانشل ایمرجنسی لگا کر حکومت گرائیں گے،علی امین گنڈاپور شائع 20 جون 2025 08:38am
پاکستان کوہاٹ میں جنازے پر فائرنگ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق،15 سے زائد زخمی فائرنگ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس شائع 19 جون 2025 10:24am
پاکستان ڈی آئی خان: ایجوکیشن افسر سمیت اغوا کیے گئے چاروں افراد بازیاب اغواء کار چند گھنٹوں بعد مغویوں کو نامعلوم مقام پر چھوڑ گئے، پولیس ذرائع اپ ڈیٹ 18 جون 2025 03:14pm
پاکستان اورکزئی: پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری ہے، پولیس شائع 18 جون 2025 11:45am
پاکستان خیبرپختونخوا: تین پہیوں والی گاڑیوں کیلئے الگ جرمانہ سلیب متعارف تین پہیوں والی گاڑیوں پر روٹ پرمٹ کی خلاف ورزی پر پانچ ہزار جرمانہ تجویز، فنانس بل شائع 18 جون 2025 11:03am
پاکستان خیبرپختونخوا میں کانگو کے 2 مریض سامنے آگئے اعزاز اور سفیان کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا شائع 17 جون 2025 05:30pm
پاکستان کرک: پولیس کے ہاتھوں 6 سالہ بچے کا قتل، ایس ایچ او گرفتار بچے کے قتل میں ملوث ایس ایچ او گرفتار ،مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 17 جون 2025 09:30am
پاکستان خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 16 جون 2025 02:38pm
پاکستان پشاور: بچوں کے ساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات ، چار ماہ میں 128 کیسز رپورٹ رواں سال صوبے میں تشدد یا دیگر واقعات میں 36 بچوں کی اموات بھی رپورٹ ہوئیں، سنٹرل پولیس آفس شائع 14 جون 2025 09:45am
پاکستان باجوڑ: وزیراعظم کے معاون خصوصی مبارک زیب کے گھر پر راکٹ حملہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، مین گیٹ کو جزوی نقصان پہنچا شائع 14 جون 2025 09:39am
پاکستان لکی مروت: پولیس حوالدار اغوا کے بعد قتل پولیس اہلکار کو رات گئے گھر سے اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا شائع 14 جون 2025 09:12am
پاکستان سوات: تیز رفتار کار کھائی میں جاگری، حادثے میں دو کم عمر بھائی جاں بحق جاں بحق بچوں کی عمریں 6 ماہ سے 13 سال کے درمیان تھیں، والدہ سمیت 2 افراد زخمی شائع 13 جون 2025 07:20pm
پاکستان خیبرپختونخوا بجٹ پر سیاسی کشمکش، گورنر اور وزیراعلیٰ آمنے سامنے اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری ملی ہے جسے دیکھ رہا ہوں آئین کے مطابق 14 روز تک سمری پر دستخط کرنے کا پابند ہوں، گورنر خیبرپختونخوا شائع 13 جون 2025 12:12pm
پاکستان خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا، تفصیلات آج نیوز کو موصول بجٹ کا کل حجم 2 ہزار 70 ارب روپے ہونے کا امکان، ذرائع شائع 12 جون 2025 10:31am
پاکستان وفاقی بجٹ عوام کے لیے ڈراؤنا خواب ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف مہنگائی کی شرح کے مقابلے میں تنخواہوں میں کیا گیا اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے، بیرسٹر سیف شائع 11 جون 2025 12:08pm
پاکستان خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ضم شدہ اضلاع کو حاصل ٹیکس چھوٹ کا خاتمہ گرانٹس کی مد میں1928ارب روپے مختص، بجٹ تجاویز شائع 10 جون 2025 10:23pm
پاکستان لکی مروت میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان قتل واقعہ محلہ شیخان میں پیش آیا، مقتول کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی، ملزم فرار شائع 08 جون 2025 06:38pm
پاکستان خیبرپختونخوا : آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہ کرنے کا اعلان ٹیکس آمدن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا، مشیر خزانہ مزمل اسلم شائع 06 جون 2025 11:33am
پاکستان ثنا میری بیٹی نہیں، میرا دلیر بیٹا تھی، دھمکیوں کو وہ کچھ نہیں سمجھتی تھی، یوسف حسن ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں نئے انکشافات سامنے آگئے شائع 05 جون 2025 08:32pm
پاکستان جمرود میں پانی اور زمین کے تنازع پر فائرنگ، 2 بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ چچازاد بھائیوں کے درمیان پانی اور اراضی کے جھگڑے پر پیش آیا، پولیس شائع 05 جون 2025 03:29pm
پاکستان پشاور: کابینہ اراکین کی کرپشن سے متعلق رپورٹ تیار، فیصلہ بانی چیئرمین کریں گے، مصدق عباسی یہ کیس پارٹی کے اندر کا معاملہ ہے، مشیر برائے اینٹی کرپشن مصدق عباسی شائع 03 جون 2025 02:45pm
پاکستان باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am
پاکستان فنڈز کے حوالے سے جو اشارے ملے ہیں بہتر ہوتا نہ ہی دیتے، مزمل اسلم اس سال وفاق کو کوئی ترقیاتی بجٹ نہیں ملا، ہم نے 3 ہزار 300 ارب کی ڈیمانڈ کی، مشیر خزانہ کے پی کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 02 جون 2025 05:42pm
پاکستان نوشہرہ : گمشدہ حاملہ خاتون کی جھلسی ہوئی لاش برآمد متوفی عظمٰی گزشتہ روز سے لاپتا تھی، شوہر شائع 02 جون 2025 01:47pm