خیبرپختونخوا: رمضان پیکج کے 13 ارب روپے پی ٹی آئی کارکنان میں بانٹنے کا منصوبہ ایک صوبائی حلقے میں تقریباً دس ہزار کارکنوں کو نوازنے کا پروگرام، فہرستیں طلب کر لی گئیں شائع 24 فروری 2026 10:30am
طورخم کسٹمز کی بڑی کارروائی، 4 کروڑ سے زائد مالیت کی چاندی برآمد ٹرک کے ٹائر سے 30 کلوگرام چاندی برآمد، ملزم گرفتار اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 07:56am
خیبر پختونخوا کے سیکیورٹی اکاؤنٹس میں 8 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف یہ انکشاف 2007 سے 2024 تک صوبے کے اٹھارہ اضلاع کے ڈپازٹ اکاؤنٹس کی جانچ پڑتال کے دوران سامنے آیا ہے۔ شائع 22 فروری 2026 08:50am
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 5 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید ایک خودکش بمبار بھی قافلے کے قریب پہنچنے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم اگلے دستے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسے ہدف تک پہنچنے سے روک دیا۔ شائع 22 فروری 2026 08:33am
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے۔ شائع 21 فروری 2026 10:14am
ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ پاراچنار، سوات، دیر بالا، باجوڑ اور اسلام آباد میں بھی لرزش، شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے شائع 20 فروری 2026 06:52pm
کوہاٹ بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام چیک پوسٹوں پر سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی، ڈی پی او شائع 13 فروری 2026 12:13pm
خیبرپختونخوا لاپتا افراد کے معاملے میں سرفہرست اعداد و شمار کا ایک تشویشناک پہلو یہ بھی ہے کہ خیبر پختونخوا میں 88 لاپتہ افراد کی لاشیں برآمد ہو چکی ہیں۔ شائع 09 فروری 2026 11:39am
خیبرپختونخوا: دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع بنانے کا فیصلہ دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں، مل کر کوششیں جاری رکھیں گے، سہیل آفریدی شائع 05 فروری 2026 05:38pm
وفاق اور پنجاب کے بعد ایک صوبے نے عام تعطیل کا اعلان کردیا اس حوالے سے محکمہ ایڈمنسٹریشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 04 فروری 2026 04:38pm
پشاور: خواتین کالجز میں تقریبات کے لیے سخت ایس او پیز جاری استقبالیہ، الوداعی تقریبات، اسپورٹس گالا اور ثقافتی پروگرامز ضابطہ اخلاق کے تحت ہوں گے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا انتباہ شائع 02 فروری 2026 11:19am
برفباری کا نیا اسپیل، بلوچستان سے بالائی علاقوں تک شدید سردی آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بالائی علاقوں، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں شدید برفباری ہو سکتی ہے:محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 09:52am
ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں دھماکے کی فوٹیج سامنے آگئی، خودکش بمبار افغانی نکلا خودکش حملہ امن کمیٹی کے سربراہ نور عالم محسود کے بھتیجے کی شادی کی تقریب میں کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 25 جنوری 2026 11:11pm
ملک میں شدید سردی کا ایک اور اسپیل انٹری دینے کو تیار، برفباری سے سڑکیں اور بجلی بند ہزارہ ڈویژن کے مانسہرہ، بٹگرام اور وادی کاغان میں برفباری سے بند سڑکوں کی بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم ایبٹ آباد کے علاقے گلیات میں تاحال سڑکیں نہیں کھولی جا سکیں اور سیاحوں کے داخلے پر پابندی برقرار ہے۔ شائع 25 جنوری 2026 08:29am
خیبرپختونخوا: بارش اور برفباری کے دوران حادثات میں سات بچوں سمیت 9 افراد جاں بحق واقعات لینڈ سلائیڈنگ اور چھتیں گرنے کے باعث پیش آئے، پی ڈی ایم اے شائع 24 جنوری 2026 03:18pm
ڈی آئی خان: شادی کی تقریب میں مبینہ خودکش حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 7 ہوگئی پولیس، ریسکیو اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں شائع 24 جنوری 2026 10:56am
مری میں برفباری سے نظام زندگی متاثر، سیاحوں کا داخلہ بند، ریسکیو آپریشن جاری مواصلاتی نظام متاثر ہونے سے رابطوں میں دشواری ہے، برف میں پھنسے سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کررہے ہیں، کمشنر راولپنڈی شائع 23 جنوری 2026 11:52pm
دیر بالا میں دنبے کے ہاتھوں دنبے کی ہلاکت کا انوکھا مقدمہ درج سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل، پولیس نے جانوروں کو لڑانے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی شائع 17 جنوری 2026 11:08am
تحریکِ انصاف کی ریلی کراچی سے حیدرآباد پہنچ گئی خیبر پختونخوا میں واحد حکومت ہے جو عوامی مینڈیٹ سے آئی ہے: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا خطاب اپ ڈیٹ 10 جنوری 2026 09:19pm
بنوں اور لکی مروت میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید سیکیورتی فورسز نے علاقوں کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 12:14pm
چارسدہ: کچے کمرے کی چھت گرنے سے خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں ملبہ سے نکال لی گئیں، ریسکیو شائع 04 جنوری 2026 09:40am
خیبرپختونخوا میں 2025 کے دوران دہشت گردی کے 1762 واقعات کےپی،دہشتگردی واقعات سے متعلق پولیس رپورٹ آج نیوزکو موصول شائع 03 جنوری 2026 10:06am
کراچی میں بارش کی انٹری، بالائی علاقوں میں برفباری پنجاب میں دھند کے باعث نظام زندگی متاثر ہو رہا ہے شائع 31 دسمبر 2025 08:54am
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کشیدگی بڑھ گئی، خواجہ آصف معاملات سنبھالنے آگئے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومتوں کے درمیان سیاسی کشیدگی میں واضح اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جہاں ایک دوسرے پر... شائع 30 دسمبر 2025 09:01am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اشتہاری قرار، نوٹسز چسپاں عدالت نے ملزمان کو پیش ہونے کے لیے نوٹسز کے ذریعے آخری موقع دے دیا شائع 18 دسمبر 2025 02:16pm
بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، دھند اور آلودگی سے معمولات متاثر پشاور کو ملک کا سب سے آلودہ شہر قرار دیا گیا ہے شائع 18 دسمبر 2025 08:30am
خیبرپختونخوا: غیر قانونی افغان باشندوں کی رجسٹریشن کے لیے پوائنٹس کے قیام کا فیصلہ تمام اضلاع میں سروس پوائنٹس قائم، خواتین، بچوں اور بزرگوں کے لیے علیحدہ کاؤنٹرز، نادرا کو بایومیٹرک تصدیق کی ہدایات اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 11:50am
تین صوبوں سے افغان باشندوں کی واپسی جاری، لیکن کے پی میں تحفظ دیا جا رہا ہے: وزیرداخلہ قومی سلامتی پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، جعلی نیوز برداشت نہیں ہوگی، محسن نقوی کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2025 08:13pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 4 خوارج ہلاک مارےگئے خوارج دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 19 نومبر 2025 10:12pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک دہشتگرد علاقے میں بڑے حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے: سیکیورٹی حکام شائع 18 نومبر 2025 09:41am