سوات میں سڑک کنارے بم دھماکا، اے این پی رہنما بال بال بچ گئے مٹہ کے علاقے شکردرہ میں گاڑی کے قریب دھماکا، ممتاز علی جنازے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے، پولیس شائع 12 نومبر 2025 11:31am
افغانستان سے خیبر پختونخوا تک پھیلے منشیات کے نئے نیٹ ورک کو سیاسی سرپرستی حاصل ادی تیراہ اور خیبر کے علاقوں میں تقریباً 12 ہزار ایکڑ زمین پر منشیات کی کاشت کی جاتی ہے شائع 04 نومبر 2025 03:17pm
خیبرپختونخوا حکومت کے انکار پر محسن نقوی کا بلٹ پروف گاڑیاں فوراً بلوچستان بھجوانے کا حکم وزیراعلیٰ بلوچستان کی درخواست پر محسن نقوی کا فوری ردعمل شائع 22 اکتوبر 2025 01:36pm
پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات: گنڈا پور کے مطالبے پر اسپیکر کے پی اسمبلی کا استعفیٰ دینے سے انکار مجھے عمران خان نے اسپیکر بنایا ہے آپ نے نہیں، میں ان کے کہنے پر عہدہ چھوڑوں گا، بابر سلیم سواتی شائع 06 اکتوبر 2025 09:30pm
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ گروہ کے 17 دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعوٰی 22 خوارج کے گروہ کو گھیرے میں لیا گیا، 7 سے 10 دہشتگردوں کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2025 07:32pm
کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کے لیے عدالت کو درخواست ملزم اپنے ذمہ واجب الادا تمام رقم واپس کرنے کے لیے تیار شائع 22 ستمبر 2025 09:36am
خیبرپختونخوا میں الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ بڑھنے لگی، چارجنگ اسٹیشنز بنانے کا منصوبہ تیار نصوبہ مکمل ہونے کے بعد خیبرپختونخوا ملک کا پہلا صوبہ ہوگا جہاں اس نوعیت کے جدید اور عالمی معیار کے چارجنگ اسٹیشنز قائم ہوں گے۔ شائع 20 ستمبر 2025 10:55am
خیبرپختونخوا میں بارشوں، بادل پھٹنے اور سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 325 ہوگئی، 156 زخمی حالیہ بارشوں اور سیلاب سے صرف بونیر میں 217 افراد جان سے گئے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 02:35pm
سی ٹی ڈی کا پشاور میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد پشاور کے اٹھارہ حملوں میں ملوث تھے شائع 15 اگست 2025 09:18am
’ایک سے آغاز، اب 100 سے زائد طلبا کی مدد‘: پاکستان کے مستقبل کے معمار سماجی کارکن ہدایت اللہ کی درخشاں کہانی معرکۂ حق یومِ آزادی ۔ قومی ترقی میں ہیروز آف پاکستان کی روشن داستانیں شائع 10 اگست 2025 12:03pm
خیبرپختونخوا میں تقریباً 200 ارب روپے سے زائد کی مشکوک لین دین اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف سب سے حیران کن انکشاف ٹھیکوں کی غیرقانونی اور غیرشفاف الاٹمنٹ سے متعلق آٹھ کیسز میں سامنے آیا شائع 04 اگست 2025 03:18pm
کُرم: کوئلہ کان پرفریقین کےدرمیان فائرنگ،2 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی شناخت رسول گل اور سلطان کے ناموں سے ہوئی شائع 02 اگست 2025 09:10pm
بارشوں کا قہر! حسن ابدال میں گاڑی نالے کی نذر، 4 خواتین جاں بحق، 5 کو بچا لیا گیا خیبر پختون خوا، پنجاب، گلگت بلتستان اور دیگر علاقوں سے افسوسناک واقعات رپورٹ ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2025 10:06pm
بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک بے نقاب، ایئرپورٹس پر تعینات امیگریشن عملہ اور ایمبیسی اہلکار بھی ملوث نیٹ ورک دو طریقوں سے آئس اور دیگر منشیات خلیجی ممالک میں اسمگل کر رہا تھا شائع 29 جولائ 2025 10:31am
پاکستان میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ، کے پی اور سندھ سے مزید 3 کیسز رپورٹ شمالی وزیرستان، لکی مروت اور عمرکوٹ سے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے شائع 27 جولائ 2025 10:01am
خیبرپختونخوا میں سیاحتی علاقوں کیلئے ایڈوائزری جاری، فلیش فلڈز کا خدشہ سیاح کسی بھی مقام پر روانگی سے قبل 1422 پر کال کرکے صورتحال ضرور معلوم کریں، سیکریٹری سیاحت شائع 26 جولائ 2025 12:07pm
سوات: بریکوٹ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر اجمل سمیت تین دہشت گرد ہلاک دہشتگرد قتل، اقدام قتل اور ٹارگٹ کلنگ میں مطلوب تھے، سی ٹی ڈی شائع 25 جولائ 2025 11:46pm
کسی آپریشن کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا، صوبے میں گڈ طالبان کی کوئی گنجائش نہیں، علی امین گنڈا پور صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں اور ایسی کانفرنس محض سیاسی دکھاوا ہے، ڈاکٹر عباد اللہ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 04:39pm
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو انتباہ جاری کر دیا شائع 18 جولائ 2025 10:56am
باجوڑ: ڈی ایچ کیو اسپتال کے قریب آئی ای ڈی دھماکا سیکیورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 09:37am
ہری پور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی فریقین آپس میں رشتے دار ہیں، شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے نام سے ہوئی شائع 16 جولائ 2025 07:19pm
ملک بھر میں بارشیں؛ پنجاب میں نشیبی علاقے زیرآب، کشمیر و کے پی میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ سندھ کے مختلف شہریوں میں اتوار کو ہونے والی بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہو سکی شائع 16 جولائ 2025 05:56pm
خیبرپختونخوا سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی اور اپوزیشن میں بلامقابلہ کامیابی کیلئے بیک ڈور رابطے، اپوزیشن نے 5 نشستیں مانگ لیں پی ٹی آئی اس معاملے پر اپنی قیادت سے مشاورت کر رہی ہے، ذرائع شائع 16 جولائ 2025 02:51pm
لکی مروت میں تخریب کاری، پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن اڑا دی گئی ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے شائع 16 جولائ 2025 09:05am
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید پولیس اہلکاروں کے قاتل دہشتگردوں کی فرار کی کوشش ناکام، ایک ہلاک، دو زخمی اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 11:02am
پشاور میں خونریزی کا تسلسل، 6 ماہ کے دوران 268 افراد قتل اپریل کا مہینہ سب سے زیادہ خونی ثابت ہوا، جس میں 61 افراد کو قتل کیا گیا، رپورٹ شائع 14 جولائ 2025 02:15pm
خیبرپختونخوا میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی با رشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے شائع 14 جولائ 2025 01:28pm
لکی مروت: دولت خیل میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق جاں بحق بچوں کی عمریں9سے12سال ہے،اسپتال ذرائع شائع 14 جولائ 2025 12:39pm
خیبرپختونخوا: سینیٹ انتخابات کی تیاریاں، اپوزیشن میں اتحاد کا فارمولہ تاحال طے نہ ہوسکا متحدہ اپوزیشن کے سینیٹ کی 5 سیٹیں جیتنے کا امکان ہے،ذرائع شائع 14 جولائ 2025 12:34pm
خیبرپختونخوا کی مخصوص نشستوں کی تقسیم ، الیکشن کمیشن کا فیصلہ محفوظ چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی شائع 14 جولائ 2025 11:45am