سانحہ 12 مئی کو 17 برس بیت گئے، متاثرین آج بھی انصاف کے منتظر عدلیہ بحالی تحریک کے دوران کراچی میں 50 شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا تھا شائع 12 مئ 2024 02:13pm
کراچی : سی آئی اے انسپکٹر لاکھوں کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا پولیس انسپکٹرعابد حسین کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سندھ اینٹی کرپشن حکام شائع 11 مئ 2024 11:40am
کراچی: تعلیمی اداروں میں مشیات سپلائی کرنے والا گروہ گرفتار مرکزی کوکین ڈیلر قربان علی اور حبیب الرحمان کو شارع فیصل میں واقع مدسرے سے منسلک مکان سے گرفتار کیا گیا شائع 11 مئ 2024 08:15am
کراچی : پولیس اسٹیشن میں خواجہ سراؤں نے دھاوا بول دیا پولیس اسٹیشن پر خواجہ سراؤں کے دھاوا بولنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شائع 11 مئ 2024 08:09am
فیکٹری کے ملازمین کو نوکری سے نکالنے والا افسر اغواء، مقدمہ درج جب سے ملازمین کو برطرف کیا تومسلسل نامعلوم نمبروں سے دھمکیاں دی جا رہی تھی، اہلخانہ اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 10:20pm
سولر پینل کے ریٹ اپریل کے بعد مئی میں مزید گر گئے آنے والے وقت میں ان پینلز کی قیمتیں مزید گر سکتی ہیں، سولر پینل ڈیلرز اپ ڈیٹ 10 مئ 2024 08:31pm
عامر جمال نے کپتان بابر اعظم کی تجویز دل پر لے لی بابر اعظم کے بیان پر عامر جمال نے خاموشی توڑ دی شائع 09 مئ 2024 11:31pm
کراچی میں آٹے، چینی اور روٹی کی قیمتیں کم کردی گئیں کمی کے بعد تندوری نان اور چپاتی کی قیمت کیا ہوگی؟ کمشنر کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا شائع 09 مئ 2024 09:22pm
کراچی کے بجلی صارفین پر بجلی گرانے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے، ذرائع شائع 09 مئ 2024 11:24am
کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ اور دیگر واقعات میں 4 افراد جاں بحق کراچی میں امن و امن کی صوتحال بگڑتی دکھائی دے رہی ہے اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 08:21pm
سونے کی قیمتوں میں آج بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت5 ڈالر کمی سے 2312 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 08 مئ 2024 02:05pm
کراچی میں پا نی کامسئلہ حل ہونے والا ہے، لیکن کیسے ؟ مئیر کراچی کا بڑا اعلان آپ سب کو بہتر ہوتا ہوا اور بدلتا ہوا کراچی نظر آئے گا، مرتضیٰ وہاب شائع 07 مئ 2024 05:06pm
کراچی میں گرمی کی لہر جاری، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جانے کا امکان شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا شائع 07 مئ 2024 04:36pm
خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے کی کوشش نہیں کر رہے، فیصل کریم کنڈی صوبے کی گورننس زیادہ بہتر نہیں ہے، گورنر کے پی کے شائع 07 مئ 2024 11:49am
کراچی : سپر ہائی وے پر ڈکیتی وارداتوں کیخلاف احتجاج، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ملزمان فائرنگ کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے، تحفظ فراہم کیا جائے، مظاہرین شائع 07 مئ 2024 11:33am
پولیس نے خودکشی کرنے والے شخص کی زندگی کیسے بچائی ؟ کراچی پولیس چیف کی اہلکاروں کو شاباشی اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 07:39pm
اورنگی ٹاون میں شہریوں کے تشدد سے ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی پراناگولیمارمیں2روزقبل عوام کےتشددسےزخمی ڈاکودوران علاج ہلاک ہوگیا،پولیس شائع 06 مئ 2024 05:38pm
کراچی: عدالت کا شہر میں موجود گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم گداگری کو کاروباری نیٹ ورک بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے، عدالت شائع 06 مئ 2024 04:38pm
کراچی : کورنگی بلال کالونی میں فاٸرنگ، 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے شائع 06 مئ 2024 08:11am
سُنار نے اپنی ہی دکان لٹوا دی، تفتیش میں اہم انکشافات دکان کے مالک نے بھائی کے ساتھ ڈکیتی کامنصوبہ بنایاتھا،پولیس شائع 04 مئ 2024 05:19pm
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا ریاضی کا پرچہ آؤٹ ہونے پر تحقیقات کا آغاز والدین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا تھا شائع 04 مئ 2024 02:11pm
کراچی : غیرقانونی انٹر سٹی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ دن میں ہیوی ٹریفک کے شہر میں داخلے پر پابندی پر بھی سختی سے عمل کیا جائےگا اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 01:49pm
کراچی میں ہتھوڑا مار ڈاکو سرگرم، سکیورٹی گارڈ اور شہریوں کو لوٹ لیا ملزم نے کرسی پر بیٹھے سکیورٹی گارڈ کو ہتھوڑا مار کر زخمی کیا اور اسلحہ چھین لیا شائع 04 مئ 2024 12:21pm
لنڈے کے گودام میں آگ لگ گئی کے ایم سی اور سندھ ریسکیو ٹیم کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف شائع 04 مئ 2024 10:47am
صرف 2 لاکھ میں پنکھے اور فریج سولر پر منتقل ہونے لگے کراچی میں شمسی توانائی سے استفادے کا رجحان بڑھ گیا شائع 03 مئ 2024 09:41pm
جوڑیا بازار میں تاجر کے ملازم سے مبینہ ڈکیتی ،50 لاکھ روپے لوٹ لئے شبہ ہے کہ لڑکے کی ملی بھگت سے واردات ہوئی ہے، پولیس کا دعویٰ شائع 03 مئ 2024 07:48pm
بہادرآباد میں پراسرار فائرنگ سے شہری زخمی، پولیس کا ذمہ داری سے انکار مجھےپولیس اہلکاروں نے رکنے کا اشارہ کیا،اورفائرنگ کردی، فائرنگ کے بعد پولیس اہلکار فرار ہوگئے، متاثرہ شہری کا دعویٰ شائع 03 مئ 2024 07:30pm
کراچی کا موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی شہر قائد میں آج گرمی کی شدت میں کمی آئے گی، محکمہ موسمیات شائع 03 مئ 2024 10:25am
جے یو آئی جیت جاتی تو زرداری ایوان صدرمیں نہ آتے،مولانافضل الرحمان انتخابات میں مبینہ دھاندلی، جے یو آئی کا کراچی میں بڑا جلسہ شائع 02 مئ 2024 11:15pm
ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی شائع 02 مئ 2024 10:24pm