ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار، کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ظاہر کردیا اپ ڈیٹ 02 جون 2024 12:35pm
کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ مکینیکل انجینئر قتل، دوسرے مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ملزمان فرار ہوتے ہوئے انجینئر ارتقا کی موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے اپ ڈیٹ 08 جون 2024 06:59pm
کراچی : غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ پر شہریوں اور تاجر برادری کا پارہ ہائی ایک جانب شہری سراپا احتجاج ہیں، تاجروں نے شہر بھر کی صنعتیں بند کرنے کی دھمکی دیدی شائع 01 جون 2024 10:28pm
کراچی ایئر پورٹ پر جعلی سفری دستاویزات پر ترکیہ جانے والے 4 مسافر آف لوڈ ملزمان کا تعلق سرگودھا، بمبر اور منڈی بہاوالدین سے ہے، ترجمان ایف آئی اے شائع 01 جون 2024 06:23pm
کراچی: تاجر کے گھر ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی سمیت 18 ملزمان بری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا شائع 31 مئ 2024 05:38pm
کراچی میں ڈمپر انڈرپاس کی چھت سے ٹکراگیا سڑک بلاک،، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں شائع 31 مئ 2024 05:19pm
اہلیہ، سوتیلی بیٹی اور بیٹے سمیت 4 افراد کے قاتل کو 4 بار سزائے موت کا حکم ملزم کو مقتولین کے ورثا کو 3 لاکھ روپے ہر جانہ ادا کرنے کا حکم شائع 31 مئ 2024 02:21pm
کراچی: ٹارگٹ کلنگ میں جاں بحق 2 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ درج والد کے سگے چچا میاں زر سے پرانا تنازع ہے، ملزمان کو شناخت کرسکتا ہوں، مدعی شاہ زیب کا بیان شائع 31 مئ 2024 11:37am
کراچی: گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، 3 ملزمان گرفتار گاڑی میں سوار ہو کر عدالت جانے والے 5 بھائیوں پر فائرنگ کے واقعے میں 2 جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے تھے شائع 30 مئ 2024 07:25pm
کراچی میں قتل کا معمہ حل، ٹرک کے مالک کا قاتل ڈرائیور نکالا مالک کی لاش رئیس گوٹھ جھاڑیوں میں پھینکی تھی ،ملزم کا اعتراف شائع 30 مئ 2024 07:10pm
سندھ کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار بدترین لوڈشیڈنگ اور مہنگی بجلی کے ستائے ہوئے شہریوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اعلان شائع 30 مئ 2024 06:54pm
بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس: عدالت نے درخواستیں نمٹادیں سندھ ہائیکورٹ نے ٹھیکے پر نظر ثانی اور از سر نو عمل مکمل کرنے کیلئے 3 ماہ کی مہلت دے دی شائع 30 مئ 2024 06:42pm
وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، شہری سندھ کے نوجوانوں کو وفاق میں نوکریاں دینے کی یقین دہانی ایم کیو ایم نے ملاقات میں سندھ کے نوجوانوں کی بیروزگاری کے مسئلہ کو اُٹھایا اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:51pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے اضافہ ہوا تھا شائع 30 مئ 2024 04:54pm
کراچی میں درجہ حرارت 41 ڈگری کو چُھو گیا محکمہ موسمیات نے شہر قائد سے متعلق پیش گوئی کردی شائع 30 مئ 2024 03:28pm
کراچی میں قربانی کا جانور گجر نالے میں گر گیا علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچ گئی شائع 30 مئ 2024 08:27am
سندھ کی جامعات کے وائس چانسلرز نے وزیراعظم سے 16ارب روپے مانگ لیے سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبے کی جامعات کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے رقم مانگی شائع 29 مئ 2024 11:47pm
سندھ ہائی کورٹ: بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس کا فیصلہ محفوظ 10 ہزار روپے تک کے بل والوں کو تو استثنیٰ دیا جائے،عدالت شائع 29 مئ 2024 05:52pm
کراچی : بڑا بخاری مقابلہ، ’ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی، شہری کی گاڑی میں بھاگے‘ کار پینل چوروں سے مقابلہ، واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج "آج نیوز" نے حاصل کرلی شائع 29 مئ 2024 02:56pm
ڈکیتی کیس : ڈی ایس پی عمیر طارق، ایس ایس پی عمران قریشی اور دیگر بری پولیس والوں نے مجھ پر دباؤ ڈال کر بیان لیا تھا، مدعی مقدمہ شائع 29 مئ 2024 12:57pm
کراچی میں پارہ اوپر جائے گا، 3 روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہ پنجاب میں بھی جھلسا دینے والی گرمی سے شہری پریشان اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 06:02pm
کوئٹہ سے کراچی آنیوالی کوچ سے 2110 کلو چھالیہ ضبط چھالیہ اور کوچ کو قبضے میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی، کوسٹ گارڈز اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 10:39am
کراچی : پنجاب چورنگی انڈر پاس کو عام ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ٹریلر کی ٹکر سے رات گئے انڈر پاس میں پانی کی لائن پھٹ گئی تھی اپ ڈیٹ 29 مئ 2024 05:21pm
آج کہاں بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے 28 مئی کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی اپ ڈیٹ 28 مئ 2024 06:40am
یوم تکبیر پر عام تعطیل، امتحانات کے حوالے سے بڑی خبر آگئی 21 سے 27 مئی تک شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے پہلے ہی پرچے ملتوی ہوچکے تھے شائع 27 مئ 2024 09:03pm
ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر احتجاج، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا کہیں بھی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، پاور ڈویژن کا دعویٰ شائع 27 مئ 2024 04:54pm
کراچی میں لیاری گینگ وار کے دو انتہائی مطلوب بھتہ خور رقم سمیت گرفتار گزشتہ روز ملزمان نے تاجر کو بھتے کی کال کی تھی، 24 گھنٹوں میں گرفتار ملزمان کی شناخت ابو بکر اور عبدالغفورکے ناموں سے ہوئی ہے، پولیس شائع 27 مئ 2024 01:09pm
کراچی کے مختلف مقامات میں مبینہ پولیس مقابلے، 15 ملزمان گرفتار کراچی پولیس نے چھینی گئی موٹرسائیکلیں اور موبائل فونز برآمد کر لیے شائع 27 مئ 2024 12:55pm
ٹیکس ہدف کیلئے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سڑکوں پر ہوگا، شرجیل میمن ایکسائز ڈپارٹمنٹ میں ہفتہ ،اتوار کی چھٹی بند ہے، وزیر اطلاعات سندھ شائع 27 مئ 2024 11:59am
کراچی میں راتیں بھی گرم، 31 مئی کو درجہ حرارت خطرناک ہونے کی پیشگوئی ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ہے ، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اپ ڈیٹ 27 مئ 2024 01:48pm