کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے بعد میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بھی 22 مئی کے بجائے اب 27 مئی سے شروع ہوں گے اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 02:35pm
ہیٹ ویوز کے پیش نظر انٹر میڈیٹ کے امتحانات ملتوی کردیے گئے یونیورسٹیز اینڈ بورڈ نے امتحانات کی تاریخ تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 07:25pm
پیپلز پارٹی نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کی منظوری دے دی ثار کھوڑو پبلک اکاونٹس کمیٹی کے نئے چیئرمین ہوں گے، ذرئع شائع 19 مئ 2024 06:10pm
کراچی : ڈیفنس کے بنگلے میں جواں سال ملازمہ کی پراسرار ہلاکت پر ورثا سراپا احتجاج پاریہ کماری کی ہلاکت کا واقعہ 12 مئی کو پیش آیا تھا شائع 19 مئ 2024 03:15pm
کراچی : امتحانی مرکز میدان جنگ بن گیا، چھریوں کے وار سے 4 طالبعلم زخمی زخمی طلباء کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا شائع 18 مئ 2024 03:14pm
کال سینٹر میں طالبعلم کی موت کا معمہ حل، دوست نے سارا ماجرا سنا دیا فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ والد کی مدعیت میں درج اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 08:34pm
کراچی : مظاہرین منتشر، کوریڈور تھری اور شارع فیصل پر ٹریفک بحال لائنزیریا کے مکینوں نے رات گئے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف شارع فیصل پر دھرنا دیا شائع 18 مئ 2024 07:52am
19 گریڈ کی ہیڈ مسٹریس نقل کرواتے ہوئے پکڑی گئی ہیڈ مسٹریس کے خلاف کارروائی کےلئےسیکریٹری کوخط لکھ دیا،ڈائریکٹراسکولز شائع 17 مئ 2024 09:53pm
اسٹریٹ کرائم کیسز ایک تہائی تک کم ہوگئے، آئی جی سندھ کی وزیراعلیٰ کو رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو امن و امان سے متعلق رپورٹ موصول ہوگئی شائع 17 مئ 2024 07:13pm
کراچی : کالعدم ٹی ٹی پی کا مبینہ دہشتگرد یوسف خان عرف گل یوسف گرفتار ملزم کے قبضے سے امریکی ساختہ دستی بم بر آمد شائع 17 مئ 2024 10:19am
پاکستان میں سونا مزید مہنگا، اب نئی قیمت کیا ہے؟ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا شائع 16 مئ 2024 04:23pm
کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں کمی ہوئی ہے، شرجیل میمن کا دعویٰ اورنج لائن بی آر ٹی کی عارضی انٹیگریشن کرنے جارہے ہیں، وزیراطلاعات سندھ شائع 16 مئ 2024 02:43pm
کراچی ٹمبر مرچنٹس نے کاروبار بند کرکے ہڑتال شروع کردی کنٹینرز کی کلیئرنس تک احتجاج کریں گے، کراچی ٹمبر مرچنٹس شائع 16 مئ 2024 11:43am
کراچی کا درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی وسطی و بالائی سندھ میں کل سے دن میں درجہ حرارت 47 ڈگری سینیٹ گریڈ تک رہنے کا امکان ہے شائع 15 مئ 2024 12:53pm
سندھ ہائیکورٹ کا ضلع وسطی سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے محکمہ داخلہ سندھ کو فوری جے آئی ٹی تشکیل دینے کا بھی حکم دے دیا شائع 15 مئ 2024 10:55am
خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت کا معاملہ مزید پیچیدہ ہوگیا مقتولہ کے باپ نے قتل کا شبہ بنگلے کے مالکان اور ملازمین پر ظاہر کردیا، متن ایف آئی ایف شائع 15 مئ 2024 10:23am
کراچی:میٹرک امتحانات کا آٹھواں روز، آٹھواں پیپرآؤٹ ثانوی بورڈ انتظامیہ نقل مافیا کے آگے بے بس ہوگئی۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:16am
کراچی میں پانی کے شدید بحران کا خدشہ گھارو میں ترقیاتی کاموں کے باعث فراہمی 3 دن معطل رہے گی، شہریوں کو پانی احتیاط سے استعل کرنے کا مشورہ اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 10:44pm
فیکٹ چیک : کراچی کے سمندر کی لہروں میں پُر اسرار نیلی روشنی کا معمہ حل ڈبلیو ڈبلیو ایف نے وضاحت پیش کر دی شائع 15 مئ 2024 12:27am
کراچی کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فورمولا کار تیار کرلی فارمولا کار جولائی میں عالمی مقابلے ایف ایس یو میں پیش کی جائے شائع 14 مئ 2024 10:02pm
جماعت اسلامی کا 16 مئی کو حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان حکومت کو مسائل حل کرنے کے لیے مجبور کریں گے، حافظ نعیم الرحمان شائع 14 مئ 2024 01:25pm
ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا جنوبی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کی توقع شائع 14 مئ 2024 10:10am
کراچی سے گھریلو ملازمہ کی لاش ملنے کے واقعے کی ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف فاریہ خودکشی سے قبل کس سے فون پر بات کررہی تھی؟ اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 11:34pm
شہرقائد میں کینسر کے کیسز میں اضافہ سراورگردن کے کینسر کی وجہ پان، چھالیہ، گٹکااور نسوارکا بے دریغ استعمال ہے، ماہرین شائع 13 مئ 2024 08:17pm
کراچی میں لٹیرا عوام کے ہتھے چڑھ گیا، شہریوں نے درگت بنا ڈالی دو ملزمان نےمزدوروں سے موبائل فون چھینا تھا، ملزمان پولیس کے حوالے شائع 13 مئ 2024 12:15pm
خودکشی یا قتل: ڈیفنس کراچی کے بنگلے میں 16 سالہ ملازمہ کی ہلاکت معمہ بن گئی فریحہ کی لاش پوسٹ مارٹم کےبعد حیدرآباد کے لئے روانہ کردی اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 12:16pm
کراچی میں آج بھی پیپر آؤٹ، واٹس ایپ گروپس پر حل شدہ پرچہ جاری شہر قائد میں گزشتہ 5 روز سے پرچہ آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری شائع 13 مئ 2024 10:07am
ڈیفنس کراچی میں بنگلے سے 16 سالہ ملازمہ کی لاش برآمد پوسٹ مارٹم رپورٹ اور تحقیقات کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہوسکے گی، پولیس حکام شائع 12 مئ 2024 09:04pm
خالد مقبول صدیقی متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے شائع 12 مئ 2024 06:55pm
ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا قومی و صوبائی اسمبلی میں کراچی کا مقدمہ لڑنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی شائع 12 مئ 2024 04:45pm