کراچی : ڈاکو نے بیگ چھیننے کے دوران خاتون کو زمین پر گرا کر زخمی کردیا خاتون زمین پر گرنے کے بعد بےہوش ہوگئیں شائع 14 اپريل 2024 03:50pm
کراچی : کمسن بچی کو اغواء کرنے والا ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار پولیس نے بچی کو بازیاب کروا لیا تھا، ایس ایس پی کورنگی شائع 14 اپريل 2024 01:17pm
کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کہاں کتنی میگھا برسی، برسات کب تک جاری رہے گی؟ مغربی سسٹم کے زیراثر ہلکی بارش ہوسکتی ہے، چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز اپ ڈیٹ 14 اپريل 2024 05:00pm
کراچی ائیر پورٹ پر مسافر سے 48 پاکستانی پاسپورٹس برآمد لیکن مسافر پھر بھی رہا محمد عدنان نامی مسافر تہران جا رہا تھا، ایف ائی اے شائع 13 اپريل 2024 10:54pm
کراچی میں منگنی کی تقریب پر بھی فلسطین کا رنگ چھا گیا مستقبل کے دلہے نے اہم موقع پر فلسطینیوں کو بھولنے نہیں دیا اپ ڈیٹ 13 اپريل 2024 04:25pm
این ڈی ایم اے نے سیلاب سے متعلق انتباہ جاری کر دیا آج رات سے14 اپریل کے دوران موسلادھار بارش اورطغیانی کا خدشہ شائع 12 اپريل 2024 10:46pm
باپ کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ پر آئی بچی کو اہلکار نے بال سے کھینچ کر پٹخ ڈالا اے ایس ایف نے ویڈیو کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 06:29pm
ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل تراب زیدی کے والد کی وزیراعلی سندھ سے فریاد کراچی پر جرائم کا سایہ مزید گہرا ہوگیا، عید پر ڈاکوؤں نے ایک اور گھر میں صف ماتم بچھا دی شائع 12 اپريل 2024 12:57pm
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 3 بچوں کا باپ قتل، سابق پولیس افسر کے گھر چوری وزیر داخلہ سندھ کا شہری کے قتل کا نوٹس، ایس ایچ او گلشن اقبال کو معطل کرنے کے احکامات، مقدمہ درج اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 08:09pm
عید کے آخری روز دعوتوں کا سلسلہ جاری، تفریح گاہوں میں بھی عوام کا رش ملک بھر میں عیدالفطر کا تیسرا روز بھی خوب جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے شائع 12 اپريل 2024 09:29am
پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا،عید الفطر کل بروز بدھ ہوگی ملک بھر کے مختلف شہروں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، مولانا عبدالخبیر آزاد شائع 09 اپريل 2024 08:40pm
کراچی: رمضان المبارک میں ڈکیتی کی 6780 وارداتیں، 20 شہری جاں بحق کراچی میں جرائم کے تازہ اعداد و شمار جاری شائع 09 اپريل 2024 04:51pm
وزیر داخلہ سندھ کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے کا اعتراف جرائم پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں، 3 ماہ کے اندر قابو پالیں گے، ضیا الحسن لنجار شائع 09 اپريل 2024 09:55am
وزیراعلیٰ سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمی کا اعلان وزیراعلیٰ نے منظوری آئی جی جیل خانہ جات کی درخواست پردی۔ شائع 08 اپريل 2024 08:48pm
کراچی: بیٹی کی ولدیت سے انکار کرنے والے شخص کو 80 کوڑوں کی سزا ملزم کو مقرر کردہ وقت اور جگہ پر سزا کے لیے حاضر ہونے کا حکم شائع 08 اپريل 2024 06:40pm
ملک بھر میں سب سے زیادہ انتخابی نتائج کو کہاں چیلنج کیا گیا؟ کراچی سے قومی اور صوبائی کے 28 سے زائد حلقوں کے نتائج کو چیلنج کیا گیا شائع 08 اپريل 2024 03:10pm
عیدالفطر پر کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے کی نوید سنادی شائع 08 اپريل 2024 02:35pm
پاکستان میں سونے کی قیمت کو پر لگ گئے سونے کی عالمی و مقامی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں شائع 08 اپريل 2024 02:25pm
کراچی میں سوا کروڑ روپے بینک لے جانیوالی گاڑی پر فائرنگ، 2 ہلاک گلزار ہجری سکندر گوٹھ میں ڈاکوؤں پر پستول تاننے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 02:40pm
کراچی میں شہریوں کو غیر ضروری باہر نہ نکلنے کا مشورہ مرطوب موسم کی وجہ سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی، محکمہ موسمیات شائع 08 اپريل 2024 08:05am
یقین ہے پولیس اب کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کر کے رہے گی، آئی جی سندھ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ پولیس اور رینجرز مشترکہ طور پر کچے میں امن قائم کرنے کے لیے سرگرم ہیں، دوران... شائع 07 اپريل 2024 04:41pm
ایم کیو ایم نے رینجرز کیلئے کراچی سمیت پورے سندھ میں پولیس کے اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا نیا آئی جی سندھ آیا تو لگا کچے کے ڈاکوؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، خواجہ اظہار الحسن اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 07:42pm
کراچی: سہراب گوٹھ کے قریب شہری سے ڈکیتی کی واردات کی ویڈیو سامنے آگئی متاثرہ شہری ملزم کو پکڑنے کی کوشش میں گرگیا شائع 07 اپريل 2024 02:59pm
عید سے قبل مسافر بسوں کے کرایوں میں بڑا اضافہ، مسافر رُل گئے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز پر بھاری جرمانہ عائد اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:05pm
عیدالفطر: پاکستان ریلویز کی جانب سے عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی پہلی اسپیشل ٹرین 17 کوچز پر مشتمل ہوگی جس میں تمام بوگیاں اکانومی کلاس ہیں شائع 07 اپريل 2024 02:03pm
بیوی کے کہنے پر ماں کو گھر نکال دیا اور وہ مر گئی، بیٹے کا ٹی وی پر اعتراف لائیو ٹرانسمیشن میں مولانا آزاد جذباتی ہو گئے شائع 07 اپريل 2024 12:37pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر میں درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 07 اپريل 2024 12:22pm
کراچی : پنجاب سے تعلق رکھنے والے 2 مغوی بازیاب، مقابلے کے بعد 5 ملزمان گرفتار اے وی سی سی اور سی پی ایل کی کارروائی میں 5 میں سے 4 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا شائع 07 اپريل 2024 09:48am
سندھ میں امن وامان پر ہائیکورٹ میں اجلاس، ڈی جی رینجرز نے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے رینجرز کو کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات دیئےجائیں،ڈی جی رینجرز سندھ اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 06:28am
سرکاری اسکول میں 13 سالہ بچے کے قتل کی کوشش میرے بیٹے پر بدترین تشدد کیا گیا، گلے میں پھندا ڈال کر قتل رنے کی کوشش کی گئی، والد شائع 06 اپريل 2024 02:20pm