اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر شائع 02 مئ 2024 09:04pm
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 2.3 ریکارڈ کی گئی اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 07:00pm
لیاری گینگ وار کمانڈر ملا نثار عدم ثبوت پر ایک اور مقدمے میں بری عدالت نے رینجرز، پولیس آپریشن کے دوران حملہ اور اہلکار کے قتل کے مقدمے میں بری کیا شائع 02 مئ 2024 04:46pm
کراچی کے نوجوان نے ایک ساتھ کئی آن لائن ٹیکسیاں بلوا لیں، پھر کیا ہوا؟ سوشل میڈیا صارفین نے تفصیلات سوشل میڈیا پر شئیر کر دیں شائع 02 مئ 2024 12:42pm
افغانستان سے بیلجیئم اسمگل کی کوشش ناکام، کراچی میں آئس نشہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی 5 کنٹینیرز کراچی بندرگاہ پہنچے تھے، زیر حراست تین میں سے دو ملزمان کا تعلق افغانستان سے ہے، ترجمان اے این ایف شائع 02 مئ 2024 10:17am
کراچی میں جے یو آئی کا جلسہ، متعدد شاہراہیں عام پبلک کیلئے بند ٹریفک پلان جاری، جلسہ کوری ڈورتھری پرہوگا، عوام متبادل راستہ اختیار کریں، ٹریفک پولیس اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 12:11pm
کسی صورت زمینوں پر قبضے کی اجازت نہیں دوں گا، صدر آصف زرداری صدر آصف زرداری کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 01 مئ 2024 11:15pm
بلاول بھٹو کا اگلے بجٹ میں سندھ اور بلوچستان میں مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان مزدوروں کی محنت سے معیشت چلتی اور اشرفیہ پیسہ کماتی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی شائع 01 مئ 2024 09:31pm
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی شائع 01 مئ 2024 08:00pm
کراچی کے ڈاکوؤں کے سامنے ڈھال بننے والے آوارہ کتے ’آپ اسے بہتر زندگی دو گے تو۔۔۔‘ شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز، ہوٹل مالک نے آوارہ کُتوں کو شہریوں کو حفاظت کیلئے رکھ لیا اپ ڈیٹ 01 مئ 2024 06:24pm
عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا، شرجیل انعام میمن شائع 01 مئ 2024 02:54pm
کراچی : ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک ہلاک ہونے والے ڈاکو شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، پولیس شائع 01 مئ 2024 12:36pm
کراچی: جنریٹر مارکیٹ میں دھماکے بعد آگ لگ گئی، 2 افراد جاں بحق واقعہ سلنڈر پھٹنے کے باعث پیش آیا، حادثے میں کسی قسم کی تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے، پولیس شائع 30 اپريل 2024 04:43pm
فیکٹ چیک: وہیل چیئر پر بیٹھی خاتون کو گلی میں گرانے کی ویڈیو کراچی کی نہیں وائرل ویڈیو میں موٹرسائیکل سوار بزرگ خاتون کی وہیل چیئر کو دھکیلنے والی خاتون کا پرس کھینچتا ہے اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:54pm
نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ اور عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا دباؤ کی وجہ سے پولیس کے تحریری بیان پر دستخط کئے تھے، گواہ شائع 30 اپريل 2024 02:57pm
کراچی : شارع فیصل پر چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے، ریسکیو حکام شائع 30 اپريل 2024 12:06pm
سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، عملے کو مزاحمت کا سامنا تجاوزات کیخلاف کارروائی میں علاقہ پولیس کی بھاری نفری محکمہ اینٹی انکروچمنٹ کے ساتھ موجود رہی شائع 29 اپريل 2024 10:31pm
گندم کی خریداری کے معاملے پر کل لاہور میں احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمان حکومت امریکا کے کہنے پر پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع نہیں کررہی، حافظ نعیم الرحمان شائع 29 اپريل 2024 04:56pm
کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک سورج آگ برسائے گا، گرمی میں اضافے کی پیشگوئی کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن میں موسم گرم رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 29 اپريل 2024 12:52pm
کراچی کا درجہ حرارت 37 ڈگری تک جا پہنچا، مزید بڑھنے کا امکان سورج نے اتوار کو پکنک کے سارے پلان جلا ڈالے شائع 28 اپريل 2024 05:15pm
پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں، شرجیل میمن پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کے خلاف مہم چلا رہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 28 اپريل 2024 02:37pm
کراچی: لیاری سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیشن سنسنی خیز انکشافات دہشت گرد معراج عرف ماما کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ شائع 28 اپريل 2024 08:25am
کراچی: بچوں کے اغوا میں خطرناک اضافہ، رواں سال 300 بچے لاپتا بچوں کے اغوا میں دو گروہ ملوث ہو سکتے ہیں، روشنی ہیلپ لائن شائع 27 اپريل 2024 04:27pm
اُدھار سامان کے پیسے طلب کرنے پر دکاندار قتل بزرگ دکاندار کے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا شائع 27 اپريل 2024 11:51am
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 08:01am
سندھ حکومت کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ ٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا، شرجیل میمن شائع 26 اپريل 2024 07:24pm
گورنر سندھ نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کردیا چاہتے ہیں نوجوان نوکری کرنے والے نہیں نوکری دینے والے بنیں، کامران ٹیسوری شائع 26 اپريل 2024 06:22pm
بینکوں سےنکلنے والےشہریوں کولوٹنےوالا 3 رکنی گینگ گرفتار بھتہ خوری اور اغوا میں ملوث سی ٹی ڈی کے 4 افسران برطرف اپ ڈیٹ 27 اپريل 2024 08:13am
سینیٹر تاج حیدر کا سی ڈی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارووائی کرنے کا اعلان اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا، جس پر تشویش ہے، رہنما پیپلز پارٹی شائع 26 اپريل 2024 05:17pm