کراچی : محکمہ اطلاعات کے فیسلیٹیشن سینٹر میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا تمام ریکارڈ محفوظ ہے، وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن شائع 07 جون 2024 06:57pm
کراچی ڈیفنس فیز ٹو میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک ملزمان شہری سے تین لاکھ روپے چھین کر فرار ہو رہے تھے ، پولیس اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:50pm
کراچی: لسبیلہ چوک پر بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج، ٹریفک جام میں مسلح افراد کی لوٹ مار مظاہرین کی جانب سے سڑک بلاک کرنے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:19pm
ٹیکس میں اضافے کے آئی ایم ایف کا مطالبہ: اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے آخری روز ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران 2 ہزار پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:36pm
مختلف شہروں میں طوفانی بارش، دیواریں گرنے سے 4 جاں بحق محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے اپ ڈیٹ 07 جون 2024 01:13am
کراچی: پولیس نے کتے کا قاتل گرفتار کرلیا اہل محلہ کا کہنا ہے کہ آوارہ کتا تین سے چار بچوں کو کاٹ چکا ہے شائع 06 جون 2024 03:58pm
آج شہر قائد کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت سے متعلق واضح کر دیا شائع 06 جون 2024 10:54am
بجلی بلوں کی قسطیں کرانے والے صارفین کو سود دینا پڑے گا، شرح مقرر تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپراکنزیومر سروس مینول میں ترمیم کی، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی ہوگا شائع 06 جون 2024 09:44am
کراچی کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے بچی جاں بحق بچی کو ڈی ہائڈریشن کی شکایت پر اسپتال منتقل کیا گیا، موت غلط انجکیشن کی وجہ سے ہوئی اور 2 گھنٹے تک ہمیں لاعلم رکھا، اہلخانہ اپ ڈیٹ 06 جون 2024 05:34pm
کراچی : جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے گھیراؤ کا اعلان شہر قائد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، منعم ظفر، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 05 جون 2024 08:41pm
کراچی : پولیس اور سکیورٹی گارڈز نے ڈاکوؤں کو بینک سے بھاگنے پر مجبور کردیا ڈاکوؤں نے بینک کے اندر گھسنے کی کوشش کی تو پولیس اور سکیورٹی گارڈز سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا شائع 05 جون 2024 06:16pm
میرا علاج چل رہا ہے، نہیں معلوم گولی کیسے چلی، یوٹیوبر کو قتل کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کا بیان سرینا موبائل مال میں گزشتہ روز قتل ہونے والے نوجوان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی اپ ڈیٹ 05 جون 2024 06:19pm
مسلسل ناکامی کی روایت برقرار، کراچی میں انٹر کا پرچہ آؤٹ بارہویں جماعت کا ریاضی کا پرچہ امتحان سے 30 منٹ قبل وائرل ہوگیا شائع 05 جون 2024 10:12am
کراچی اور صوبے میں جرائم کی وارداتیں کیوں ہوتی ہیں، آئی جی سندھ نے وجوہات بتا دیں جمالی پل کے قریب پولیس اہلکار کو شہید کرنے کے واقعے میں طالبان ملوث تھے، ڈی آئی جی اظفر مہیسر شائع 04 جون 2024 09:45pm
کراچی : ویڈیو بنانے پر گارڈ نے وی لاگر کو قتل کردیا وی لاگر بار بار ویڈیو بنا رہا تھا جس پر میں نے گولی چلا دی، گارڈ اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:46pm
ویڈیو: لفٹرعملہ شہری کو موٹر سائیکل سمیت لفٹر گاڑی میں ڈال کر لے گئے واقعہ کراچی کے پاسپورٹ آفس کےقریب پیش آیا، سب انسپیکٹر معطل اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:36pm
پرتگالی پروفیشنل فٹبال کلب ہرسال سو پاکستانی بچوں کو ٹریننگ دے گا پاکستان فٹبال لیگ کا کراچی میں سوکرسٹی قائم کرنے کا اعلان شائع 04 جون 2024 05:04pm
لوٹ مار کی سنچری کرنیوالے 2 سگے بھائی کراچی سے گرفتار برآمد سامان کی مالیت 2 کروڑ، قبضے میں لی جانے والی گاڑیوں کی مالیت 4 کروڑ ہے، ایس ایس پی کلفٹن اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:54pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری شائع 04 جون 2024 02:18pm
کراچی میں بدامنی: ایم کیو ایم کا شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ شہر کے گلی محلوں میں بیریئر لگانے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:52pm
ہزارہ ایکسپریس ٹرین میں خاتون انتقال کر گئیں میڈیکل رپورٹ بنائی گئی ہے باقی تفتیش ریلوے پولیس کر رہی ہے،ریلوے انتظامیہ شائع 03 جون 2024 08:52pm
کراچی میں ڈاکو 2لاکھ روپے مالیت کے جھینگے لے اُڑے نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے لوٹ مار کی شائع 03 جون 2024 08:45pm
کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی تھی؟ زلزلہ پیما مرکز جھٹکوں سے لاعلم نکلا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 08:56pm
کراچی: کے ڈی اے پل پر حادثے میں خاتون جاں بحق، لیڈی پولیس کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل زخمی حادثے میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ شائع 03 جون 2024 11:38am
محکمہ موسمیات کی آج سے بارشوں کی پیشگوئی، کن شہروں میں بادل برسیں گے کراچی میں رواں ہفتے گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے اپ ڈیٹ 04 جون 2024 12:03am
کراچی میں انجینئر،ڈاکٹراور فوڈ پانڈا کے رائیڈر تک محفوظ نہیں، علی خورشیدی وفاق اور سندھ حکومت سے مطالبہ ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی شائع 02 جون 2024 06:27pm
نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، گورنر سندھ حادثے سے بال بال بچ گئے کراچی سے اسلام آباد جانے والے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی شائع 02 جون 2024 02:26pm
کراچی میں 5 ماہ کے دوران ڈکیتی واردات میں 71 شہری قتل ڈکیتی واردات سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی شائع 02 جون 2024 12:35pm
کراچی: 2 ماہ قبل دلہا بننے والا نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے جاں بحق شہر قائد میں ڈکیتی کی وارداتیں ایک بار پھر بڑھنے لگیں شائع 02 جون 2024 11:52am