کراچی : بچوں کی لڑائی کے دوران قتل شخص کے ورثاء نے سپرہائی وے پر دھرنا ختم کردیا مرکزی ملزم اسلم اور اس کے دو بیٹوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتارکرلیا، پولیس اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:02pm
کراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل شادی کے بعد سے دونوں سلطان آباد میں چھپ کر رہ رہے تھے، پولیس شائع 22 جولائ 2024 07:15pm
کراچی میں کالی گھٹائیں برس پڑیں، مختلف علاقوں میں بارش شہر میں آج شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان شائع 22 جولائ 2024 04:26pm
کراچی میں پروڈکشن ہاوس کولوٹنے والا بڑا گینگ لاہور پولیس کے ہاتھوں گرفتار ملزمان 6 جون کو پروڈکشن ہاوس سے75 لاکھ روپے مالیت کا سامان لے اڑے تھے اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:40pm
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا مزید رحجان، انڈیکس 79 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار ہے اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 05:25pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اعداد وشمار جاری محکمہ موسمیات کی جانب سے آج بھی کراچی میں بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 05:54pm
کراچی میں گیسٹرو اور ڈائیریا کے کیسز بڑھنے لگے طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی شائع 21 جولائ 2024 12:00pm
ہاکس بے پکنک کیلئے جانے والی فیملی لٹ گئی، ڈکیتوں کی فائرنگ سے خاتون اور بچی زخمی ڈکیتی کا واقعہ ماڑی پور گودام فٹبال چوک کے قریب پیش آیا شائع 21 جولائ 2024 10:38am
کراچی : نالے سے بوری بند 6 سالہ زندہ بچی برآمد، ملزم گرفتار بچی کو تشدد کے بعد بوری میں بند کرکے پھینکا گیا تھا، پولیس شائع 21 جولائ 2024 12:03am
کراچی میں کھل کے بادل کب برسیں گے؟ تاریخ سامنے آگئی خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ سندھ پر اثرانداز ہو سکتا ہے اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 10:07am
گلشن اقبال میں سیکورٹی ادارے کی وردی میں ڈکیتی کرنے والا ملزم سرکاری اہلکار ہی نکلا ملزم اہلکار کے گھر پر چھاپا مارکر اسے گرفتار کرکے 18 لاکھ روپے نقد اور دیگر سامان برآمد کرلیا، ذرائع اپ ڈیٹ 20 جولائ 2024 06:40pm
کراچی میں سب سے کم اور سب سے زیادہ بارش کے اعداد وشمار جاری ماڑی پور میں 23 ملی میٹر، کورنگی پر 22 ملی میٹر بارش ہوئی، محکمہ موسمیات شائع 20 جولائ 2024 04:48pm
انتظامیہ آتی ہے فوٹو سیشن کرتی ہے اور غائب ہو جاتی ہے کراچی شہر کے اکثر و بیشتر علاقوں اسی طرح کا منظر پیش کر رہے ہیں شائع 20 جولائ 2024 02:48pm
کراچی : بیوٹی پارلر میں خاتون ڈی سی پر فائرنگ، جھگڑے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی بیوٹی پارلر کے مالک بلال صدیقی کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ملزم جمعہ کو عدالتی پیشی کے بعد فرار ہوگیا شائع 20 جولائ 2024 12:42am
کراچی : تین تلوار پر ہندو کمیونٹی کا دھرنا سول سوسائٹی اور رکن قومی اسمبلی کی دھرنے میں شرکت شائع 19 جولائ 2024 11:44pm
کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے دوبارہ کھول دیا گیا خیال رہے جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا تھا شائع 19 جولائ 2024 05:13pm
شہر قائد میں مطلع ابر آلود ، مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بھی بارش کی نوید سنادی شائع 19 جولائ 2024 09:48am
سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات گئے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا شائع 19 جولائ 2024 08:35am
سانگھڑ کی متاثرہ اونٹنی پہلی بار اپنے تین ٹانگوں کے سہارے کھڑی ہوگئی متاثرہ اونٹنی لوگوں کی غیر موجودگی میں کھڑی ہوتی ہے، انتظامیہ شائع 18 جولائ 2024 08:11pm
کراچی میں اسکول یونیفارم پہنی لڑکی کی 4 سے 5 دن پرانی لاش بر آمد لڑکی کی شناخت ہوگئی ، موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا، پولیس اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:07am
جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایڈہاک جج کا عہدہ قبول نہیں کرسکتا، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:44pm
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، 36 گھنٹوں میں گرمی سے 20 افراد جاں بحق تین روزکےدوران سردخانوں میں 222 میتیں لائی گئیں،ایدھی، رواں ماہ ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 51 ہوچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:54pm
این آئی سی وی ڈی میں لاکھوں مالیت کی ادویات چوری کا انکشاف امراض قلب کے سب سے بڑے اسپتال میں لاکھوں روپے کی ادویات چوری ہوئیں لیکن ریکارڈ موجود ہی نہیں اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:32am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر 15 جولائی کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھی گئی تھی شائع 18 جولائ 2024 11:10am
رکشے میں بیٹھ کر لوگوں کو لوٹنے والے 3 ڈاکو گرفتار گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں درجنوں واردات کر چکے ہیں اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 09:14am
یوم عاشور : جلوسوں کے اختتام پر امام بارگاہوں میں شام غریباں کراچی، کوئٹہ، پشاور اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے جلوس اپنی منزل پر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 11:43pm
گڈانی ساحل پر نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے 2 افراد جاں بحق،7 کو بچا لیا گیا شائع 17 جولائ 2024 08:08pm
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد جاں بحق، عزاداروں سمیت سیکڑوں کی حالت غیر شدید گرمی سے 1500 سے زائد شہری متاثرہوئے، ڈپٹی کمشنرساؤتھ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:36am
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہلکی بارش اور بوندا باندی سے کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 17 جولائ 2024 03:42pm
کراچی ملیر میمن گوٹھ میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:49pm