کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے دوبارہ کھول دیا گیا خیال رہے جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا تھا شائع 19 جولائ 2024 05:13pm
شہر قائد میں مطلع ابر آلود ، مختلف علاقوں میں رم جھم سے موسم خوشگوار محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بھی بارش کی نوید سنادی شائع 19 جولائ 2024 09:48am
سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، حادثات میں 19 افراد جاں بحق کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی رات گئے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری رہا شائع 19 جولائ 2024 08:35am
سانگھڑ کی متاثرہ اونٹنی پہلی بار اپنے تین ٹانگوں کے سہارے کھڑی ہوگئی متاثرہ اونٹنی لوگوں کی غیر موجودگی میں کھڑی ہوتی ہے، انتظامیہ شائع 18 جولائ 2024 08:11pm
کراچی میں اسکول یونیفارم پہنی لڑکی کی 4 سے 5 دن پرانی لاش بر آمد لڑکی کی شناخت ہوگئی ، موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا، پولیس اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:07am
جسٹس (ر) مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ایڈہاک جج کا عہدہ قبول نہیں کرسکتا، سابق نگران وزیراعلیٰ سندھ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 04:44pm
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، 36 گھنٹوں میں گرمی سے 20 افراد جاں بحق تین روزکےدوران سردخانوں میں 222 میتیں لائی گئیں،ایدھی، رواں ماہ ہیٹ اسٹروک سے اموات کی تعداد 51 ہوچکی ہے، سرکاری اعداد و شمار اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 02:54pm
این آئی سی وی ڈی میں لاکھوں مالیت کی ادویات چوری کا انکشاف امراض قلب کے سب سے بڑے اسپتال میں لاکھوں روپے کی ادویات چوری ہوئیں لیکن ریکارڈ موجود ہی نہیں اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:32am
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر 15 جولائی کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران غیر معمولی تیزی دیکھی گئی تھی شائع 18 جولائ 2024 11:10am
رکشے میں بیٹھ کر لوگوں کو لوٹنے والے 3 ڈاکو گرفتار گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں درجنوں واردات کر چکے ہیں اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 09:14am
یوم عاشور : جلوسوں کے اختتام پر امام بارگاہوں میں شام غریباں کراچی، کوئٹہ، پشاور اور لاہور سمیت دیگر شہروں کے جلوس اپنی منزل پر پہنچ گئے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 11:43pm
گڈانی ساحل پر نہاتے ہوئے کراچی کے 10 شہری ڈوب گئے 2 افراد جاں بحق،7 کو بچا لیا گیا شائع 17 جولائ 2024 08:08pm
کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے 2 افراد جاں بحق، عزاداروں سمیت سیکڑوں کی حالت غیر شدید گرمی سے 1500 سے زائد شہری متاثرہوئے، ڈپٹی کمشنرساؤتھ اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 12:36am
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہلکی بارش اور بوندا باندی سے کئی علاقوں میں گرمی کا زور ٹوٹ گیا شائع 17 جولائ 2024 03:42pm
کراچی ملیر میمن گوٹھ میں 5 بچے گٹر میں گرگئے، 2 جاں بحق 3 بچوں کو ریسکیو کرلیا گیا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:49pm
کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، گزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ شہر میں کہیں کہیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 02:23pm
پیپلزپارٹی کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھ کسی جماعت کے سربراہ کو ایک سیاسی جماعت کا رول بھی ادا کرکے دکھانا ہوگا، مراد علی شاہ شائع 17 جولائ 2024 11:37am
سرجانی میں 9 سالہ بچی کے ساتھ اتائی ڈاکٹر کی مبینہ زیادتی، علاقہ مکین نے درگت بنا ڈالی متاثرہ بچی کا میڈیکل ٹیسٹ کرا کر واقعے کا مقدمہ درج کرایا جائے گا، پولیس شائع 16 جولائ 2024 07:37pm
سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کی تقرری کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا کراچی بار نے ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان کردیا، جنرل سیکریٹری کراچی بار اختیارعلی چنا شائع 16 جولائ 2024 06:16pm
کراچی میں پولیس اور سلور سوک گینگ کے درمیان فائرنگ، ایک ڈاکو گرفتار دیگر3 ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے، گینگ رحمانیہ بیکری کے قریب لوٹ مار کررہا تھا، پولیس شائع 16 جولائ 2024 11:49am
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، زخمی ساتھی گرفتار ملزمان سے اسلحہ، موبائل فونز اور موٹرسائیکل برآمد کرلی گئی شائع 16 جولائ 2024 08:58am
8 محرم الحرام کے جلوس اپنی منزل پر پہنچ گئے کراچی سمیت مختلف شہروں میں جلوس کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات شائع 15 جولائ 2024 10:09pm
محرم الحرام: کراچی میں جلوس کے راستے کنٹینر لگا کر سیل، ٹریفک پلان جاری آج سے 10 محرم الحرام تک اورنج لائن اور گرین لائن بس سروس معطل رہے گی اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 10:28pm
کراچی میں سمندری ہوائیں بند، گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان شہر قائد میں شام یا رات میں بوندا باندی یا ہلکی بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 15 جولائ 2024 09:54am
کراچی : غیر ملکی شہریوں کو لوٹنے والا کرولا گینگ کا مرکزی ملزم پکڑا گیا گرفتار ملزم پولیس سے مشا بہت رکھنے والی یونیفارم پہنتا تھا، پولیس شائع 14 جولائ 2024 05:42pm
کراچی: کورولا گینگ نے ایک اور غیر ملکی مہمان کو لوٹ لیا ملزمان نے پاسپورٹ چیک کرنے کے دوران ملزمان نے رقم لوٹی اور فرار ہوگٸے شائع 14 جولائ 2024 04:19pm
ملک بھر میں 7 محرم کے جلوس کے حوالے سے سخت سیکیورٹی انتظامات، موبائل فون سروس بند پشاور، کوئٹہ اور کراچی میں جلوسوں کے حوالے سے روٹس پر سیکیورٹی اہلکار تعینات، سی سی ٹی وی سے جلوس کے مقامات کی نگرانی شائع 14 جولائ 2024 12:16pm
کراچی میں پولیس مقابلوں میں 1 ملزم ہلاک، 4 گرفتار، 2 ڈکیت عوام کے ہتھے چڑھ گئے بدنام زمانہ منشیات فروش سمیع اللہ عرف ملا گزشتہ رات گلستان جوہر میں چھاپے کے دوران پولیس مقابلے میں مارا گیا اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 06:33pm
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا، اچھی خبر آگئی کراچی میں آئندہ آنے والے دنوں میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 01:34pm
عدالتی فیصلوں کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، کراچی میں ٹریفک جام اعلیٰ عدلیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے، مظاہرین شائع 13 جولائ 2024 08:03pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی