کراچی میں سعودی عرب سے واپس پہنچنے والی فیملی کو پیچھا کرکے لوٹ لیا چار ملزمان سفید رنگ کی ہنڈا سوک میں پیچھا کرتے ہوئے آئے، مدعی مقدمہ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 01:44pm
کراچی کیلئے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان، فیصلہ محفوظ شہر قائد والوں کیلئے مہنگی بجلی کے دام پھر بڑھانے کی تیاریاں اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 04:28pm
طاقتور مون سون ہواؤں کی کراچی میں دھواں دھار انٹری، مختلف علاقوں میں تیز بارش شروع شہر میں آج ہلکی اور منگل کو تیز بارش ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات شائع 29 جولائ 2024 11:20pm
’22 لاکھ کیلئے سگے بھانجوں کو اغوا کیا، دوا زیادہ ہونے سے مرگئے‘ ملزم کا اعترافی بیان قاتل اور اغوا کار عطائی ڈاکٹر عبد الکریم کا بیان آج نیوز نے حاصل کرلیا شائع 29 جولائ 2024 05:09pm
کراچی میں ہونے والی سب سے بڑی ڈکیتی کا فیصلہ سنا دیا گیا عدالت نے دو ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا شائع 29 جولائ 2024 04:01pm
کچے کے ڈاکو گروہ کے ہمراہ کراچی والوں کو لوٹنے پہنچ گئے، ڈی آئی جی ایسٹ کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کیا، جو واردات کے دوران بڑے اسلحہ کا بھی استعمال کیا کرتے تھے، اظفر مہیسر شائع 29 جولائ 2024 12:27pm
کراچی میں طوطا دلانے کے بہانے 2 کم سن بھائیوں کا اغوا اور قتل مقتولین کا رشتہ دار عطائی ڈاکٹر ملوث نکلا، تلاش میں بھی شامل رہا اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 05:10pm
محکمہ موسمیات کی کراچی میں 2 دن بارش کی پیشگوئی جولائی کے مقابلے میں اگست میں کراچی میں اچھی بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 28 جولائ 2024 10:14pm
کراچی: نانا کے ہاتھوں قتل نوجوان لڑکی کے شوہر کا بیان سامنے آگیا مقتولہ نے ایک سال قبل جامشورو میں پسند کی شادی کی تھی، پولیس شائع 28 جولائ 2024 09:50pm
مفتاح اسماعیل کا کےالیکٹرک کیخلاف پٹیشن دائر کرنے کا اعلان کراچی : عوام پاکستان پارٹی کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج شائع 28 جولائ 2024 05:22pm
کراچی : ملزمان نے ٹریفک پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی اہلکار کو دو گولیاں لگیں، فائرنگ کا واقعہ کیسے پیش آیا، تحقیقات جاری اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 06:43pm
کراچی ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے افراد میں تصادم، تحقیقات کیلئے 7 رکنی کمیٹی تشکیل ڈی آئی جی ساوٴتھ کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی روانہ کی بنیاد پر تحقیقات میں پیشرفت سے آگاہ کرے گی شائع 28 جولائ 2024 12:13pm
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں سیلنڈر دھماکے 8 افراد جھلس گئے، پڑوسیوں کی چھت گرگئی متاثرہ خاندان کے مطابق گزشتہ 2 سال سے گیس کی بندش کے باعث سیلنڈر لگایا گیا تھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:18am
یہ صنعت پاکستان کی معیشت کو بہترکرنے میں اپنا کردار ادا کرسکتی ہے حکومت فن اور کا ریگری پر توجہ دے، شہریوں کا مطالبہ شائع 27 جولائ 2024 01:48pm
کراچی کے مختلف علاقوں میں کل گیس بند ہوگی، شیڈول جاری 31 کلو میٹر گیس پائپ لائن کو سسٹم سے جوڑا جائے گا، اعلامیہ شائع 27 جولائ 2024 11:31am
کراچی : افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادر افسر گرفتار ملزم ندیم علی نادرا میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر تعینات ہے، حکام شائع 26 جولائ 2024 11:55pm
کراچی : خونی تصادم میں 5 افراد کی ہلاکت کے واقعے کا مقدمہ درج، 2 ملزمان گرفتار شہر میں کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو شائع 26 جولائ 2024 10:44pm
کراچی : تین تلوار پر جلسے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج، متعدد پی ٹی آئی کارکنان زیر حراست حراست میں لیے گئے افراد میں خواتین بھی شامل ہیں، پولیس شائع 26 جولائ 2024 05:37pm
شاہراہ فیصل پر کثیرالمنزلہ عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، تمام پھنسے افراد ریسکیو عمارت میں کوئی بھی ایمرجنسی ایگزٹ موجود نہیں تھا، فائر بریگیڈ حکام اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 03:15pm
کراچی میں آج بھی ہلکی بارش کا امکان، ملک بھر میں بھی بادل جم کر برسنے کو تیار گزشتہ روز بھی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش ہوئی اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:21pm
بلوچ کالونی پل پر الٹنے والے آئل ٹینکر کو جائے حادثہ سے ہٹا دیا گیا، واقعے کا مقدمہ درج ٹینکر میں موجود آئل جیٹ فیول تھا جو ایئر پورٹ جا رہا تھا، جرنل سیکریٹری ٹرک ایسوسی ایشن شائع 25 جولائ 2024 10:03pm
کراچی : کار میں 4 سال کے بچے کے دم گھٹنے کا کیس، تایا اور پھپھو عدالت سے فرار ملزمان فیصلہ سنتے ہی عدالت سے فرار ہوگئے، پولیس کی موجودگی میں ایسا ہونا تشویشناک ہے، عدالت شائع 25 جولائ 2024 05:33pm
فائرنگ کے واقعات میں ایک ڈلیوری مین جاں بحق، مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا ذیشان غاری گوٹھ میں پیٹرول ڈلوارہا تھا، گولی کمر میں لگی، کورنگی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان کو گولی ماری شائع 25 جولائ 2024 08:44am
کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ، بارش کب ہوگی؟ نئی تاریخ بھی سامنے آگئی محکہ موسمیات نے تفصیلات بتا دیں شائع 24 جولائ 2024 09:25pm
کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار، ناتھا خان پل کا درمیانی حصہ دھنس گیا شہر قائد میں شام اور رات میں مزید بوندا باندی کا امکان شائع 24 جولائ 2024 11:03am
سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کراچی پولیس آفس حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک قائد آباد گل احمد کے نزدیک فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی شائع 24 جولائ 2024 08:50am
کراچی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی زخمی اہلکار موسیٰ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کا ڈرائیور ہے، پولیس شائع 23 جولائ 2024 11:33pm
کراچی : آئی بی اے ٹیسٹ 2021 کے امیدواروں کا احتجاج، صدر، آئی آئی چند ریگر روڈ پر ٹریفک جام مظاہرین کی ریڈ زون میں داخلے کی کوشش، شرکاء کو روکنے کیلئے سڑکوں پر کنٹینرز رکھ دیے گئے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 08:42pm
کراچی میں تیزاب گردی کا واقعہ، رکشہ ڈرائیور کا چہرہ جھلس گیا واقعے کا مقدمہ تھانہ سچل میں زخمی سکندر کے والد کی مدعیت میں درج کرلیاگیا شائع 23 جولائ 2024 05:19pm
ہاکس بے میں نہاتے ہوئے 5، سی وی کے ساحل پر 2 افراد ڈوب گئے ہاکس بے پر تمام ڈوبنے والوں کو بچا لیا گیا لیکن 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 03:04pm