کراچی میں لٹیرے آزاد ۔۔ منظورکالونی میں ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے تیس سالہ ریحان جاں بحق کراچی کلفٹن بلاک ٹومیں ڈکیتی، شہری سے دو ملزمان آٹھ لاکھ چھین کر فرار شائع 27 فروری 2025 11:42pm
کراچی واٹر بورڈ کا سابق افسر پولیس کے خلاف پریس کلب پہنچ گیا سادہ لباس اہلکاروں نےاغواء کیا اور حیدرآباد لے جا کر 50 لاکھ روپے تاوان مانگا گیا، سلیم اختر شائع 27 فروری 2025 11:29pm
کراچی؛ مبینہ اغوا کمسن علی اورعالیان کی ڈیڑھ ماہ بعد بھی عدم بازیابی پراہل خانہ کا احتجاج پولیس مظاہرین سے مذاکرات کے لیے پہنچ گئی اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 11:44pm
والدین اپنے بچوں کو دیکھیں، بچے خود بھی مریں گے آپ کو بھی مروائیں گے، شرجیل میمن ہم معاشرے میں مونسٹر پیدا کررہے ہیں، وزیر اطلاعات سندھ کی پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 05:24pm
منشیات کے گندے دھندے کے بڑے کردار بے نقاب، منشیات کیس کے ملزم ساحر حسین نے اسپیشلائزڈ یونٹ کو سب بتا دیا 'ہم بیچنے نہیں جاتے، اسکول کالج کے لڑکے لڑکیاں آن لائن منشیات آرڈر کرتے ہیں'، ساحر حسن کے نئے انکشافات اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 04:42pm
مصطفیٰ قتل کیس: ملزم ارمغان کے 10 روز سے واش روم نہ جانے دینے کے الزام پر جج کے دلچسپ ریمارکس عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے میڈیکل کروانے کی ہدایت کردی شائع 27 فروری 2025 01:06pm
کراچی میں اسکول سے اغوا ہونے والا کم سن بچہ بازیاب پولیس نے ملزم عامر کو لیاری سے گرفتار کیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2025 12:03am
موٹرسائیکل سوار ایک ایک میٹر سفید کپڑا خرید لیں، آفاق احمد کی شہریوں کو تجویز رینجرز کو پولیسنگ کا اختیارات دیا جائے، چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ کی پریس کانفرنس شائع 26 فروری 2025 09:20pm
کراچی؛ پانی اور بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام مختلف شاہراہوں پر ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں شائع 25 فروری 2025 11:50pm
کم سن صارم کیس؛ محکمہ داخلہ کو فرانزک ماہرین کا بورڈ بنانے کے لیے خط کیس میں فرانزک ماہرین کی مدد لی جائے گی، عرفان بلوچ شائع 25 فروری 2025 07:51pm
چئیرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد سینٹرل جیل سے رہا سینٹرل جیل کراچی کے باہرکارکنان کی بڑی تعداد موجود، نعرے لگائے اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 11:23pm
کراچی میں کالی گھٹاؤں کا راج، موسم خوشگوار مگر فضائی آلودگی خطرناک سطح پر شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے اور ماسک استعمال کرنے کی ہدایت شائع 25 فروری 2025 09:45am
کراچی: شہر کو پانی سپلائی کرنے والی لائن سے خاتون کی لاش نکال برآمد شازیہ پروین 3 فروری کو لاپتہ ہوئی تھی شائع 25 فروری 2025 08:38am
منشیات کیس: مقتول مصطفیٰ عامر اور ملزم ارمغان کے وارنٹ گرفتاری جاری مقتول کے وارنٹ 22 فروری کو انسداد منشیات کورٹ نے جاری کیے شائع 24 فروری 2025 11:22pm
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے ہاتھوں تشدد کا شکار لڑکی نے پولیس کو بیان دے دیا اے وی سی سی پولیس نے لڑکی زوما کا بیان لیا اپ ڈیٹ 25 فروری 2025 12:18pm
ہمارے صوبے کا پیسہ قرضے اتارنے پر لگایا جارہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ ملک کسی سیاسی لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا، مل کر کام کرنا ہوگا، احسن اقبال شائع 24 فروری 2025 06:03pm
کراچی میں خواتین مصوروں کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد 43 باصلاحیت خواتین مصوروں فن پارے رکھے گئے۔ شائع 23 فروری 2025 07:47pm
کراچی میں ریلی؛ مشتعل کارکنان نے ہاتھا پائی کے دوران پولیس پرڈنڈے چلادیے جناح برج کے پاس پولیس اوررینجرزکی نفری پہنچ گئی اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 06:23pm
کراچی کے لنڈا بازار میں آتشزدگی، 20 سے زائد پتھارے جل گئے بازار میں کھڑی چار موٹرسائیکلوں کو بھی نقصان پہنچا شائع 23 فروری 2025 10:15am
عوام ہوجائیں تیار! ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے 24 فروری سے مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ ملک میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا شائع 22 فروری 2025 11:36pm
غربت یا بے حسی، بچے کے مرنے پر ورثا لاش اسپتال میں چھوڑ کر چلے گئے ایدھی رضاکاروں نے بچے کی تدفین کردی اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 10:04pm
مصطفی قتل کیس: ملزم ارمغان کے گھر پارٹیاں اور منشیات کا استعمال ہوتا تھا، اداکار کے بیٹے سمیت 4 گرفتار پولیس نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کا بھی عندیہ دیدیا اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 09:38pm
پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، ریحام خان تین خط لکھے خان صاحب نے لیکن چیف جسٹس نے نہیں پڑھے، سابق اہلیہ عمران خان اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 07:26pm
حادثات میں بڑھتی اموات: جماعت اسلامی کا شہر کے 15 مقامات پر احتجاج اور دھرنا فارم 47 کے مطابق مسلط ہونے والے کہاں ہیں کیوں شہریوں کے حقوق کی بات نہیں کرتے؟ منعم ظفر شائع 21 فروری 2025 09:01pm
سونے کی بڑھتی قیمت کو اچانک بریک لگ گئی، بڑی کمی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کئی روز اضافے کے بعد آج کمی ہوئی شائع 21 فروری 2025 05:20pm
لانڈھی ڈسٹرکٹ جیل سے 22 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا بھارتی ماہی گیروں کو لاہور میں واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ذرائع شائع 21 فروری 2025 12:18pm
ڈمپرجلانے کا مقدمہ؛ آفاق احمد ضمانت منظور ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار آفاق احمد کو سرجانی ٹاؤن تھانے کے مقدمے میں گرفتارکیا گیا اپ ڈیٹ 21 فروری 2025 01:57pm
کراچی میں خواتین کے ساتھ وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ سرگرم سی سی ٹی وی میں کورنگی میں موٹرسائیکل سوار گروہ کو گھرکا دروازہ بجاکر واردات کرتے ہوئے دیکھاجاسکتاہے شائع 21 فروری 2025 12:18am
آن لائن گیم کھیلنے والا پولیس افسر کا بھتیجا اغوا، بدفعلی کے بعد چھوڑ دیا گیا پولیس شہریوں کو آن لائن گیمز کے ذریعے نامعلوم افراد سے محتاط رہنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 10:04am
پیسوں کی لالچ میں ایک اورمصطفیٰ کراچی میں دوستوں کے ہاتھوں قتل والد کے رابطہ کرنے پر جواب نہ ملا، بیٹے کے دوست نے ٹال مٹول کی اپ ڈیٹ 19 فروری 2025 09:39pm