کراچی میں ایک بار پھر وائٹ کرولا گینگ سرگرم 3 ملزمان اہلخانہ کو یرغمال بنا کر سونا اور رقم لے اڑے شائع 13 جولائ 2023 09:05am
شہری کی دیدہ دلیری نے ڈاکوؤں کو چپل چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہری نے ڈکیتی کی کوشش کسطرح ناکام بنائی اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 04:35pm
پولیس کی فائرنگ، دبئی سے شادی کیلئے آنے والا نوجوان جاں بحق، دوست زخمی ہاشم کو لگنے والی گولی مجھے لگی جس سے میں زخمی ہوا، دوست اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 03:41pm
کراچی:انسداد دہشت گردی ٹیم پر موٹرسائیکل بم حملہ، 3 اہلکار زخمی، دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، ابتدائی رپورٹ پولیس موبائل کو نقصان، انٹلی جنس ٹیم کالعدم ٹی پی پی کیخلاف کام کر رہی تھی، راجہ عمر خطاب اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:30am
گلستان جوہر ہراسگی واقعے میں مشتبہ شخص موٹرسائیکل سمیت پکڑا گیا حراست میں لیا گیا شخص سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشابہت رکھتا ہے، پولیس شائع 11 جولائ 2023 03:04pm
کراچی: راہ چلتی لڑکی کو روکنے والے ملزم کا خاکہ تیار راہ چلتی لڑکی کو روکنے والے ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس نے کوششیں تیز کردیں شائع 09 جولائ 2023 03:33pm
لڑکی کو ہراساں کرنیوالے ملزم کو پکڑنے میں مدد پرانعام کا اعلان، پولیس کا جلد گرفتار کرنے کا دعوٰی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، 2 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، پولیس اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 05:29pm
بائیکیا رائڈر کے روپ میں وارداتیں کرنے والے چار ملزمان گرفتار ملزمان نے اے ٹی ایم سے رقم لے کر نکلنے والے شہریوں کو بھی لوٹا، ترجمان ایس آئی یو شائع 07 جولائ 2023 05:33pm
کراچی: بھینس کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر ٹیچر کے قتل کا مقدمہ درج ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان نے بھاگتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی تھی، مقدمہ شائع 07 جولائ 2023 03:06pm
کراچی میں 6 ماہ کے دوران اسٹریٹ کرائم کی 44 ہزار سے زائد وارداتیں ملزمان نے مزاحمت پر 72 شہریوں کو قتل کردیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 11:54pm
کراچی: اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کے خلاف اغوا اور ڈکیتی کا مقدمہ درج مقدمہ عدالتی حکم کے بعد دائودنامی شہری کی مدیت میں درج کیا گیا شائع 04 جولائ 2023 11:13pm
زمین پر گری خاتون کی جان بچانا جرم بن گیا، ٹک ٹاکرعائشہ کے کیس میں گرفتار ملزم کا بیان عدالت نے ملزم جبران کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے کیس کا چالان طلب شائع 04 جولائ 2023 02:12pm
گٹکا اور ماوا بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی چھاپے کے دوران گٹکا اور ماوا بنانے کی مشینیں بھی تحویل میں لے لی گئیں، پولیس شائع 04 جولائ 2023 09:57am
کراچی: فائرنگ اور پُرتشدد واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گھر میں رکھی پستول سے کھیلتے ہوئے پیش آیا، پولیس اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 05:39pm
کراچی : بنگلے میں گیس سلنڈر دھماکے کے بعد آگ لگ گئی، ایک شخص جاں بحق کمپیوٹر پارٹس ویئر ہاؤس میں سلنڈر دھماکے میں چوکیدار سلمان حنیف جان سے گیا اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 04:03pm
کراچی : بالکونی سے جھگڑا دیکھنے والا شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا رامسوامی میں جھگڑا دیکھنے والا شہری فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا، ریسکیو شائع 29 جون 2023 11:43am
کراچی: لیاری میں رینجرز کی چوکی پر کریکر حملہ کریکر حملے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہیں،ایس ایس پی سٹی عارف عزیز شائع 29 جون 2023 08:51am
ٹک ٹاکر عائشہ کس بنگلے پر تھی، پولیس نے بتا دیا، بیٹی نے پسند کی شادی کی، والد واقعہ کا مقدمہ درج، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل، بنگلہ آن لائن ایپ کے ذریعے بک کروانے کا انکشاف اپ ڈیٹ 28 جون 2023 08:22am
کراچی: کھالیں جمع کرنے کیلئے 115 مقامات حساس قرار عیسالضحیٰ کا سیکیورٹی پلان تیار شائع 27 جون 2023 01:34pm
کراچی جناح اسپتال میں مردہ چھوڑی گئی ٹک ٹاکر عائشہ کا شوہر گرفتار لاش لڑکی کے والد کے حوالے کی جائے گی اور اسی کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج ہوگا، ایس ایس پی اپ ڈیٹ 26 جون 2023 08:32am
کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، پولیس نے مفرور ملزمان سمیت 4 افراد گرفتار کرلیے تمام ملزمان اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی اور منشیات فروشی میں ملوث ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 25 جون 2023 11:10am
کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج موٹرسائیکل سوار اور اس کے ساتھیوں نے لاتوں اور گھونسوں سے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا، اہلکار شائع 24 جون 2023 12:49pm
پولیس کا جناح اسپتال لائی گئی ٹک ٹاکر کی میت ساس کے حوالے کرنے سے انکار لڑکا اور لڑکی گاڑی میں لا کر چھوڑ گئے ، جسم پر تشدد کا نشان نہیں، ایم ایل او اپ ڈیٹ 25 جون 2023 03:19pm
نیوکراچی میں ڈاکوؤں کے ٹوپی گروپ کی واردات موٹرسائیکل سوار 3 ملزمان شہریوں کو لوٹ کر چند سیکنڈز میں فرار ہوگئے شائع 23 جون 2023 02:39pm
بھتہ لینے کی کوشش میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران رنگے ہاتھوں پکڑے گئے وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا اپ ڈیٹ 23 جون 2023 11:14pm
کراچی میں پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کے واقعات میں اضافہ ایک ماہ میں اہلکاروں سے چھینے گئے اسلحے کی تعداد 8 ہوگئی شائع 22 جون 2023 10:29pm
سندھ ہائیکورٹ نے عزیر بلوچ کیخلاف 5 مقدمات کا فیصلہ سنانے سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ سے فیصلہ آنے تک اے ٹی سی فیصلہ نہ سنائے، عدالت شائع 22 جون 2023 03:06pm
سادہ لباس پولیس اہلکار کینسر کی مریضہ کے گھر سے نقدی، سونا لوٹ کر لے گئے اہلکاروں نے پوسٹنگ اجمیر نگری تھانے کی بتائی، خاتون اپ ڈیٹ 22 جون 2023 06:24pm
کراچی میں ڈاکوؤں نے پولیس کو بھی نہ چھوڑا، اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین لیا اہلکار نے تھانے میں اسلحہ جمع کرانا تھا لیکن وہ ساتھ لے گیا، ایس ایچ او شائع 21 جون 2023 10:52pm
کراچی: پولیس مقابلے میں 3 ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار، ایک زخمی ملزم چل بسا فائرنگ کے تبادلے میں گرفتار ملزمان میں سے ایک چل بسا، دوسرے کی حالت نازک بتائی جاتی ہے، پولیس شائع 19 جون 2023 03:19pm