کراچی: کمشنر کا رضویہ تھانے پر چھاپہ، حبس بے جا میں رکھا شہری بازیاب چھاپے کے وقت ایس ایچ او رضویہ فرار، بازیابی کیلیے 25 لاکھ روپے تاوان طلب کیا گیا، ذرائع شائع 27 مئ 2023 06:45pm
کراچی: لفٹ میں تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون کا شوہر گرفتار، بااثر شخص آزاد عمران ابڑو سے صلح ہوگئی تھی 20 روز بعد مقدمہ درج کروا کے والد کو گرفتار کروایا، بیٹی اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 12:38am
کراچی: شہریوں کے ہاتھوں مارے جانے والے 2 مبینہ ڈاکو بےگناہ نکلے مقتول بابر 5 بچوں کا والد ہے، شوہر کی ہلاکت کی خبر سن کر اہلیہ ذہنی توازن کھو بیٹھی، پولیس اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:38pm
کراچی : ہیپناٹائز کے ذریعے بینک فراڈ ناکام، ملزم گرفتار نظربندی کے ذریعے رقم لوٹنے کی کوشش کرنے والا شخص پولیس کے حوالے شائع 23 مئ 2023 05:07pm
کراچی میں سپرہائی وے پر فائرنگ، تاجر رہنما زخمی فیصل حنیف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے، صدر کاٹی فراز الرحمان شائع 21 مئ 2023 10:24pm
ٹارگٹ کلنگ یا ڈکیتی! سفاک ملزمان نے پہلے بیٹے اور پھر باپ کو نشانہ بنایا ملزمان نے بیٹے کی آیف آئی آر درج کروانے والے 66 سالہ صفدر کو موبائل چھین کر قتل کردیا شائع 19 مئ 2023 11:20pm
9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس کی 4 ٹیمیں تشکیل زونل ڈی آئی جیز تمام ٹیموں کےکام کی نگرانی کریں، ایڈیشنل آئی جی کا حکم نامہ شائع 19 مئ 2023 03:17pm
کراچی: رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر کتنے افراد قتل ہوئے کورنگی میں 4 بچوں کے والد کے جاں بحق ہونے پر ڈکیتی مزاحمت پر قتل افراد کی تعداد میں اضافہ ہوگیا شائع 11 مئ 2023 08:25pm
کراچی میں تحریک انصاف کے رہنماؤں پر ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی سمیت 8 قائدین کو نامزد کیا گیا شائع 11 مئ 2023 06:25pm
کراچی : پولیس فائرنگ سے خودکش جیکٹ پہنا ہوا مبینہ دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 03:14pm
پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی ارسلان تاج اور راجہ اظہر پر فرد جرم عائد عدالت نے کیس کے گواہوں کو 17 مئی کو طلب کرلیا شائع 02 مئ 2023 06:33pm
کراچی: ملیرکورٹ میں پیشی پر آیا شہری برادر نسبتی کی فائرنگ سے زخمی پولیس کی فائرنگ سے ملزم فرار ہوگیا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 03:29pm
کراچی سینٹرل جیل میں قیدیوں تک منشیات پہنچانے کاانوکھا طریقہ سامنے آگیا جیل تک منشیات پہنچانے کے متعدد واقعات سامنے آگئے، جیل حکام اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 04:09pm
عید کے چوتھے روز اے ٹی ایم میں جوڑے سے لوٹ مار اور تشدد کی ویڈیو وائرل چہرہ واضح نظر آنے کے باوجود ڈکیتی کا ملزم گرفتار نہ کیا جاسکا اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 07:03pm
مظاہرین کا کورنگی کی سڑکوں پر دریاں بچھا کر انوکھا احتجاج کورنگی میں ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، موسی کالونی میں 8 سالہ بچہ نالے میں ڈوب گیا شائع 27 اپريل 2023 11:14pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالفطر کے موقع پر سیکیورٹی پلان ترتیب ساڑھے 33 ہزار سے زائد اہلکار سیکیورٹی پر تعینات شائع 21 اپريل 2023 04:09pm
خود کو آرمی کا میجر ظاہر کرنے والا فراڈیہ گرفتار ملزم نے کار پر پاک آرمی کی جعلی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی تھی، پولیس شائع 18 اپريل 2023 03:04pm
کراچی سے دو مغویوں کی بازیابی، ایس ایچ او شاہ لطیف معطل ایس ایس پی ملیر نے ایس ایچ او شاہ لطیف تھانہ مظہر اعوان کو معطل کیا شائع 16 اپريل 2023 07:54pm
پولیس موبائلوں میں سوار افراد کا گھر پر دھاوا بول، فائرنگ سے باپ بیٹا زخمی اہل علاقہ نے تھانے کے سامنے احتجاج کیا تو منگھوپیر پولیس نے واقعہ سے لاعلمی کا اظہار کردیا۔ شائع 05 اپريل 2023 06:39pm
کراچی میں سابق پولیس افسران کا ڈکیتیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف گرفتار ملزم کے گروہ میں ماسیاں اور دیگر افراد بھی شامل ہیں، پولیس ذرائع شائع 04 اپريل 2023 08:33pm
کراچی میں تحریک انصاف کا کارکنان کی گمشدگی کیخلاف احتجاج کارکنان کو وزیراعلیٰ ہاؤس جانے سے روکنے کے لئے کنٹینر لگا کر سڑک بند کی گئی شائع 02 اپريل 2023 08:09pm
لیاری ایکسپریس وے پر کار پر فائرنگ، سینئر ڈاکٹر بیربل جاں بحق فائرنگ کے واقعہ میں خاتون ڈاکٹر زخمی ہوگئیں، پولیس اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 12:36pm
کراچی، سول اسپتال میں مریضوں کو بےہوش کرکے لوٹنے والی جعلی نرس گرفتار جعلی نرس کا اسپتال میں متعدد وارداتوں کا اعتراف، پولیس شائع 29 مارچ 2023 11:15am
سیکیورٹی گارڈ کی وردی میں اسپتال آنے والا زخمی ڈاکو پکڑا گیا کراچی میں شہری کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوا، زخمی بھانجے کو پولیس نے دھر لیا شائع 28 مارچ 2023 08:20pm
کراچی میں شہری نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہوگئے شائع 27 مارچ 2023 05:00pm
کراچی پولیس کا شہریوں کے اغوا میں ملوث ہونے کا انکشاف تھانہ نارتھ ناظم آباد کی چھت سے 3 مغوی بازیاب شائع 24 مارچ 2023 01:26pm
کراچی : گلستان جوہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران حالات پھر کشیدہ مشتعل افراد کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ جاری شائع 22 مارچ 2023 03:05pm
مچھر کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ، ایک جوان شہید فائرنگ میں ملوث ملزم لیاری ندی کی جانب تاریکی میں فرار ہوگئے، پولیوس ذرائع شائع 21 مارچ 2023 11:38pm
شیشے توڑ کر گاڑیوں سے سامان چوری کرنے والا ازبک اور افغان باشندوں کا گروہ گرفتار ملزمان نے شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا، ایس ایس پی شائع 20 مارچ 2023 04:45pm
کراچی میں تفتیشی پولیس کے مبینہ تشدد سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق پوسٹ مارٹم کے بعد اگر پولیس اہلکار قصور وار نکلے تو کارروائی ہوگی، پولیس حکام شائع 19 مارچ 2023 06:06pm