پی ٹی آئی نے جانے سے قبل پیٹرول کی قیمت کم کرکے آنے والی حکومت کیلئے مسائل کا جال بچھایا، ہمیں مجبوراً پیٹرول کی قیمتیں بڑھانی پڑیں، کوشش ہے عوام کو ہرممکن ریلیف دیں، شہباز شریف
شائع 21 جون 2022 03:36pm
سمری پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی طرف سے آج دستخط کردئیے جائیں گے، دونوں قوانین کل باضابطہ طور پر لاگو ہو جائیں گے۔
شائع 21 جون 2022 01:21pm
ووٹر کا اعتماد بحال کرنا ہے، ملک کو جمہوری طور پر مضبوط کرنا ہے،چاہتے ہیں دوسری سیاسی جماعتوں کے کیسز کا بھی اختتام ہو ، چیف الیکشن کمشنر
اپ ڈیٹ 21 جون 2022 01:49pm
آئندہ مالی سال میں آٹے، چینی، گھی، خوردنی تیل، دالوں اور چاول پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی جائے گی، شہباز شریف
شائع 21 جون 2022 12:35pm
نیب کا ادارہ سیاسی توڑ پھوڑ کیلئے استعمال ہوا، نیب کا ہر کیس جھوٹا ہوتا ہے، گزشتہ روز صدر نے نیب ترمیمی بل دستخط کئے بغیر واپس کیا، ان سے گزارش ہے کہ نیب کا ریکارڈ منگوالیں، رہنماء مسلم لیگ (ن)
شائع 21 جون 2022 11:28am
پیٹرول اور چینی کو مصنوعی بحران کہنے والے آج کہتے ہیں چائے بھی چھوڑ دو، رہنماء تحریک انصاف
شائع 21 جون 2022 11:23am
ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دیئے گئے ہیں،اس ترمیم کے بعد نیب کےادارے کو ہی بند کر دینا چاہیئے، سابق وفاقی وزیرداخلہ
شائع 21 جون 2022 11:15am
وفاقی کابینہ اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی سکوک بانڈ کے اجراء کی منظوری ایجنڈا میں شامل ہے۔
شائع 21 جون 2022 09:38am
کابینہ لاہور، ملتان سمیت فیصل آباد، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، کراچی، اور سکھر ایئر پورٹس پر انسداد منی لانڈرنگ پولیس سٹیشن بنانے کی منظوری دے گی
شائع 20 جون 2022 11:05pm
Islamabad High Court seeks a reply from the ECP by June 22
Updated 21 Jun, 2022 01:33pm
پرانے نوٹفکیشن کے تحت بلدیاتی انتخابات 50 یونین کونسلز میں ہونگے جبکہ نئے نوٹیفکیشن کے تحت 100 یونین کونسلز میں ہونگے
اپ ڈیٹ 20 جون 2022 01:08pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں ندی نالوں، دریاؤں میں طغیانی، اورنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے
اپ ڈیٹ 20 جون 2022 11:39am
صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن ترمیمی بل پر پھر دستخط نہیں کئے اوربل بغیر دستخط کے واپس کر دیا۔
شائع 19 جون 2022 03:49pm
فیٹف کے اہداف پورے کرنے پر پوری ٹیم تعریف کی مستحق ہے، فیٹف اہداف پر مستقبل میں بھی عمل جاری رہے گا، فیٹف کے اعلان سے سرمایا کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا، بلاول بھٹو
شائع 19 جون 2022 01:54pm
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں شعبہ صحت کی بہتری کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے ملک گیر سی پی آر ٹریننگ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔
شائع 19 جون 2022 12:20pm
کراچی، لاہور، پشاور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مظاہرے ہوں گے، پارٹی چیئرمین عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کریں گے۔
شائع 19 جون 2022 11:08am
غیر ملکی سیاح مختلف علاقوں سے ہوتے ہوئے سات دن میں خنجراب ٹاپ پہنچیں گے
شائع 18 جون 2022 12:01pm
عمران خان نے پہلے سے کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا جب کہ کسی نے خود بھی کہا کہ مداخلت ہوئی ہے
شائع 17 جون 2022 05:29pm
عامر لیاقت حسین کی وفات کے باعث خالی ہونے والی نشست پر پولنگ 27 جولائی کوہوگی۔
شائع 17 جون 2022 02:38pm
دوسرے زلزلے کی شدت چار اعشاريہ آٹھ ريکارڈ کى گئى
اپ ڈیٹ 17 جون 2022 07:53pm
وزیرِاعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مرتضی محمود کی اندونیشیاء سے خوردنی تیل کی درآمد کیلئے خصوصی کوششوں کو سراہا۔
شائع 17 جون 2022 10:49am
عالمی منڈی میں پیٹرول اور دیگر اشیا کی قیمتیں بڑھی ہیں اس لئے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے
شائع 16 جون 2022 05:36pm
دنیا بھر میں مارکیٹیں 6 سے 7 بجے تک بند ہوجاتی ہیں، موجودہ صورتحال سے نکلنے کیلئے قوم کو اجتماعی کوشش کرنا ہوگی، خواجہ آصف
اپ ڈیٹ 16 جون 2022 04:32pm
سندھ ہاؤس میں منڈی لگی اور بولیاں لگائی گئیں، ہماری حکومت کے ابتدائی 2 سال بہت مشکل تھے، دوست ممالک کی مدد سے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، پی ٹی آئی چیئرمین
اپ ڈیٹ 16 جون 2022 01:15pm
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ساتھ بھارت سے بھی اقتصادی روابط بڑھانا ہونگے،...
اپ ڈیٹ 16 جون 2022 02:23pm
آج پھرنوری آباد ریفرنس میں پیش ہوا، ریفرنس میں تمام لوگ کراچی سے اسلام آباد آتے ہیں، ایک پیشی پر ہر شخص کے تقریباً ایک لاکھ روپے خرچ ہوتےہیں، مراد علی شاہ
شائع 16 جون 2022 10:47am
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے قوم کو تسلی دیتے ہوئے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بخوبی...
شائع 16 جون 2022 10:37am
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت و اتحادی دن رات کام کر رہے ہیں، پی ٹی آئی...
شائع 15 جون 2022 03:32pm
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی میں خود بھی شریک ہوا تھا، کمیٹی میں مراسلے کو...
شائع 15 جون 2022 02:02pm
وزیراعظم شہباز شریف نے خوصی اقتصادی زون رشکئی کا دورہ کیا، جہاں وزیراعظم کو اقتصادی زون کی تعمیر اور ترقی پر بریفنگ دی گئی۔
شائع 15 جون 2022 02:00pm