سائبر کرائم کے مقدمے میں گرفتار صحافی وحید مرادکی ضمانت منظور وحید مراد نے اختر مینگل کے الفاظ کو کوڈ کرکے پوسٹ کی، وکیل شائع 28 مارچ 2025 11:12am
اسلام آباد میں موٹروے پولیس افسر پر مقامی ٹرانسپورٹرز کا تشدد، مقدمہ درج ٹرانسپورٹرز نے موٹروے افسر کا سرکاری ٹیبلٹ توڑ دیا اور وردی پھاڑ دی شائع 27 مارچ 2025 11:40pm
جعفر ایکسپریس حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے ایئر یونیورسٹی کی جانب سے امن واک کا انعقاد یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات سے طلبہ نے واک میں شرکت کی اور دہشتگردی کیخلاف یکجہتی کا مظاہرہ کیا شائع 27 مارچ 2025 09:27pm
سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتوں نے عیدالفطر کیلئے 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ڈپٹی رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 27 مارچ 2025 09:12pm
ہارورڈ لا اسکول میں انٹرن شپ پروگرام سے متعلق سپریم کورٹ کی وضاحت جاری سپریم کورٹ میں گذشتہ 5 ماہ میں زیر سماعت مقدمات کی تعداد میں 3 ہزار سے زائد کی کمی شائع 27 مارچ 2025 05:55pm
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹر پارٹی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس کی کاز لسٹ جاری کردی شائع 27 مارچ 2025 04:40pm
اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا شائع 27 مارچ 2025 02:18pm
قرضوں سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، دعا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہو، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کی افتتاحی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 02:56pm
پی اے سی نے بیرون ممالک پی ایچ ڈی اسکالر شپس پر جانے والے ڈیفالٹرز کی تفصیلات طلب کرلیں فل برائٹ اسکالر شپس ملنے کے باوجود کینسل کرانے کی وجوہات بھی ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت شائع 26 مارچ 2025 09:16pm
کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری شائع 26 مارچ 2025 05:53pm
پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی شائع 26 مارچ 2025 02:50pm
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا اے ٹی سی اسلام آباد میں پیکا قانون کے تحت درج مقدمہ کی سماعت شائع 26 مارچ 2025 02:37pm
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس بار بار ملتوی کرنے پر وجوہات بتانے کی درخواست ایف آئی اے عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی شائع 26 مارچ 2025 01:24pm
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ؛ اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 10 سابق ارکان اسمبلی نااہل قرار فیصلے میں سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کے 7،7 سابق ممبران بھی نااہل قرار دیے گئے شائع 26 مارچ 2025 01:11pm
چیف الیکشن کمشنر،2 ممبران کی تعیناتی میں تاخیر، صدر اور وزیراعظم کو پری ایڈمشن نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے پری ایڈمشن نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 01:16pm
اسلام آباد میں نجی سوسائٹی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 11:15am
آئی ایم ایف معاہدے پر اغیار کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام ہوئے، وزیراعظم وفاقی کابینہ اجلاس میں آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پرفاتحہ خوانی کی گئی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 03:04pm
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا موجودہ قوانین کے تحت کسی پاکستانی کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 25 مارچ 2025 10:44pm
حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق دعوؤں کو مسترد کردیا شوگر ملز چینی کی تھوک قیمت 159 روپے فی کلو مقرر کرنے پر متفق ہو چکی، رانا تنویر شائع 25 مارچ 2025 09:29pm
عدالتی اصلاحات کا مقصد عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس سائلین نظام انصاف کے بنیادی شراکت دار ہیں ان سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیئے، مشاورتی اجلاس میں گفتگو شائع 25 مارچ 2025 08:01pm
معیاری بیج کی فراہمی سے ملک میں زرعی انقلاب لایا جاسکتا ہے، وزیراعظم آلو کے بیج کے حوالے سے ادارے کے قیام پر جمہوریہ کوریا کے مشکور ہیں، شہباز شریف کا خطاب شائع 24 مارچ 2025 06:27pm
انسانی دودھ کے بینک اور بغیر اجازت دوسری شادی پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس طلب اجلاس کی صدارت چیئرمین علامہ راغب نعیمی کریں گے شائع 24 مارچ 2025 05:05pm
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت اب تک 63 فیصد مستحقین کو رقم پہنچائی جاچکی ہے، پرائم منسٹر ریلیف پیکج جائزہ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ شائع 24 مارچ 2025 04:55pm
افغانستان کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، بیرسٹر عقیل ملک بھارت افغانستان کو ناپاک عزائم کیلئے استعمال کر رہا ہے، جس پر گہری تشویش ہے، ن لیگی رہنما شائع 23 مارچ 2025 11:13pm
کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے سول افسران کے لیے بری خبر آ گئی تمام متاثرہ افسران کے کیسز کو دوبارہ ایف پی ایس سی کو بھیجنے کی ہدایت کر دی گئی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 02:05pm
نواز شریف کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار سابق وزیراعظم سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات، جلد بلوچستان کا دورہ کرنے کا اعلان شائع 21 مارچ 2025 10:57pm
سپریم کورٹ میں مزید 2 ججوں کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 8 اپریل کو طلب کیا ہے شائع 21 مارچ 2025 10:33pm
طالبان سے مذاکرات واحد حل ہے ٹاسک دیں انہیں ٹیبل پر میں لاؤں گا، علی امین گنڈا پور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ضروری ہے، اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو شائع 21 مارچ 2025 09:30pm
وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد تک اضافہ کردیا گیا نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگی شائع 21 مارچ 2025 08:51pm
بغیر اجازت احتجاج کرنے پر عورت مارچ کی قیادت کیخلاف مقدمہ درج بغیر کسی اجازت کے احتجاج کیا گیا، دونوں گروپوں نے شہید ملت چوک کو بلاک کیا، مقدمہ شائع 21 مارچ 2025 05:06pm