سپر ٹیکس کیخلاف اسلام آباد، لاہور ہائیکورٹس میں زیر التوا اپیلیں سپریم کورٹ منتقلی کا حکم سماعت کے دوران وکلا کی جانب سے ہائیکورٹس میں مقدمات زیرالتوا ہونے کی نشاندہی شائع 12 مارچ 2025 11:38am
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع شائع 12 مارچ 2025 11:26am
پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے رہنماؤں کا اہم اجلاس، جلد مشترکہ لائحہ عمل لانے پر اتفاق پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری، اسد قیصر، جے یو آئی کے مولانا غفور حیدری اور کامران مرتضی شریک ہوئے شائع 11 مارچ 2025 08:12am
منفی پروپیگنڈے میں ملوث پی ٹی آئی کے 25 افراد جے آئی ٹی کے سامنے کل دوبارہ طلب بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور شاہ فرمان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے تھے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2025 04:33pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کیا جائے گا، منصوبے پر پیپلزپارٹی کو مکمل اعتماد میں لیں گے، وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی وزیر اعظم سے پیپلزپارٹی کے وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:33pm
دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے، اپوزیشن کے احتجاج اور شور شرابے میں صدر مملکت کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب یکطرفہ حکومتی فیصلے کی حمایت نہیں کرسکتا، پالیسیاں وفاق پر شدید دباؤ کا باعث بن رہی ہیں، صدر آصف زرداری اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:48pm
یوٹیلیٹی اسٹورز میں بدترین کرپشن تھی، جدید نظام سے کرپشن کا خاتمہ ہوگیا، وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان پیکیج کے مانیٹرنگ نظام کا جائزہ لینے کیلئے نیشنل ٹیلی کام ہیڈکوارٹرز کا دورہ شائع 10 مارچ 2025 02:52pm
مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہوگا؟ جسٹس جمال مندوخیل اگر ایسا ہے تو پھر تسلیم کرنا پڑے گا کہ خصوصی عدالتیں متوازی عدالتی نظام ہیں، جسٹس محمد علی مظہر شائع 10 مارچ 2025 02:33pm
خواتین ججز کی ثابت قدمی سے قانونی نظام مزید مضبوط ہوا، چیف جسٹس پاکستان انصاف کی فراہمی میں خواتین ججز کا کردار قابل ستائش ہے، خواتین ججز کے عالمی دن پر پیغام اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 10:01pm
سپریم کورٹ میں 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانت منسوخی کی اپیلوں پر سماعت عید کے بعد ہوگی شائع 10 مارچ 2025 11:13am
سپر ٹیکس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملے پر فیصلہ دے چکے، وہ یہ کیس نہیں سن سکتے، جسٹس امین الدین خان شائع 10 مارچ 2025 11:12am
ایف آئی اے کی سیالکوٹ میں کارروائی، لیبیا کشتی حادثے کا مرکزی ملزم دوبارہ گرفتار پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیکر چین اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ملزم گرفتار اپ ڈیٹ 09 مارچ 2025 11:37pm
سال 25۔2024 میں خواتین پارلیمنٹیرینز کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن رپورٹ جاری پارلیمان میں کارکردگی کے حوالے سے خواتین ارکان نے مردوں کو پیچھے چھوڑ دیا شائع 09 مارچ 2025 09:40pm
وزیراعظم کی آئی ٹی ٹریننگ کے منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت ہواوے ٹیکنالونیز کے تحت 3 لاکھ نوجوانوں کوآن لائن تربیت فراہم کی جائے گی، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب شائع 09 مارچ 2025 08:09pm
اسلام آباد میں خواتین تشدد کیس، فریقین میں راضی نامہ ہوگیا واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 04:54pm
پورٹ قاسم اراضی اسکینڈل: وزیراعظم نے تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی لیز کی منسوخی کیخلاف حکم امتناعی کو ختم کرنے کیلئے پورٹ قاسم اتھارٹی کی قانونی حکمت عملی کا جائزہ لے گی شائع 09 مارچ 2025 04:40pm
اسلام آبادکی مثالی پولیس کے اہلکار ٹک ٹاک بنانے لگے، ویڈیو وائرل ہوگئی آئی جی اسلام آباد کے احکامات ہوا میں اڑا دیئے گئے شائع 08 مارچ 2025 09:37pm
اسلام آباد ائیرپورٹ پر کارروائی؛ لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دے کر چین اسمگل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار لاہور ایئرپورٹ پر جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا شائع 08 مارچ 2025 08:13pm
اسلام آباد: حضورﷺ کے مقدس ناموں پر مشتمل فن پاروں کی نمائش نمائش کا اہتمام ترک مرکز ثقافت یونس ایمرے انسٹیوٹ نے کیا تھا شائع 07 مارچ 2025 11:28pm
نئے کابینہ ارکان کو قلمدان تفویض؛ حنیف عباسی ریلوے، طارق فضل چوہدری پارلیمانی امور اور مصطفٰی کمال وزیر صحت ہوں گے کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 07:31pm
ریاست مخالف پروپیگنڈا: بیرسٹرگوہر، رؤف حسن اور دیگر جے آئی ٹی کے سامنے پیش جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کی اعلٰی قیادت سمیت 25 رہنماؤں کو نوٹسز جاری کر رکھے ہیں اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 11:37pm
9 مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر حکومتی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 10 مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا شائع 07 مارچ 2025 02:43pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات؛ جی ایس ٹی کم کرنے کی حکومتی تجویز مسترد، نیب اصلاحات پر حکومت سے رپورٹ طلب اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، رئیل اسٹیٹ، پراپرٹی، مشروبات اور تمباکو سیکٹر پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجویز اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 08:59pm
نیٹ میٹرنگ صارفین سے خریدی گئی بجلی کے ٹیرف میں 17 روپے تک کمی کا امکان حکومت نے پاور پرچیزنگ کے حوالے سے اہم پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا شائع 07 مارچ 2025 12:30pm
ارشد شریف قتل: کینیا کے ساتھ معاہدے کی توثیق کیلیے مزید وقت مانگنے پر عدالت کے سخت سوالات ارشد شریف قتل کیس میں مہلت کی استدعا پر سپریم کورٹ کا تشویش اور حیرانی کا اظہار شائع 07 مارچ 2025 11:58am
وزیراعظم نے سول سرونٹ پروموشن رولز میں تبدیلی کردی اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نیا ایس آر او جاری کر دیا شائع 07 مارچ 2025 11:23am
سمیڈا میں بین الاقوامی معیارکی ورک فورس بھرتی کی جائے، وزیراعظم سمیڈا کا ہماری دیہی معیشت کے فروغ میں میں اہم کردار ہے، شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب شائع 06 مارچ 2025 07:20pm
وزیراعظم کی نوجوانوں کو تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری وزیرِ اعظم شہباز شریف منصوبے پر عمل درآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں گے شائع 06 مارچ 2025 03:56pm
مولانا فضل الرحمان کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں، جنید اکبر مزاحمت کی سیاست پر مجبور کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی مذاکرات پر یقین رکھتی ہیں، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو شائع 06 مارچ 2025 03:44pm
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: مارشل لا اقدام کی توثیق میں عدلیہ کا بھی کردار ہے، جسٹس جمال مندوخیل آرمی ایکٹ کی شقوں کوغیرآئینی قرار نہیں دیا جاسکتا، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شائع 06 مارچ 2025 02:11pm