اینٹی کرپشن ہاٹ لائن: سپریم کورٹ افسران کی شکایات درج کرئی جا سکتی ہیں، اعلامیہ سپریم کورٹ سے باہر کی شکایات اس ہاٹ لائن پر قبول نہیں کی جائیں گی، وضاحت شائع 21 مارچ 2025 05:06pm
ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ منظور اجلاس میں میڈیا ہاؤسز کے واجب الادا اشتہارات کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:49pm
مفتاح اسماعیل نے غلط اعداد و شمار سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، اویس لغاری یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ وہ شخص جو خود وزیر خزانہ رہ چکا ہے، آج معاشی مسائل کو سیاست کی نذر کر رہا ہے، وفاقی وزیر توانائی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:38am
نہ پہلے کیے گئے آپریشن کی حمایت کی اور نہ ہی کسی نئے آپریشن کی حمایت کریں گے، اسد قیصر ملک میں امن وامان کیلئے چاروں صوبوں میں آل پارٹیز کانفرنس کرنے جارہے ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 20 مارچ 2025 08:53pm
نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں شائع 20 مارچ 2025 07:46pm
قومی سلامتی کمیٹی میں کسی نئے آپریشن کی بات نہیں ہوئی، طلال چوہدری گنڈا پور دہشتگردوں کیخلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو ساتھ بھی نہ کھڑے ہوں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس شائع 20 مارچ 2025 05:57pm
الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا شائع 20 مارچ 2025 05:37pm
سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، تھانہ آئی نائن حملے میں ملوث 2 خطرناک دہشتگرد گرفتار سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی شائع 20 مارچ 2025 05:18pm
امن و امان کی صورتحال میں حکومت کے ساتھ ہیں، لیکن ان کی پالیسی غلط ہے، اسد قیصر بھرتی وزرا سے ایک اسمبلی بھی نہیں چلائی جا رہی، سابق اسپیکر شائع 20 مارچ 2025 01:28pm
سپریم کورٹ میں سائلین سے رشوت طلبی کی شکایات کیلئے ہاٹ لائن قائم گزشتہ 5 ماہ کے دوران 7 ہزار 633 نئے مقدمات کا اندراج ہوا جبکہ 11 ہزار 779 مقدمات نمٹائے گئے، اعلامیہ سپریم کورٹ اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 11:46pm
خیبرپختونخوا میں اب بھی گڈ طالبان موجود ہیں، جو ناکہ لگاتے ہیں، علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا افغانستان سے مذاکرات کے معاملے پر گرینڈ جرگہ بنانے کا اعلان شائع 19 مارچ 2025 09:25pm
امریکی ناظم الامور کا دفتر خارجہ کا دورہ، اسحاق ڈار سے ملاقات اجلاس میں خارجہ اور داخلہ کے سیکریٹریز نے بھی شرکت کی شائع 19 مارچ 2025 03:39pm
آج عسکری اور سیاسی قیادت متفق ہوئی کہ دہشتگردی کا کوئی جواز نہیں، رانا ثنا اللہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز پہلے سے جاری ہیں اور انہیں مزید مؤثر بنایا جائے گا، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو شائع 18 مارچ 2025 11:41pm
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں سمیت 16 ارکان میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، رؤف حسن اور شاہ فرمان پہلے ہی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو چکے ہیں شائع 18 مارچ 2025 03:29pm
غیرمتعلقہ افراد کو سیاست سونپ دی گئی، جن کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ آصف لاپتہ افراد کا مسئلہ اتنا بڑا نہیں جتنا بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، وزیر دفاع کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 09:10am
دفتر خارجہ نے کشمیر سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے بیان کو گمراہ کن قرار دے دیا پاکستان مخالف بھارتی بیانہ دو طرفہ ماحول کو خراب کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 17 مارچ 2025 06:39pm
ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عدالتی کمیشن کی ملاقات عمران خان سے نہ کرانے کا انکشاف ہفتے کے دن کمیشن تقریبا 3 گھنٹے اڈیالہ جیل کے اندر رہا، عدالتی کمیشن کو متعلقہ آفس میں انتظار کرایا گیا شائع 17 مارچ 2025 05:45pm
والد کی جگہ بیٹی نوکری کے لیے اہل قرار، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا شادی کے بعد بھی بیٹا والد کا جانشین ہوسکتا ہے توبیٹی کیوں نہیں؟ سپریم کورٹ کے اہم ریمارکس شائع 17 مارچ 2025 04:41pm
جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد نفرت انگیز مہم میں ملوث ملزم بنی گالہ سے گرفتار ملزم سوشل میڈیا پر کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی حمایت اور اس کی تشہیر کرنے میں بھی ملوث پایا گیا، ایف آئی اے اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:20pm
قومی سلامتی صورتحال، وزیراعظم کی ایڈوائس پر پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی اپ ڈیٹ 17 مارچ 2025 12:10pm
حساس اداروں کا اسلام آباد میں فراڈ میں ملوث کال سینٹر پر چھاپہ، چینی باشندے فرار دو درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا شائع 15 مارچ 2025 04:45pm
190ملین پاؤنڈ کی رقم سے ملک میں عالمی معیارکی دانش یونیورسٹی بنا رہے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم نے سو ایکڑ اراضی پر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا شائع 15 مارچ 2025 11:56am
لاہور بار ایسوسی ایشن نے بھی ججز کا تبادلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا درخواست میں قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقرری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کی استدعا شائع 14 مارچ 2025 03:30pm
جعفر ایکسپریس حملے کے 4 شہدا کی میتیں آسلام آباد پہنچ گئیں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب آہنگی نے شہداء کی میتوں کو وصول کیا شائع 13 مارچ 2025 11:32pm
قیادت فیصلہ کریگی کب اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانا ہے، جنید اکبر میں رابطوں کا حصہ نہیں، نہ کسی نے رابطہ کیا، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو شائع 13 مارچ 2025 06:15pm
سانحہ جعفر ایکسپریس؛ کلیئرنس آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی تصاویر منظرعام پر مارے گئے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 13 مارچ 2025 10:41pm
قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا شائع 12 مارچ 2025 03:36pm
سویلینز کا ملٹری ٹرائل: کسی فوجی کے کام میں رخنہ ڈالنے کا جرم دہشتگردی ایکٹ کے تحت آتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، جسٹس محمد علی مظہر کے ریمارکس شائع 12 مارچ 2025 02:34pm
جعفر ایکسپریس پر حملہ: عرفان صدیقی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناڈالا اُٹھتے بیٹھتے دوسروں کواپنی حدود یاد دلانے والے کی اپنی بھی کچھ حدود ہیں یا نہیں؟ ن لیگی سینیٹر اپ ڈیٹ 12 مارچ 2025 03:24pm
آئی ایم ایف نے بین الاقوامی سرمایہ کاری منصوبوں پر ٹیکس استثنیٰ کا مطالبہ مسترد کردیا چاغی سے گوادر ریلوے ٹریک بچھانے کیلئے گلف ممالک کو 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی درخواست شائع 12 مارچ 2025 01:35pm