قرضوں سے قومیں ترقی نہیں کرتیں، دعا ہے کہ آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام آخری ہو، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا پرائم منسٹر ڈیجیٹل یوتھ ہب کی افتتاحی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 27 مارچ 2025 02:56pm
پی اے سی نے بیرون ممالک پی ایچ ڈی اسکالر شپس پر جانے والے ڈیفالٹرز کی تفصیلات طلب کرلیں فل برائٹ اسکالر شپس ملنے کے باوجود کینسل کرانے کی وجوہات بھی ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت شائع 26 مارچ 2025 09:16pm
کابینہ نے سولر صارفین پر اضافی ٹیکس کی منظوری روک دی، نیٹ میٹرنگ پالیسی پر نظرثانی کی ہدایت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ بجلی صارفین کو دینے کی منظوری شائع 26 مارچ 2025 05:53pm
پشاور اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی لوٹ آئی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی شائع 26 مارچ 2025 02:50pm
انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو شناخت پریڈ پر جیل بھیج دیا اے ٹی سی اسلام آباد میں پیکا قانون کے تحت درج مقدمہ کی سماعت شائع 26 مارچ 2025 02:37pm
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس بار بار ملتوی کرنے پر وجوہات بتانے کی درخواست ایف آئی اے عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی شائع 26 مارچ 2025 01:24pm
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ؛ اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے 10 سابق ارکان اسمبلی نااہل قرار فیصلے میں سندھ اور بلوچستان اسمبلیوں کے 7،7 سابق ممبران بھی نااہل قرار دیے گئے شائع 26 مارچ 2025 01:11pm
چیف الیکشن کمشنر،2 ممبران کی تعیناتی میں تاخیر، صدر اور وزیراعظم کو پری ایڈمشن نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے پری ایڈمشن نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 01:16pm
اسلام آباد میں نجی سوسائٹی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی لاشوں اور زخمیوں کو پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 11:15am
آئی ایم ایف معاہدے پر اغیار کے اوچھے ہتھکنڈے ناکام ہوئے، وزیراعظم وفاقی کابینہ اجلاس میں آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پرفاتحہ خوانی کی گئی اپ ڈیٹ 26 مارچ 2025 03:04pm
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورہ اسرائیل کی رپورٹس کا نوٹس لے لیا موجودہ قوانین کے تحت کسی پاکستانی کا دورہ اسرائیل ممکن نہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 25 مارچ 2025 10:44pm
حکومت نے چینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق دعوؤں کو مسترد کردیا شوگر ملز چینی کی تھوک قیمت 159 روپے فی کلو مقرر کرنے پر متفق ہو چکی، رانا تنویر شائع 25 مارچ 2025 09:29pm
عدالتی اصلاحات کا مقصد عوام کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس سائلین نظام انصاف کے بنیادی شراکت دار ہیں ان سے عزت کے ساتھ پیش آنا چاہیئے، مشاورتی اجلاس میں گفتگو شائع 25 مارچ 2025 08:01pm
معیاری بیج کی فراہمی سے ملک میں زرعی انقلاب لایا جاسکتا ہے، وزیراعظم آلو کے بیج کے حوالے سے ادارے کے قیام پر جمہوریہ کوریا کے مشکور ہیں، شہباز شریف کا خطاب شائع 24 مارچ 2025 06:27pm
انسانی دودھ کے بینک اور بغیر اجازت دوسری شادی پر اسلامی نظریاتی کونسل کا اہم اجلاس طلب اجلاس کی صدارت چیئرمین علامہ راغب نعیمی کریں گے شائع 24 مارچ 2025 05:05pm
وزیراعظم کی رمضان ریلیف پیکج کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کی ہدایت اب تک 63 فیصد مستحقین کو رقم پہنچائی جاچکی ہے، پرائم منسٹر ریلیف پیکج جائزہ اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ شائع 24 مارچ 2025 04:55pm
افغانستان کے معاملے پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، بیرسٹر عقیل ملک بھارت افغانستان کو ناپاک عزائم کیلئے استعمال کر رہا ہے، جس پر گہری تشویش ہے، ن لیگی رہنما شائع 23 مارچ 2025 11:13pm
کابینہ کمیٹی سے مستقل ہونے والے سول افسران کے لیے بری خبر آ گئی تمام متاثرہ افسران کے کیسز کو دوبارہ ایف پی ایس سی کو بھیجنے کی ہدایت کر دی گئی اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 02:05pm
نواز شریف کا بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار سابق وزیراعظم سے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ملاقات، جلد بلوچستان کا دورہ کرنے کا اعلان شائع 21 مارچ 2025 10:57pm
سپریم کورٹ میں مزید 2 ججوں کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس طلب چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 8 اپریل کو طلب کیا ہے شائع 21 مارچ 2025 10:33pm
طالبان سے مذاکرات واحد حل ہے ٹاسک دیں انہیں ٹیبل پر میں لاؤں گا، علی امین گنڈا پور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ضروری ہے، اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو شائع 21 مارچ 2025 09:30pm
وفاقی کابینہ اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنس میں 188 فیصد تک اضافہ کردیا گیا نئے بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار ہوگی شائع 21 مارچ 2025 08:51pm
بغیر اجازت احتجاج کرنے پر عورت مارچ کی قیادت کیخلاف مقدمہ درج بغیر کسی اجازت کے احتجاج کیا گیا، دونوں گروپوں نے شہید ملت چوک کو بلاک کیا، مقدمہ شائع 21 مارچ 2025 05:06pm
اینٹی کرپشن ہاٹ لائن: سپریم کورٹ افسران کی شکایات درج کرئی جا سکتی ہیں، اعلامیہ سپریم کورٹ سے باہر کی شکایات اس ہاٹ لائن پر قبول نہیں کی جائیں گی، وضاحت شائع 21 مارچ 2025 05:06pm
ای سی سی اجلاس میں وزارت دفاع کیلئے 430 ملین روپے کی گرانٹ منظور اجلاس میں میڈیا ہاؤسز کے واجب الادا اشتہارات کی ادائیگی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:49pm
مفتاح اسماعیل نے غلط اعداد و شمار سے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، اویس لغاری یہ بات قابلِ افسوس ہے کہ وہ شخص جو خود وزیر خزانہ رہ چکا ہے، آج معاشی مسائل کو سیاست کی نذر کر رہا ہے، وفاقی وزیر توانائی اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:38am
نہ پہلے کیے گئے آپریشن کی حمایت کی اور نہ ہی کسی نئے آپریشن کی حمایت کریں گے، اسد قیصر ملک میں امن وامان کیلئے چاروں صوبوں میں آل پارٹیز کانفرنس کرنے جارہے ہیں، آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو شائع 20 مارچ 2025 08:53pm
نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں شائع 20 مارچ 2025 07:46pm
قومی سلامتی کمیٹی میں کسی نئے آپریشن کی بات نہیں ہوئی، طلال چوہدری گنڈا پور دہشتگردوں کیخلاف کھڑے نہیں ہوسکتے تو ساتھ بھی نہ کھڑے ہوں، اسلام آباد میں پریس کانفرنس شائع 20 مارچ 2025 05:57pm
الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے گئے شریف اللہ کو صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب تعینات کردیا گیا شائع 20 مارچ 2025 05:37pm