عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، 200 سے زائد کیسز کا حوالہ سابق وزیراعظم کی جانب سے سلمان اکرم راجہ نے خط تحریر کیا ہے شائع 25 اپريل 2025 04:57pm
بھارتی اقدامات نے دو قومی نظریے پر مہر ثبت کر دی، پاکستانی دفتر خارجہ پاکستان کی فضائی حدود بھارتی پروازوں کیلئے بند، مسلح افواج ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے تیار ہیں، ترجمان شفقت علی خان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2025 12:52pm
پاکستان میں گندم کی پیداوار کا ہدف پورا نہ ہونے کا انکشاف 2024-2025 کے ربیع سیزن کے دوران گندم کی پیداوار کا تخمینہ 28.42 ملین ٹن لگایا گیا شائع 25 اپريل 2025 10:30am
وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو شائع 24 اپريل 2025 11:16pm
بھارت سے مقابلے کیلئے کسی مدد کی ضرورت نہیں، مہم جوئی کی گئی تو منہ توڑ جواب دیں گے، وفاقی وزرا بھارت ہمیشہ الزام تراشی کا کھیل کھیلتا ہے، اگر کوئی ثبوت ہیں تو شیئرکریں، اسحاق ڈار شائع 24 اپريل 2025 05:59pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا کراچی میں اے پی سی، حیدرآباد میں جلسے کا اعلان ملک میں عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، اسد قیصر شائع 24 اپريل 2025 12:03am
ابھینندن یاد ہوگا، پاکستان بھارت کے کسی بھی حملے کا بھرپور جواب دینے کی پوزیشن میں ہے، خواجہ آصف بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا، بھارت کے پاس کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دے، اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 24 اپريل 2025 12:09am
اسلام آباد میں کریک ڈاؤن، اب تک کتنے غیر قانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ دوران چیکنگ 1050 افغان شہریوں کے پاس سفری دستاویزات نہیں پائی گئیں، پولیس شائع 23 اپريل 2025 08:10pm
نوازشریف کا لندن سے فوری پاکستان واپس آنے کا فیصلہ سابق وزیراعظم نے ہنگامی طورپر شہبازشریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کیلئے جاتی عمرہ بھی بلا لیا شائع 23 اپريل 2025 07:33pm
سپریم کورٹ نے بیوہ خواتین کے حق میں بڑا فیصلہ جاری کردیا بیوائیں تمام شہریوں کی طرح روزگار، وقار، برابری اور خودم ختاری کا حق رکھتی ہیں، تحریری فیصلہ شائع 23 اپريل 2025 06:53pm
دھاندلی تحقیقات: عمر ایوب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا دھاندلی تحقیقات پر حکم امتناع ختم کرنے پر مبنی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا شائع 23 اپريل 2025 06:50pm
وزیراعظم نے حکومتی کارکردگی کے نظام کی بہتری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی وزیر خزانہ کمیٹی کے کنوینر مقرر، نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 23 اپريل 2025 06:05pm
بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کیلئے 2 ہزار ارب روپے مختص کرنے کی تجویز رواں مالی سال کے دوران 230 منصوبے مکمل کیے جا رہے ہیں شائع 23 اپريل 2025 04:38pm
حکومت مخالف احتجاج کو آج حتمی شکل دئے جانے کا امکان، استعفوں پر غور تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کی گرینڈ اپوزیشن اتحاد میں شمولیت نہ کرنے پر غور کیا جائے گا۔ شائع 23 اپريل 2025 03:13pm
ملک بھر میں 11 حاجی کیمپوں میں حج ویکسین کی فراہمی شروع عازمین شیڈول کے مطابق حاجی کیمپ تشریف لائیں،ویکسین لگوا کر حکومت کا جاری کردہ پیلا کارڈ ضرور حاصل کریں، ترجمان مذہبی امور شائع 22 اپريل 2025 09:01pm
جنید اکبر کا احتجاج کے حوالے سے بیان سامنے آگیا ہم اپنی تحریک کی مضبوطی کے لیے لوگوں کو تیار کررہے ہیں، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا شائع 22 اپريل 2025 08:19pm
پی ٹی آئی نے اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی پی ٹی آئی کے علی اصغر خان، ارباب شیر علی اور شکیل خان کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کریں گے شائع 22 اپريل 2025 07:23pm
وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے وزیراعظم دورے کے دوران ترکیہ کے صدر سے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے شائع 22 اپريل 2025 06:20pm
عازمین حج کا معاملہ؛ وزیر مذہبی امور نے نجی حج آپریٹرز کو ذمہ دار قرار دے دیا پہلی بار ہمارے 67 ہزارعازمین حج پر نہیں جا رہے، سردار یوسف شائع 21 اپريل 2025 09:27pm
وزیراعظم کی امارات کے نائب وزیراعظم سے ملاقات، علاقائی و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور عوام سے عوام کے روابط میں تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 08:40pm
پاکستان کا 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کا چینی قرض ری شیڈول کرانے کا فیصلہ آئی ایم ایف اجلاس کے موقع پرچینی ہم منصب کے ساتھ معاملہ اٹھایا جائے گا شائع 21 اپريل 2025 11:13am
حکمران عیاشیوں میں لگے ہوئے ہیں، حکومت کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں، عمر ایوب ملک میں استحکام لانا ہے تو عوام کے حق حکمرانی کو تسلیم کرنا ہوگا، شرکااستحکام پاکستان کانفرنس شائع 20 اپريل 2025 09:30pm
اسلام آباد میں ریڈزون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا، جماعت اسلامی کے مارچ کا مقام تبدیل اسلام آباد میں کسی بھی غیرقانونی اجتماع یا احتجاج پر پابندی عائد ہے اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 04:23am
اسلام آباد سفارتی سرگرمیوں کا مرکز، روانڈا اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کے دورے دو طرفہ تعلقات، تجارت، تعلیم،ترقیاتی تعاون سمیت دیگر امور پر بات کی جائےگی شائع 20 اپريل 2025 10:40am
اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، فتنہ الخوارج کا دہشتگرد بہارہ کہو سے گرفتار دہشتگرد سے ڈیٹونیٹر، فیوز وائر سمیت بارودی مواد برآمد شائع 19 اپريل 2025 05:29pm
اسلام آباد میں ژالہ باری کے بعد گاڑیوں کی ونڈ اسکرین اور شیشوں کی قیمتوں میں اضافہ متاثرہ شہریوں نےگاڑیوں کی سروس کے لیے ورکشاپس کا رخ کرلیا شائع 19 اپريل 2025 01:11pm
پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں اور کہیں کہیں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان شائع 18 اپريل 2025 10:58pm
اسلام آباد میں سیاسی جماعت کے کارکنوں کا تھانہ شالیمار پر حملہ مقدمہ درجہ۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 03:37pm
اسلام آباد، راولپنڈی و دیگر علاقوں میں شدید بارش، ژالہ باری اور آندھی کا الرٹ جاری تیز ہواؤں اورموسلا دھار بارش سے درختوں گرنے اور دیگر حادثات کا اندیشہ ہے، این ای او سی شائع 17 اپريل 2025 10:20pm
پاکستان کے ساتھ باہمی تجارت کا حجم 10 ارب پاؤنڈ تک لے کر جائیں گے، جین میریٹ پاکستان کی معیشت دو ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، برطانوی ہائی کمشنر شائع 17 اپريل 2025 10:00pm