پاکستان شائع 12 مارچ 2024 04:47pm آصف زرداری، محسن نقوی اور عبدالعلیم خان کا تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ صدر مملکت نے فیصلہ معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا، ترجمان ایوان صدر
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 05:54am آئی ایم ایف مشن آج رات پاکستان پہنچے گا، کل سے اقتصادی جائزے پرمذاکرات ہونگے آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان 4 دنوں تک اقتصادی جائزے کیلئے بات چیت ہوگی
پاکستان شائع 12 مارچ 2024 03:42pm سینیٹ الیکشن کیلئے جے یو آئی نے پیپلز پارٹی سے سمجھوتہ کرلیا سینیٹ الیکشن بلوچستان میں پیپلزپارٹی جے یو آئی کی حمایت کرے گی، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 03:41pm 9 مئی واقعات: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی اس سے قبل عدالت نے درخواستِ ضمانت پر سماعت 11 بجے مقرر کی تھی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 03:24pm پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن میں ملوث پولیس افسران کے اکاؤنٹس چیک کرائیں گے، عمر ایوب آئین اور قانون میں رہتے ہوئے اسمبلی اور ملک میں احتجاج کریں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 07:54pm صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس: عدلیہ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلائی گئی، چیف جسٹس سپریم کورٹ نے صحافیوں پر حملوں سے متعلق ایف آئی اے اور پولیس کی رپورٹس مسترد کردیں
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:45pm جے یو آئی کے کوٹے پر نامعلوم خاتون کا مخصوص نشست پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری مولانا فضل الرحمان نے نوٹیفکیشن منسوخ کرکے تحقیقات کرنے کی درخوست دے دی
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:56pm دوران عدت نکاح کیس: خاور مانیکا کوئی وکیل پیش نہ کر سکے عدالت نے آئندہ سماعت پر متفرق درخواست اور سزا معطلی کی درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 01:38pm جسٹس نعیم اختر افغان نے بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھا لیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم اخترافغان سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان شائع 11 مارچ 2024 12:41pm فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع، اہلخانہ سے فون پر بات کی اجازت نیب حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر سابق وفاقی وزیر کو احتساب عدالت میں پیش کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 01:52pm صدر مملکت آصف زرداری کے اعزاز میں گارڈ آف آنر آصف زرداری روایتی انداز میں صدارتی بگھی میں سوار ہو کر ایوان صدر پہنچے
شائع 11 مارچ 2024 11:39am الیکشن کمیشن کا سینیٹ انتخابات اپریل کے پہلے ہفتے میں کروانے کا فیصلہ سینیٹ کے 48 ارکان اپنی مدت مکمل کر کے آج ریٹائر ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:32am بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 03:35pm سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر چاروں صوبوں میں سینیٹ انتخابات کے لیے متعلقہ صوبائی الیکشن کمشنر ریٹرننگ افسران مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 05:11pm آصف زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، پروٹوکول اور سیکیورٹی فراہم، اہم سامان ایوان صدر منتقل آصف علی زرداری سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 02:13pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا حتمی نتیجہ جاری کردیا صدارتی انتخابات میں آصف زرداری کو کُل 411 جبکہ محمود خان اچکزئی کو 181 ووٹ ملے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2024 02:18pm وزیراعظم شہباز شریف کا رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے7 سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کردیا گیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:38pm ’شکریہ پاک فوج‘، گلگت بلتستان کے ننھے وی لاگر کی خواہش پوری پاک فوج نے محمد شیراز کو ویلاگنگ سے متعلق جدید آلات مہیا کردیے
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 12:20pm اسلام آباد میں آج امریکی سفارتخانے تک مارچ کا اعلان مارچ کا آغاز 3 بجے ڈی چوک سے ہوگا، سراج الحق مارچ سے خطاب کریں گے
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 11:41am سعودی عرب نے گوادر کے بارش متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کردیا گوادر میں کبھی اتنی بارشیں نہیں ہوئیں جتنی اس بار ریکارڈ کی گئی، سرفراز بگٹی
پاکستان شائع 10 مارچ 2024 09:37am رمضان کے دوران پاکستان میں دفاتر کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 10:09am پاکستان نے پہلی بار اپنے پھل زمینی راستے سے روس پہنچا دیے این ایل سی کی گاڑیوں کا قافلہ کینو کی کھیپ لے کرروس پہنچ گیا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 11:27pm وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ پیپلز پارٹی کا اتحادی جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 10:22pm وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلے کردیے گئے اورنگزیب جوائنٹ سیکرٹری دفاع اور گریڈ 20 کی ماروی قادر جوائنٹ سیکرٹری ریونیو ڈویژن تعینات
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 09:53pm عدالتی امتناع کے باوجود قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین نے حلف اٹھا لیا، اپوزیشن کا احتجاج مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینا غیر آئینی اور توہین عدالت ہے، عمر ایوب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 02:56pm ضرورت پڑی تو پیپلزپارٹی کابینہ کا حصہ بنے گی، خورشید شاہ کابینہ میں ہمارے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 07:48pm سابق نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ وزرات ہاؤسنگ کے نادہندہ نکلے، نوٹس جاری انوار الحق کاکڑ کو اقتدار جاتے ہی پہلا نوٹس جاری ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 09:24pm تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی کے فلور پر رکن کی سگریٹ نوشی، اسپیکر برہم ایوان میں پانی بھی پینا ہو تو اس کے لیے باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 07:08pm الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی محمود خان اچکزئی نے انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا تھا
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 05:34pm خواتین کو ترقی کے یکساں مواقع دینے کیلئے ایک نظام وضع کریں گے، وزیر اعظم پاکستان میں خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، شہباز شریف
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ