خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش و برفتاری کا امکان پنجاب میں صبح کے وقت اسموگ اور دھند متوقع، محکمہ موسمیات شائع 27 نومبر 2023 09:24am
نگراں حکومت کے تمام سیاسی جماعتوں سے بہترین تعلقات ہیں،انوار الحق کاکڑ حکومت شفاف انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے گی، نگراں وزیراعظم شائع 25 نومبر 2023 09:15pm
اسلام آباد میں پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول بس کھائی میں گرگئی، ٹیچر جاں بحق، ڈرائیور گرفتار پنجاب سے اسکول کے بچے سیرو تفریح کے لیے اسلام آباد آئے تھے شائع 25 نومبر 2023 09:12pm
نگراں وزیراعظم نے فہد ہارون کو ایک بار پھر معاون خصوصی مقرر کردیا نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فہد ہارون کو ایک بار پھر معاون خصوصی مقرر کردیا۔ فہد ہارون کو نگراں وزیرِ اعظم کا... شائع 25 نومبر 2023 07:28pm
توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہوگی شائع 25 نومبر 2023 07:14pm
کویت 7 منصوبوں میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی پاکستان اور کویت کے درمیان سرمایہ کاری کیلئے 7 مفاہمتی یادداشتوں کی منظوری شائع 24 نومبر 2023 09:24pm
نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، نگراں وزیر داخلہ دہشتگردوں کی مالی معاونت کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کیے جا رہے ہیں، سرفراز بگٹی شائع 24 نومبر 2023 07:23pm
فیض آباد دھرنا تحقیقات: پنجاب اور اسلام آباد کی بیوروکریسی کو طلب کرنے کا فیصلہ سابق آئی جی پنجاب، سابق چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد انکوائری کمیشن میں طلب شائع 24 نومبر 2023 06:43pm
الیکشن کمیشن نے سابق ارکان اسمبلی کو گوشوارے جمع کرانے کی یاد دہانی کرا دی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی گوشوارے 31 دسمبر تک جمع کرادیں، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 11:10pm
نگراں وزیرِاعظم سے امام کعبہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ امام کعبہ نے نسل نو کی اسلامی اقدار کے مطابق تربیت پر زور دیا اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 06:10pm
جبری گمشدگیوں کا معاملہ: اعتزاز احسن کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر ملک میں جبری گمشدگیوں کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی شائع 24 نومبر 2023 04:36pm
’میں ہیلمٹ کیوں پہنوں‘، 21 ویں گریڈ کا لاء افسر پولیس پر برہم وائرل ویڈیو نے سرکاری ملازمین کی جانب سے قواعد وضوابط کی تعمیل سے متعلق سوالات اٹھا دیے شائع 24 نومبر 2023 03:28pm
’فلسفہ تقویٰ پر سختی سے کار بند رہو‘، امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ آخرت کی بہتری کیلئے خود کواچھا کریں، امام کعبہ اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 07:51pm
190 ملین پاؤنڈ اور 240 کنال اراضی سے عمران خان کا تعلق نہیں، وکلا کا عدالت میں مؤقف چار روزہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع کا تحریری حکمنامہ جاری اپ ڈیٹ 24 نومبر 2023 11:53am
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ شائع 24 نومبر 2023 09:30am
جماعتِ اسلامی کی آئینی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر رجسٹرار کے اعتراضات کالعدم قرار دیتے ہوئے آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی جائے، استدعا شائع 23 نومبر 2023 10:35pm
’گزشتہ سال کی نسبت رواں سال حج ایک لاکھ روپے سستا ہوگا‘ کوشش کررہے ہیں کہ حجاج کرام کو ایئر ٹکٹس پر رعایت مل جائے، انیق احمد شائع 23 نومبر 2023 08:40pm
فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ محمد ایاز کو بھی کمیشن میں شامل کرلیا گیا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 10:26pm
الیکشن کمیشن اور صدر 8 فروری کی تاریخ دے کر آئینی خلاف ورزی کے مرتکب ٹھہرے، جسٹس اطہر من اللہ عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں جسٹس اطہر من اللہ نے اضافی نوٹ جاری کردیا شائع 23 نومبر 2023 07:18pm
الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی چیف سیکریڑیز کو خط، پولنگ اسٹاف کی فہرستیں مانگ لیں الیکشن کمیشن نے صوبوں سے تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی فہرست بھی مانگ لی شائع 23 نومبر 2023 06:46pm
بلے کا انتخابی نشان رکھنے کیلئے پی ٹی آئی پر نئی شرط عائد، عمران خان الیکشن لڑیں گے 20 روز میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانا ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا شائع 23 نومبر 2023 06:17pm
سائفر کیس جیل سے باہر منتقل، عمران کو آئندہ منگل عدالت میں پیش کرنے کا حکم خصوصی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو بھی 28 نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیا شائع 23 نومبر 2023 09:20am
الیکشن کمیشن نے کہا تو دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرادیں گے، بیرسٹر علی ظفر انتخابات شفاف نہ ہوئے تو جمہوریت کو بڑا نقصان ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی رہنما شائع 22 نومبر 2023 11:49pm
ایف بی آر نے بینکوں کے منافع پر 40 فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کردیا ایف بی آر نے ونڈ فال ٹیکس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 22 نومبر 2023 10:53pm
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی سے 14 دن میں جواب بھی طلب کرلیا گیا شائع 22 نومبر 2023 09:30pm
ملکی برآمدات کو بڑھانے کے لیے نگراں حکومت کا بڑا فیصلہ نگراں حکومت نے ایکسپورٹ ایڈوائزری کونسلز تشکیل دے دیں شائع 22 نومبر 2023 08:15pm
نگراں وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کو ہائیڈل منصوبوں کے بقایاجات کی ادائیگی جلد کرنے کی ہدایت وفاق کی ذمہ داری ہے تمام صوبوں میں وسائل کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائے، کاکڑ شائع 22 نومبر 2023 07:45pm
پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا شائع 22 نومبر 2023 06:55pm
کوپ 28 میں کلائمیٹ فنانس پر بہتر مؤقف کیلئے ادارے بھرپور تیاری کریں، وزیر اعظم موسمیاتی تبدیلی پاکستان جیسے ممالک کیلئے قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، کاکڑ شائع 22 نومبر 2023 05:49pm
پرویزمشرف کیس: ہائیکورٹ کا فیصلہ دائرہ اختیار نہ ہونے پر برقرار نہیں رہ سکتا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے دائرہ اختیار کیسے استعمال کیا وہ حیران کن ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شائع 22 نومبر 2023 04:46pm