عمران خان نے ایک آڈیو لیک کی تصدیق کردی، دوسری غلط ثابت چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کا دعویٰ غلط ثابت شائع 12 مئ 2023 02:51pm
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی درخواست پر سماعت ملتوی اگر غلط بیانی کی گئی تو پھر قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، لاہور ہائیکورٹ شائع 12 مئ 2023 02:25pm
دوبارہ گرفتار کیا تو ردعمل آئے گا، میں باہر رہا تو عوام کو کنٹرول کروں گا، عمران خان مجھ پر کوئی کیس نہیں ہے، میں آزاد ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:34pm
کور کمانڈر ہاؤس پرحملہ کرنیوالوں کی شناخت، چھاپوں کا سلسلہ جاری شرپسندوں کیخلاف، انسداد دہشتگردی کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے اپ ڈیٹ 13 مئ 2023 03:13pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی کارروائی روکنے کا حکم عمران خان کی ٹرائل روکنے کی متفرق درخواست منظور اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 03:01pm
عدالتی فیصلے سے گرفتاری کے تمام امکانات ختم، عمران خان لاہور روانہ پی ٹی آئی چیف کا روانگی سے قبل ویڈیو بیان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:38pm
اسلام آباد میں آج کسی اجتماع کی اجازت نہیں، پولیس کی پی ٹی آئی کو وارننگ عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی پر سیکیورٹی سخت اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 09:55am
عارف علوی کی عمران خان سے پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے سے زائد جاری رہی شائع 12 مئ 2023 08:50am
پی ٹی آئی مظاہرین نے متعدد مویشی زندہ جلا دیئے 'گھر میں میت نہیں ہے پر رو سب رہے ہیں' اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 01:30pm
’ویسے یہ ”گجنی“ والی اوور ایکٹنگ بہت مہنگی پڑے گی‘ سرکاری غلام ترجمان کو فوراً نااہل کرکے سزا دی جائے، پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب شائع 11 مئ 2023 10:29pm
’دیکھنا ہوگا کہ چیف جسٹس کون سا بینچ بناتے ہیں‘ ملک کی 13جماعتیں زیرو اور عمران خان ہیرو ہوگئے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:37pm
عمران خان کی رہائی کیلئے عدالتیں کیا آرڈر دیں گی، مبینہ آڈیو لیک یہ کیا کروا دیا؟ لیک آڈیو میں ایڈووکیٹ خواجہ طارق رحیم کا سوال شائع 11 مئ 2023 08:28pm
پی ٹی آئی کی ویڈیو میں پاکستان مخالف بھارتی فلم کا میوزک استعمال؟ ویڈیو دو روز قبل عمران خان کے انسٹااکاؤنٹ سے شیئرکی گئی، بھارتی پروڈیوسر طعنہ زنی پر اتر آیا اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:11pm
توشہ خانہ کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری توشہ خانہ کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 03:38pm
اثاثے ظاہر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری پشاور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو نوٹس جاری کردیا شائع 11 مئ 2023 02:07pm
عمران خان کو اہلیہ سے بات کرنے اور ذاتی معالج سے ملاقات کی اجازت مل گئی پی ٹی آئی چیئرمین کے جسمانی ریمانڈ سے متعلق تحریری فیصلہ جاری شائع 11 مئ 2023 01:16pm
گرفتاری غیر قانونی قرار، عمران خان کو سپریم کورٹ کی نگرانی میں رکھنے کا حکم جمعہ کو لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:01am
آئی ایم ایف کا عمران خان کی گرفتاری پر تبصرے سے انکار ایسا کوئی اشارہ نظر نہیں کہ پاکستان مذاکرات کو روکنا چاہتا ہے، آئی ایم ایف شائع 11 مئ 2023 12:24pm
نیب نے عمران خان کو باضابطہ شامل تفتیش کرلیا عمران خان سے تفتیش کیلئے تحریری سوال نامہ تیار شائع 11 مئ 2023 12:04pm
’خبردار کیا تھا کہ آپ پنجاب کا الطاف پیدا کررہے ہو‘ پیپلزپارٹی نے نیب کی مخالفت، پی ٹی آئی نے دفاع کیا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 02:06pm
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت دفاع اور نیب فریق شائع 11 مئ 2023 11:22am
پی ٹی آئی نے آئی ایس پی آر کا اعلامیہ حقائق سے متصادم قرار دے دیا تحریک انصاف کا آئی ایس پی آر کے اعلامیے پر رد عمل اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 01:19pm
اسلام آباد، پشاور اور لاہور میں فوج سڑکوں پر، اقوام متحدہ کی پُرامن رہنے کی اپیل وفاقی دارالحکومت میں مخصوص مقامات پر کرفیو لگائے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 07:18pm
ٹیریان کیس کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری ویب سائٹ پرکازلسٹ جاری کرنےوالوں کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 05:24pm
پشاور میں ”آج نیوز“ کی ٹیم پر حملہ؛ گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گزشتہ روز دو نجی ٹی وی چینلز کی ٹیموں پر حملہ کیا گیا تھا شائع 10 مئ 2023 03:57pm
عمران خان نےہمارے نوجوانوں کو گمراہ کیا، منحرف رہنما پی ٹی آئی عمران خان نےملک تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، خرم حمید شائع 10 مئ 2023 02:41pm
حکومت عالمی میڈیا کو قائل کرنے کیلئے سرگرم، احسن اقبال کے عمران پر الزامات عمران خان کا دور اقتدار بدترین انتقامی دور تھا، وفاقی وزیر شائع 10 مئ 2023 02:34pm
عمران کی گرفتاری کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض کردیا رجسٹرار آفس نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 08:58pm
میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو تندرست قرار دے دیا پمز،پولی کلینک اسپتال کے7 رکنی میڈیکل بورڈ نے معائنہ کیا شائع 10 مئ 2023 01:16pm