تحریک انصاف پر پابندی کے حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے گا، خواجہ آصف عمران خان کے جو عزائم ہیں وہ بھارت کے ہوسکتے ہیں، وزیر دفاع شائع 24 مئ 2023 01:02pm
عمران خان کے 8 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے کے معاملے پر تفصیلی فیصلہ جاری عدالت نے دلائل کیلئے فریقین کو 8 جون کو طلب کرلیا، تفصیلی فیصلہ شائع 24 مئ 2023 11:32am
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کی کابینہ کے بیانات ریکارڈ کرنے کا آج سے آغاز نیب راولپنڈی میں فیصل واوڈا، شیخ رشید اور علی زیدی آج طلب شائع 24 مئ 2023 10:00am
عدلیہ بھی آبدیدہ اور بے بس ہوگئی توملک کا اللہ ہی وارث ہے، شیخ رشید آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشر کانفرنس ہورہی ہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 24 مئ 2023 09:27am
2014 میں ہجوم وزیراعظم ہاؤس کے اندرونی دروازے تک پہنچا، پولیس نے کارروائی سے انکار کردیا، فواد حسن فواد بہت سے لوگ 9 مئی کے واقعات کا بوجھ نہیں اٹھانا چاہتے، وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری کی گفتگو اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:38am
میں آخری سانس تک مزاحمت کروں گا، عمران خان پی ٹی آئی کیلئے ”جبری علیحدگیوں“ کا عجوبہ متعارف ہوگیا، چیئرمین تحریک انصاف اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 10:37pm
’تمہاری کابینہ گرفتاری پر روتی اور تمہیں چھوڑتی جا رہی ہے‘ اصل سیاسی جماعت اور مسلح جتھوں میں فرق ہے، مریم ارنگزیب کے عمران خان اور پی ٹی آئی پر طنز اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:43pm
فواد، شیریں مزاری و دیگر فوج مخالف بات کرکے عمران خان کو خوش کرتے تھے، فیاض چوہان جن کو عمران خان نے پنجاب میں وزیر بنایا وہ رجیم چینج میں شامل تھے، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:00pm
شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان فیاض الحسن چوہان کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 07:00pm
عمران خان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے، عطاء تارڑ 190 ملین پاؤنڈ ملکی تاریخ کا بڑا کرپشن اسکینڈل ہے، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 06:32pm
نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی عمران خان سے پوچھ گچھ 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق فیصلے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کے پاس ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 06:10pm
’لوگ پارٹی چھوڑنہیں رہے،کنپٹی پربندوق رکھ کرچھڑوائی جارہی ہے‘ پارٹی اس طرح ختم ہوتی ہے جیسے پی ڈی ایم ختم ہورہی ہے، عمران اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm
القادر ٹرسٹ کیس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے 31 مئی تک جواب طلب کرلیا شائع 23 مئ 2023 11:28am
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:41pm
بیانات سے لگتا ہے آرمی چیف ہرصورت میری پارٹی ختم کرینگے، عمران خان 'بظاہرمارشل لاء جیسا منظرہے، ملک کو آرمی چیف چلا رہا ہے' اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 09:58am
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 02:35pm
عمران خان کیلئے وہی اسپیس ہے جو بانی متحدہ کیلئے تھی، وزیر داخلہ عمران خان کو کوئی باہر بھیجنے کا آپشن نہیں دیا جا رہا، رانا ثناء اللہ شائع 22 مئ 2023 11:33pm
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ارباب جہانداد گرفتار پاکستان تحریک انصاف کا گرفتار کارکنوں کی تفصیلات کیلئےعدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ شائع 22 مئ 2023 10:10pm
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان کل نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے شفقت محمود اور وکلاء ٹیم عمران خان سے ملاقات کرے گی جس میں کل نیب دفتر پیشی کے حوالے سے قانونی پہلوؤں پر بات چیت ہوگی شائع 22 مئ 2023 06:33pm
گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی جانے سے گریز اسپیکر کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول کرنے کا فیصلہ حتمی ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:41pm
عمران خان کی زلفی بخاری، شہبازگل اور دیگر کو پاکستان نہ آنے کی ہدایت پارٹی کے معاملات ٹھیک ہونے تک وطن واپس نہ آئیں، عمران خان شائع 22 مئ 2023 03:18pm
عمران خان نے 14 لاکھ 40 ہزار روپے کا لگژری ٹیکس جمع کروا دیا محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لگژری ٹیکس کا نوٹس بھجوایا تھا اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:46pm
گرفتار ہونے تک ٹوئٹر کے ذریعے قوم سے رابطہ رکھوں گا، شیخ رشید صرف سپریم کورٹ سیاسی بحران سے نکال سکتی ہے، سابق وزیر داخلہ شائع 22 مئ 2023 09:55am
پی ٹی آئی جس طرح بنائی گئی ویسے ہی فارغ ہونے جارہی ہے، رانا ثنا تحریک انصاف کے لیڈر بھاگے ہوئے ہیں، اپنے کارکنوں کی خیریت تک نہیں پوچھ رہے، وفاقی وزیرداخلہ شائع 21 مئ 2023 09:41pm
جس نے پی ٹی آئی چھوڑ کر جانا ہے جائے، ہمیں مسئلہ نہیں: شوکت یوسفزئی میئر کراچی کا نام سوچ لیا جس کا اعلان بلاول بھٹو وقت پر کریں گے، فیصل کریم کنڈی شائع 21 مئ 2023 09:19pm
عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اسد عمر اور فواد چوہدری بھی نامزد ہیں شائع 21 مئ 2023 08:20pm
جنرل عاصم نے بشریٰ بی بی کیخلاف ثبوت دکھائے نہ میں نے ان سے استعفیٰ لیا، عمران خان 80 فیصد چانس ہے منگل کو مجھے اسلام آباد سے گرفتار کرلیا جائے گا، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 10:27am
پاکستان سمیت مختلف ممالک میں پاک فوج کی حمایت میں ریلیاں مسلم لیگ ق سمیت پوری قوم ہر قدم پر پاک فوج کے ساتھ ہے، چوہدری سرور اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 08:06pm
عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہے، ایمان مزاری والدہ ہمیشہ پی ٹی آئی کا دفاع کرنے اور عمران خان کا ساتھ دینے کیلئے آگے آگے رہیں، ایمان مزاری اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 11:44am
پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی نے پارٹی چھوڑ دی سابق ایم این اے عثمان خان ترکئی، پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 50 کارکنان نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 07:40pm