خیبرپختونخوا میں جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ میں ملوث 1200 مظاہرین گرفتار 450 افراد تھری ایم پی او جبکہ 300 افراد 7 اے ٹی اے کے تحت گرفتار شائع 17 مئ 2023 09:07am
جناح ہاؤس حملے میں ملوث شرپسندوں کے سیاسی جماعت سے رابطوں کے ثبوت مل گئے حملے کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی سامنے آگئیں اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:47pm
شہزاد اکبر 22 مئی کو نیب راولپنڈی میں طلب نیب کا شہزاد اکبر کو پاکستان واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطے کا فیصلہ شائع 17 مئ 2023 08:40am
این سی اے اسکینڈل : نیب نے کل عمران خان کو اہلیہ سمیت طلب کرلیا بشری بی بی اور عمران خان کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 05:11pm
’چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اپنے داماد کو الیکشن جتوانے کیلئے ہم سے سفارش کی تھی‘ عمران خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف جعلی مقدمات درج ہیں، شفقت محمود شائع 16 مئ 2023 09:23pm
اپنی فوج کیخلاف نہیں جاؤں گا، ایم این اے محمود مولوی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان 9 مئی کو املاک جلانے پر احتجاجا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا، محمود مولوی اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 07:09pm
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف 3 مقدمات درج لاہور میں مقدمات درج ہونے کا سلسلہ جاری شائع 16 مئ 2023 03:43pm
حکومت نے سرکاری وفوجی تنصیبات بچانے کی کوشش نہیں کی، پرویز الہٰی پی ڈی ایم حکومت، فوج اور عوام میں جنگ کرانا چاہتی ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 16 مئ 2023 03:31pm
اگلی کال آئے تو پرامن طریقے سے سڑکوں پر نکلنا ہے، عمران خان کی کارکنان کو ہدایت آزادانہ انکوائری ہوئی تو ثابت کروں گا کن کے پاس بندوقیں تھیں، عمران خان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 06:02pm
انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کرلی چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:46pm
عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی، چیف جسٹس کا اصغر سبزواری سے مکالمہ اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 01:17pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیس پر عمران خان کے اعتراضات ہیں تو پہلی فرصت میں سنیں گے، کمیشن شائع 16 مئ 2023 11:39am
عدالت نے عمران خان کی 9 مئی کے بعد درج مقدمات کیخلاف درخواست لارجربینچ کو بھجوا دی الیکٹرونک میڈیا کے ضابطہ اخلاق کی کاپی پٹیشن کے ہمراہ لف کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 05:31pm
ظل شاہ قتل کیس: پی ٹی آئی کے6 رہنماؤں کی عبوری ضمانت خارج عمران خان بھی پیش نہ ہوئے تو ان کی بھی عبوری ضمانت خارج ہوجائے گی، تفتیشی افسر شائع 16 مئ 2023 10:26am
عمران خان کی گرفتاری: ایف آئی آر درج نہ ہونے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عمران خان کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 8 جون تک توسیع اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 11:30am
عمران خان آج انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش ہوں گے عدم پیشی پر عمران خان کی عبوری ضمانت خارج ہوسکتی ہے، تفتیشی افسر اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 10:59am
جلاؤ گھیراؤ اور مختلف مقامات پر فائرنگ میں ایجنسیوں کے اہلکار ملوث تھے، عمران خان کا الزام ہمارے پاس کسی بھی آزادانہ انکوائری میں پیش کرنے کے لیے کافی شواہد موجود ہیں، پی ٹی آءی چیئرمین شائع 15 مئ 2023 11:46pm
وزیرآباد کے جعلی حملہ اور پی ٹی آئی مارچ کو جنرل (ر) باجوہ نے اسپانسر کیا، خواجہ آصف تحریک انصاف پرپابندی لگ سکتی ہے،وزیر دفاع کا بڑا بیان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:43am
کیا لوگ چیونٹیاں ہیں؟ ہانیہ عامر کا سوال یہ جملہ گزشتہ دنوں عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا تھا شائع 15 مئ 2023 07:14pm
عمران خان شہبازشریف کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ اِدھر اُدھر کی من گھڑت باتیں چھوڑیں شامل تفتیش ہوں، وزیراعظم کا عمران خان کو مشورہ اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 08:35am
عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد بشری بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور شائع 15 مئ 2023 02:17pm
چیف جسٹس نے جانبداری کا مظاہرہ کیا، عمران خان کو گرفتار تو ہونا ہی ہے، رانا ثنااللہ امن و امان کا مسئلہ صوبائی حکومتوں کا ہے، وزیرداخلہ شائع 15 مئ 2023 12:24pm
سکیورٹی ایجنسیز سپریم کورٹ پر قبضہ جمانے والے غنڈوں کی سہولت کاری میں مصروف ہیں، عمران خان پوری دنیا میں احتجاج ہوتا ہے لیکن کہیں گولیاں نہیں چلتیں، عمران خان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 11:44pm
سپریم کورٹ کی دوبارہ مذاکرات کی تجویز، سماعت 23 مئی تک ملتوی باہر کے حالات دیکھ رہے ہیں، سماعت جلدی نہیں رکھنا چاہتے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 01:57pm
پی ٹی آئی کا نیب اور رینجرز کے خلاف مقدمات درج کرانے کا فیصلہ وفاقی وزیرداخلہ، پنجاب اور پختونخوا کے نگران وزرائے اعلیٰ اور آئی جیز کو بھی مقدمات میں نامزد کیا جائے گا، پی ٹی آئی شائع 14 مئ 2023 10:28pm
’پی ٹی آئی میٹنگ میں پاکستانی فوج کو ہندوستانی فوج کی طرح دیکھا جاتا تھا‘ سلیپر سیلز کے ذریعے فوجی تنصیبات پر حملے کرائے جارہے ہیں، تنویر الیاس شائع 14 مئ 2023 10:12pm
’پی ٹی آئی کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144، فضل الرحمان کو دھرنے کی سہولت دی جارہی ہے‘ کیا 1997 کی تاریخ دہرانی ہے؟ فرخ حبیب کا پی ڈی ایم سے سوال شائع 14 مئ 2023 04:44pm
عمران خان کو اپنی لوٹ مار کا جواب دینا پڑے گا، عطاتارڑ القادر ٹرسٹ کیس کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے، عطاتارڑ اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 05:08pm
مجھے آرمی چیف کے حکم پر اغوا کیا گیا، عمران خان حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مجھ سے خوفزدہ ہے انہیں الیکشن میں شکست کا ڈر ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 14 مئ 2023 12:13pm
حساس تنصیبات پر حملوں کے پیچھے تمہاری منصوبہ بندی ہے، مریم اورنگزیب وزیراطلاعات و نشریات کا عمران خان کے بیان پر ردِعمل شائع 14 مئ 2023 10:29am