عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کا کیس: دستاویزات ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور لاہور ہائیکورٹ نے دلائل کے لیے وکلاء کو طلب کر لیا شائع 02 مئ 2023 11:00am
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور شبلی فراز، اسد قیصر اور زلفی بخاری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور شائع 02 مئ 2023 10:34am
121 مقدمات کے اخراج کا کیس: عمران خان کو تحقیقات میں شامل ہونے کا حکم عمران خان کیخلاف 121 مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 02:49pm
’مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، معاملات آگے بڑھ رہے ہیں‘ جن لوگوں پر انہوں نے اور حکمرانوں نے اب بھروسہ کیا ہے انہیں معاملے کو حل کرنے دیں، نوید قمر شائع 01 مئ 2023 09:01pm
حکومت نے عمران خان کے خلاف توہینِ مذہب کو بطور ہتھیار استعمال کیا ، امریکی کمیشن کی رپورٹ پاکستان میں مذہبی آزادی کی صورتِ حال مسلسل خراب ہو رہی ہے، یو ایس سی آئی آر ایف شائع 01 مئ 2023 08:20pm
پارلیمنٹ اپنا فیصلہ منوا کر رہے گی، مریم نواز عمران خان سازش کرنا بند کردیں تو مزدور کا بھلا ہوجائے گا، نائب صدر ن لیگ اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:41pm
پی ٹی آئی ریلی اختتام پذیر، ’کل اسمبلیاں توڑ دیں تو ایک ساتھ الیکشن کیلئے تیار ہیں‘ تحریک انصاف کی راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور میں نکالی گئی ریلیاں بھی ختم اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 07:40pm
موجودہ حکومت صرف مقدمات ختم کروانے کیلئے آئی ہے، مسرت جمشید چیمہ پاکستان میں بدقسمتی سے مزدوروں کو بنیادی حقوق بھی نہیں ملتے، رہنما پی ٹی آئی شائع 01 مئ 2023 11:57am
کیا قانون کا اطلاق صرف 90 دن میں الیکشن سے متعلق ہی ہے؟ جاوید لطیف وقت آگیا ہے سب کا احتساب کیا جانا چاہیئے، رہنما ن لیگ شائع 01 مئ 2023 11:36am
نوازشریف کی وزیراعظم اور اسحاق کو مذاکرات کے حوالے سے اہم ہدایت 14 مئی کو صرف پنجاب میں انتخابات قطعی قبول نہیں، نواز شریف اپ ڈیٹ 30 اپريل 2023 03:51pm
آئین میں کہاں لکھا ہے عدلیہ مذاکرات کروائے گی، خواجہ آصف آئین کے مطابق 90 دن میں الیکشن ہونا ہیں تو ایک دن میں ہونا بھی لکھا ہیں، وزیردفاع شائع 30 اپريل 2023 02:53pm
پرویز الہٰی کے گھر چھاپے کے باوجود پی ٹی آئی کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق پرویز الہیٰ کے گھر آپریشن مذاکرات ختم کرانے کی سازش ہوسکتی ہے، ہماری طرف سے مذاکرات ختم کرنے پر انہیں موقع مل سکتا ہے، پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 10:07pm
عمران کو مسلط کرنیوالے پاکستان کے مجرم اور سزا کے مستحق ہیں، مریم نواز ساس، داماد، بچوں کی خواہش پر فیصلے ہو رہے ہیں، مریم نواز شائع 29 اپريل 2023 05:15pm
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف 121 مقدمات درج کرنے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر اپ ڈیٹ 02 مئ 2023 09:55am
عمران خان کو دھمکیاں: مریم اور رانا ثناء کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے سماعت 13 مئی تک ملتوی کردی شائع 29 اپريل 2023 01:37pm
مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے، فواد چوہدری چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 29 اپريل 2023 11:44am
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس: عمران خان 30 مئی کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی شائع 29 اپريل 2023 11:20am
چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ شائع 29 اپريل 2023 10:11am
توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی تعطیل کے باعث سماعت نہ ہوسکی شائع 29 اپريل 2023 09:45am
مذاکرات کی آڑ میں گوگی، پنکی، بھٹی اور خان کی چوری معاف کردی جائے، طلال چوہدری پرویزالہٰی کو یہاں تک پہنچانے والا اس بیٹا ہے، رہنما ن لیگ شائع 29 اپريل 2023 09:25am
الیکشن اپنے وقت پر ایک ساتھ ہونے چاہئیں، شرجیل میمن عدلیہ عمران خان کے تمام غیرقانونی کیسز کو جائز قرار دے دے، رہنما پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 03:32pm
پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 11:24am
پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے میں ناکام، خواتین سمیت 25 ملازمین گرفتار پولیس نے چوہدری شجاعت حسین کے گھر شیشے بھی توڑ دیے اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 07:50pm
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے نامکمل چالان میں اہم انکشافات جے آئی ٹی تفتیش اور عمران خان کو لگنے والے گولیوں کی فرانزک رپورٹ میں تضاد سامنے آگئے شائع 28 اپريل 2023 04:44pm
حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں، عمران خان یہ لوگ انتخابات میں تاخیر چاہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 05:53pm
عمران خان کی تقاریر پر پابندی: پیمرا کو جواب جمع کرانے کا ایک اور موقع عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوٸی پابندی نہ لگاٸی جاٸے، لاہور ہائیکورٹ شائع 28 اپريل 2023 11:55am
جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی پیشی پر عدالتی فائل کی گمشدگی کا معاملہ نمٹا دیا گیا اگر میں نوٹس بھی کرلو تو توہین عدالت کی کارروائی کیسے کروں گا، جسٹس عامر فاروق شائع 28 اپريل 2023 11:24am
اداروں کو بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور ’دیگر 2 اسمبلیاں تحلیل ہوتی ہیں توجوائنٹ الیکشن کے لیے تیارہیں‘ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 02:51pm
عمران خان آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے، پولیس کی سکیورٹی اقدامات کی یقین دہانی عمران خان صبح 7 بجے زمان پارک سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوں گے شائع 28 اپريل 2023 12:00am
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا عدالت کا عمران خان کو 29 اپریل صبح 8:30 بجے پیش ہونے کا حکم شائع 27 اپريل 2023 04:52pm