صحافی سمیع ابراہیم گھر واپس پہنچ گئے سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے تھے شائع 30 مئ 2023 01:33pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فوادچوہدری کو شامل تفتیش کرلیا شیخ رشید نے بھی نیب میں جواب جمع کرادیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:44pm
عمران خان کے گھر کے دوبارہ سرچ وارنٹ جاری ایسا کوئی قانون نہیں کہ سرچ وارنٹ منسوخ کیے جائیں، عدالت اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 02:48pm
لندن کنسرٹ: ابرارالحق کو اپنی ’غلطی‘ کااحساس ہوگیا 'لوگ مجھ سے مایوس ہیں تو مجھے یہاں نہیں آنا چاہیے تھا' شائع 30 مئ 2023 12:47pm
جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور ظل شاہ قتل کیس میں سابق وزیراعظم کے ضمانتی مچلکے لاہور ہائیکورٹ میں جمع اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 03:52pm
عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس کی تھی شائع 30 مئ 2023 12:23pm
نئے قانون سے مائنس عمران اور پلس نواز فارمولا وجود میں آسکتا ہے، شیخ رشید رات نیب نوٹس موصول ہوا، آج تحریری جواب دے رہا ہوں، سابق وزیر داخلہ شائع 30 مئ 2023 11:30am
پارٹی رہنماؤں کا عمران خان سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری فواد چوہدری کے کزن فوق شیر باز نے پارٹی ٹکٹ واپس کردیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 10:01pm
پراسیکیوشن ونگ پنجاب کا خواتین ملزموں کی ضمانت منسوخی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع ملزم خواتین سے پیٹرول سے بھری بوتلیں برآمد ہوئیں، درخواست شائع 30 مئ 2023 10:53am
راولپنڈی: 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، شیخ رشید، فواد چوہدری، پرویز خٹک آج نیب میں طلب شیخ رشید کی عدم پیشی پر وارنٹ جاری کئے جانے کا امکان شائع 30 مئ 2023 12:25am
اٹارنی جنرل کی چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز سے ملاقاتیں منصورعثمان نے دونوں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی، اہم مقدمات اور دیگر امور پر مشاورت کی گئی شائع 29 مئ 2023 10:14pm
9 مئی واقعہ: عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے جے آئی ٹی نے عمران خان کی لیگل ٹیم سے درخواست وصول نہیں کی، وکیل اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 07:06pm
عمران خان کا دعویٰ مسترد، خواتین سے بدسلوکی کی خبر من گھڑت ہے، ڈاکٹر انوش مسعود جیل میں ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کی کسی خاتون نے کوئی شکوہ نہیں کیا، ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر شائع 29 مئ 2023 06:21pm
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو خط لکھا جائے گا شائع 29 مئ 2023 03:16pm
این سی اے اسکینڈل : عمران خان کی اسلام آبادہائی کورٹ پیشی پر سرکلر جاری آئی جی اور ضلع انتظامیہ کو سیکورٹی انتظامات کی ہدایت شائع 29 مئ 2023 02:31pm
ابرارالحق کو پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد لندن میں کانسرٹ مہنگا پڑگیا کانسرٹ علیم خان کی ہاؤسنگ سوسائٹی کی جانب سے منعقد کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 02:04pm
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا ٹویٹر پر خصوصی آڈیو پیغام آج جو دہشت گردی اور غداری کے فتوے لگاتے ہیں یہ لوگ کون ہیں، مراد سعید اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:19am
گلوگار سلمان احمد کی بہن کا شوہر کی بازیابی کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع عدالت کی سلمان احمد کے بہنوئی کی بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 11:07am
ماوں بہنوں کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حملہ آور جتنا مرضی اثرو رسوخ والا ہو وہ چھوٹے گا نہیں، محسن نقوی شائع 29 مئ 2023 09:36am
حکومت نے مذاکرات پی ٹی آئی کی ’اصلاح‘ سےمشروط کردیے سعد رفیق کے انکار کے بعد اسحاق ڈار نے مذاکرات ممکن قراردے دیے شائع 29 مئ 2023 09:23am
عمران خان کو ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا پی ٹی آئی چیئرمین نے ٹویٹ کے ساتھ گمراہ کُن ویڈیو بھی شیئرکی تھی شائع 29 مئ 2023 08:57am
’ایک وقت آئے گا جب عمران خان کا ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں ہوگا‘ مراد سعید کو عمران خان نے چھپایا ہے یا انھیں پتا ہے کہ وہ کہاں چھپے ہیں، فیصل واوڈا شائع 29 مئ 2023 12:26am
ملک چلانے والے کو دنیا یاد رکھتی ہے، جلانے والے کو نہیں، مریم نواز 9 اور 28 مئی الگ الگ علامتیں رہیں گی، ملک کسی کو جلاؤ گھیراؤ کیلئے نہیں دیا، نوازشریف شائع 28 مئ 2023 10:18pm
حکومت نے ایک بار پھر عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش کو ”ناں“ کردی بات چیت کا بھی کوئی ماحول اور ایجنڈا ہوتا ہے، لیکن اب مذاکرات کا ماحول نہیں، سعد رفیق شائع 28 مئ 2023 10:09pm
’دو تین ہفتے لیں، جتنے لوگ آپ نے توڑنے ہیں اس ٹائم میں توڑ لیں‘ عمران خان کی سپریم کورٹ سے جیلوں میں خواتین کارکنان کو باہر نکالنے کی اپیل شائع 28 مئ 2023 09:19pm
ملک میں الیکشن کی آمد ہے، نظر آرہا ہے ن لیگ حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ اے ٹی سی میں مقدمہ چلا تو انہیں زیادہ سے زیادہ 7 سال سزا ہو جائے گی، وزیر داخلہ شائع 27 مئ 2023 11:07pm
نواز شریف کی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی، قائد ن لیگ شائع 27 مئ 2023 09:04pm
پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے گھر کے باہر تیسرے روز بھی ناکہ بندی ظہورالہیٰ روڈ کی ناکہ بندی تیسرے روز بھی جاری، سڑک عام ٹریفک کیلئے بند شائع 27 مئ 2023 07:14pm
مودی سرکار نے 100 سے 200 کروڑ پی ٹی آئی کو دلوائے، بھارتی تجزیہ کار کا دعویٰ مودی سرکار کا کام آسان، بھارت کا کام تحریک انصاف کرنے لگی۔ اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 08:46pm
چیف جسٹس ہونے کے ناطے کیا قانون آپ پر لاگو نہیں ہوتا، مریم نواز اگر آپ اور آپ کی ساس کا دامن صاف ہے تو کیا قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہیے، چیف آرگنائزر ن لیگ شائع 27 مئ 2023 05:58pm