عمران خان سے پہلے پاکستان کے کِن سابق وزرائے اعظم کو گرفتار کیا گیا 'عمران خان 2022 سے تنازعات کی زد میں ہیں' اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 02:53pm
پی ٹی آئی رہنما اپنے کارکنان کو جلاﺅ گھیراﺅکی ترغیب دیتے رہے، وفاقی وزیر عمران خان نیب کو مطلوب تھے اور ان کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا، مریم اورنگزیب شائع 10 مئ 2023 12:16pm
2 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 2 کیسز میں ضمانت کی درخواست پر تحریری حکمنامہ جاری کردیا شائع 10 مئ 2023 11:54am
عمران خان کی گرفتاری: پولیس نے توڑ پھوڑ پر 2 مقدمات درج کرلیے مقدمات میں کار سرکار میں مداخلت اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنا شامل شائع 10 مئ 2023 11:17am
ریحام نے عمران خان کی گرفتاری کو ’غوروفکرکا لمحہ‘ قراردے دیا چیئرمین پی ٹی آئی کی القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری کے بعد سابقہ اہلیہ کا تبصرہ شائع 10 مئ 2023 10:35am
پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان عمران خان کی رہائی تک ملک بھر میں پرامن احتجاج جاری رہے گا، فیصلہ شائع 10 مئ 2023 09:07am
عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، توشہ خانہ میں بھی فرد جرم عائد یہ انجکشن لگاتے ہیں بندہ آہستہ آہستہ مر جاتا ہے، عمران خان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 04:35pm
کراچی، لاہور میں 5 پولیس وینز نذر آتش، کئی مقامات پر توڑ پھوڑ، پنجاب اور بلوچستان میں نقص امن کی دفعہ نافذ لاہور میں رینجرز طلب، موبائل سروس بندش کیلئے محکمہ داخلہ سے رابطہ اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:09pm
عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ ایک ہفتہ قبل جاری ہوئے تھے وارنٹ عمران خان کے لاہور اور اسلام آباد کی دونوں رہائش گاہوں پر بھیجے گئے، آئی جی پولیس شائع 09 مئ 2023 03:50pm
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا ریکارڈ کیا گیا بیان سامنے آگیا جب تک یہ انٹرویو آپ تک پہنچے گا مجھے گرفتار کرلیا جائے گا، عمران خان شائع 09 مئ 2023 03:30pm
عمران خان کو نیب نے گرفتار کیا ہے، وزیرداخلہ عمران خان اور ان کی اہلیہ نے القادرٹرسٹ کے نام پرقومی خزانے کو نقصان پہنچایا، وزیرداخلہ شائع 09 مئ 2023 03:18pm
عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز نے عدالت میں آکر حملہ کیا، شاہ محمود عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رد عمل اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 03:41pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا سیکریٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس بھی جاری اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 10:05pm
عمران خان کی تمام 7 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا شائع 09 مئ 2023 02:07pm
13 پارٹیوں نے 170 ارب روپے کے غریب پر ٹیکس لگائے، شیخ رشید ایک سال میں مہنگائی کا ایسا طوفان آیا کہ مڈل کلاس طبقے کی کمر ٹوٹ گئی، فواد چوہدری شائع 09 مئ 2023 11:31am
عمران خان کو فوجی افسر کیخلاف ایف آئی آر سے میں نے روکا تھا، پرویزالٰہی '4 ماہ بعد انھوں نے ہماری حکومت نہیں چلنے دی' شائع 09 مئ 2023 11:12am
عمران خان کی تقاریر پر پابندی: چیئرمین پیمرا کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت عدالت ذمہ دار افسران کے خلاف توہین عدالت کی کاررواٸی کرے، استدعا اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:56am
عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دے، درخواست اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:53am
’آئی ایس پی آر صاحب! عزت صرف ایک ادارے کی نہیں ہے‘ عمران خان کا جواب 'ذہنی طور پر گرفتاری دینے اور جیل جانے کیلئے تیار ہوں' اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:26am
عمران خان کی121 کیسز کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر فیصلہ محفوظ جو لاہور ہائیکورٹ نے آرڈر کیا ہے وہی آرڈر میں کروں گا، جسٹس عامر فاروق اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:39am
فوج کی قربانیاں کیسے بھول سکتے ہیں، افہام و تفہیم سے کام لیں گے، پرویزالہٰی ہم نے اپنے اداروں کو آگے لے کر چلنا ہے، صدر پی ٹی آئی شائع 08 مئ 2023 11:44pm
’اگر ”وہ“ چاہیں تو عمران کے خلاف کارروائی ہوسکتی ہے‘ اب ایسا نہیں ہوگا کہ وزیراعظم ہاتھ باندھ کر عدالت کے سامنے سرنگوں کھڑے ہوں، اور نااہل ہوکر باہر آجائیں، وزیر داخلہ شائع 08 مئ 2023 11:26pm
ملک میں ”حقیقی اسٹبلشمنٹ“ کون، فردوس عاشق کو کس کی کال پر ٹکٹ ملا جنرل فیصل نصیر کے خلاف اگر آپ کو شکوہ ہے تو کونسا قانونی فورم اختیار کیا، ندیم افضل چن شائع 08 مئ 2023 09:45pm
آئی ایس پی آر کے بیان پر پی ٹی آئی حیران، عمران اور آرمی چیف کو ایک کمرے میں بیٹھنے کا مشورہ عمران خان اور جنرل عاصم منیر ایک دوسرے کے تحفظات سنیں، اسد عمر اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 11:19pm
وزیراعظم سے سوال پوچھنے سے پہلے اپنی سازشوں کا جواب دو، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید جھوٹے الزام لگانا الزام تراشی کرنا بہتان بازی کرنا کسی کا نہ قانونی حق ہے اور نہ آئینی حق ہے، وفاقی وزیر شائع 08 مئ 2023 09:01pm
عمران کے من گھڑت اور گھٹیا الزامات بدقسمتی پر مبنی، اور ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر ادارہ جھوٹے اورمن گھڑت الزامات اور پراپیگنڈا کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا کرنے کا حق رکھتا ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 11:33am
شہباز شریف کے بیان کے جواب میں عمران خان نے آئی ایس آئی پر الزامات لگا دیئے آئی ایس آئی نے میری پیشی سے قبل جوڈیشل کمپلیکس کا کنٹرول کیوں سنبھالا، عمران خان شائع 08 مئ 2023 04:13pm
عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنے پرتنقید کرنے والوں کو مشی خان کا چیلنج اداکارہ کی حال ہی میں عمران خان کی گاڑی کے پیچھے بھاگنےکی ویڈیو وائرل ہوئی تھی شائع 08 مئ 2023 03:55pm
پی ٹی آئی کا پنجاب اور خیبرپختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کے خلاف آرٹیکل 6 درج کرانے کا عندیہ پنجاب اور خیبرپخونخوا کے نگراں وزرا کروڑوں روپے دے کر کابینہ کا حصہ بنے، رہنما پی ٹی آئی شائع 08 مئ 2023 03:35pm
عمران خان کیخلاف 121 مقدمات: لاہور ہائیکورٹ کا تفتیشی رپورٹ جمع کرانے کا حکم عدالت نے سرکاری وکیل کو انویسٹی گیشن رپورٹ جمع کرانے کا موقع فراہم کردیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2023 03:16pm