عمران خان پرحملہ: ملزم نوید کو اسلحہ فراہم کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزم نے اس اقدام میں اکیلا ہونے کااعترافی بیان دیا تھا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 05:03pm
عمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد پی ٹی آئی کی رکن سیمابیہ طاہر کی جانب سے جمع کروائی گئی شائع 04 نومبر 2022 02:42pm
عمران خان! آگے خطرہ ہے، بھارتی جوتشی کا دعویٰ چیئرمین پی ٹی آئی آئندہ 5 سال کیلئے رکن اسمبلی نہیں بن سکتے شائع 04 نومبر 2022 02:42pm
عمران خان کا آج شام عوام سے خطاب کا امکان عمران خان کے خطاب کا وقت تبدیل ہو گیا۔ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 05:07pm
حملہ آور نے نبوت کے دعوؤں کو جواز بنایا، پی ٹی آئی قیادت سیکورٹی پر نظرثانی کرے، ثنا اللہ مرضی کا مقدمہ درج کرانے کی کوششیں افسوس ناک ہیں، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 02:45pm
عمران خان نے باربار کہا کہ انہیں خون نظر آرہا ہے، خواجہ آصف عمران خان پر فائرنگ کا واقعہ قوم کے لئے شرمندگی کا باعث ہے شائع 04 نومبر 2022 01:04pm
فواد چوہدری نے عوام سے ملک گیراحتجاج میں شرکت کی درخواست کردی جب تک مطالبہ پوارنہیں ہوتا احتجاج جاری رہے گا، اسد عمر شائع 04 نومبر 2022 12:59pm
عمران خان کی اسپتال سے ایک جھلک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کے پاؤں میں پٹی بندھی ہوئی ہے شائع 04 نومبر 2022 12:25pm
عمران کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے محفوظ فیصلہ سنادیا شائع 04 نومبر 2022 12:01pm
عمران خان پر قاتلانہ حملہ: پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس آج ہوگا کارکنان عمران خان کی کال کے لیے تیار رہیں، پی ٹی آئی رہنما شائع 04 نومبر 2022 11:02am
پولیس تحویل میں موجود نوید احمد کون۔ کیا دوسرا حملہ آور بھی تھا؟ 'حملے کے وقت پہنی گئی جیکٹ بعد میں اُتاردی گئی اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 12:34pm
پی ٹی آئی کا نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا اعلان جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، احتجاج جاری رہے گا شائع 04 نومبر 2022 10:56am
آزادی مارچ کنٹینر بدستور سیل، جائے وقوعہ سے 11خول ملے مارچ کی بحالی سے متعلق کئی سوالات جنم لے رہے ہیں اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:46pm
عمران خان کو اسپتال میں رکھنے یا ڈسچارج کرنے کا فیصلہ آج ہو گا پی ٹی آئی چیئرمین لاہور کے شوکت خانم اسپتال میں زیرِ علاج شائع 04 نومبر 2022 10:14am
پی ٹی آئی آزادی مارچ: اسلام آباد میں سب جیل قائم، نوٹیفکیشن جاری سی آئی اے بلڈنگ انڈسٹریل ایریا کو سب جیل قرار دیا گیا ہے شائع 04 نومبر 2022 09:36am
آزادی مارچ: کارکن جمع ہوئے، آٹھویں روز مارچ کا آغاز نہ ہوسکا پارٹی قیادت کے فیصلے کا انتظار باقی اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 03:31pm
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت عمران خان پر حملے نے سیاسی حریفوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا شائع 04 نومبر 2022 09:20am
امریکا نے عمران پر حملے کی مذمت کردی، تمام فریقین سے پرامن رہنے کا مطالبہ بھارت کا ردعمل بھی آگیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 09:45am
پی ٹی آئی رہنماؤں نے حقیقی آزادی مارچ پر حملے کو ٹارگٹڈ قرار دے دیا وزیرداخلہ رانا ثناء کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان شائع 04 نومبر 2022 08:52am
عمران خان پرقاتلانہ حملہ: خیبرپختونخوا بارکونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا فائرنگ کا واقعہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، بارکونسل شائع 04 نومبر 2022 08:49am
عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کے گھر پر تالے لگ گئے ملزم کے بھائی اور دیگر اہلخانہ زیرحراست شائع 04 نومبر 2022 08:40am
عمران خان کا آپریشن ہو گیا، اللہ کے فضل سے وہ تندرست ہیں، فیصل جاوید عمران خان نے کہا آخری سانس تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے شائع 04 نومبر 2022 08:38am
’خدا کا شکر ہے وہ ٹھیک ہیں‘ عمران خان پر حملے کے بعد جمائمہ کا ردعمل سامنے آگیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 12:36am
پی ٹی آئی کارکنان کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر دھاوا کارکنان نے ڈیرے کے باہر نصب شیر کا مجسمے بھی توڑ دیا شائع 03 نومبر 2022 09:40pm
’عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوچکا‘ گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اکیلا تھا۔ شائع 03 نومبر 2022 09:24pm
گارڈ گرفتار، عالمگیر خان کی وضاحت اتنی پولیس کے باوجود حملہ آور کامیاب کیسے ہوا؟ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:08pm
کینیڈین وزیراعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت کسی جمہوریت میں ایسے واقعات کی کوئی جگہ نہیں، جسٹن ٹروڈو اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:30pm
ملزم کی ویڈیو لیک ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، تھانے کا عملہ معطل تھانے کے تمام عملے کے موبائل فون قبضے میں لے لئے گئے. شائع 03 نومبر 2022 08:13pm
عمران خان پر حملے میں تین افراد ملوث ہیں، اسد عمر عمران خان ملک گیر کال دیں گے۔ شائع 03 نومبر 2022 08:11pm
عمران خان پر فائرنگ کی فوٹیج سامنے آگئی حملہ آور کی پستول سے برسٹ فائر ہوا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 08:32pm