’میں نے کل رات بتایا تھا وزیر آباد میں خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا‘ مقامی ڈی پی او کو احمد چٹھہ نے آگاہ کیا لیکن کوئی انتظام نہیں کیا گیا، اعجاز چوہدری شائع 03 نومبر 2022 07:41pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی عمران خان کی عیادت کیلئے اسپتال آمد اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، عمران خان شائع 03 نومبر 2022 07:25pm
عمران خان کو سیدھی ٹانگ پر گولی کے ٹکڑے لگے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان 'ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مکمل ، علاج شروع کردیا گیا' شائع 03 نومبر 2022 07:24pm
عمران خان پر فائرنگ، آئی ایس پی آر نے بیان جاری کردیا عمران خان، دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ پاک فوج اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:35pm
پنجاب پولیس فارنزک کے لیے کنٹینر کو حصار میں لے، مریم اورنگزیب ' پنجاب پولیس کو چاہیے کہ جائے وقوعہ پر کرائم سین کو سیل کردیں' شائع 03 نومبر 2022 06:58pm
لانگ مارچ پر فائرنگ، عمران خان سمیت سینئر پی ٹی آئی رہنما زخمی عمران خان پر قائم قاتلانہ حملہ ہوا ہے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:47pm
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، 3 ملزمان گرفتار ایک شخص نے پیچھے سے بندوق پکڑنے کی کوشش کی. اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:14pm
آزادی مارچ پر فائرنگ سے عمران خان سمیت 14 افراد زخمی ہوئے، ایک جاں بحق عمران شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج۔ مشتبہ حملہ آور پکڑا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 09:40pm
’بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے رہا، صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں‘ بھکاریوں کو نہ امداد مل رہی ہے نہ حمایت مل رہی ہے، شیخ رشید شائع 03 نومبر 2022 04:10pm
کپتان کو مرغیاں اور انڈے پہنچانے مداح چل پڑا عمران کے مداح کا حقیقی آزادی مارچ میں اپنی مرغیوں اور ان کے انڈوں سمیت شرکت کا فیصلہ شائع 03 نومبر 2022 03:35pm
حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی سے بیان حلفی طلب انتظامیہ کی جانب سے 39 نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کیا گیا شائع 03 نومبر 2022 12:20pm
آزادی مارچ کے دوران ہلاکتوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 03 نومبر 2022 12:07pm
پی ٹی آئی آزادی مارچ: انتظامیہ نے سی ڈی اے سے 10 ایمبولینس مانگ لیں 5 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی فراہم کرنے کی درخواست شائع 03 نومبر 2022 11:13am
پاکستان کےتمام علیحدگی پسنداسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں ہوگئے، فواد کا سوال پی ٹی آئی رہنما کو عمران خان کے حوالے سے تشویش شائع 03 نومبر 2022 10:29am
عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، عمران خان اور دیگر کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:54am
سائفر آڈیو لیک انکوائری: عمران خان ، شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے میں طلب دونوں رہنماؤں کو دوپہر 12 بجے اسلام آباد دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:42am
عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل کے مرچی وارڈ میں رکھوں گا، رانا ثناء اللہ اختر مینگل نے وعدہ لیا ہے عمران کو گرفتار کیا تو انہیں مچھ جیل میں رکھیں گے۔ شائع 02 نومبر 2022 09:08pm
’پی ٹی آئی پُر امن احتجاج کی یقین دہانی کرائے گی تو اسلام آباد آنے کی اجازت دیں گے‘ سیاست میں مذاکرات کی ہمیشہ گنجائش رہتی ہے، رانا ثناء اللہ شائع 02 نومبر 2022 06:26pm
اسلام آباد پہنچ کر ہماری تحریک ختم نہیں ہوگی بلکہ 10 ماہ تک جاری رہے گی، عمران خان آپ نے نیوٹرل اور غیر سیاسی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے تو آپ کو صاف و شفاف انتخابقات کروانے سے کیا چیز روک رہی ہے؟ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 12:03am
بڑا ڈاکو جوتے پالش کرتے کرتے وزیر اعظم بن گیا، عمران خان 'پوری کوشش کی کسی طرح ان کو سزا ہو' اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 03:25pm
ملک میں مارشل لاء ہوتا تو عمران خان دندناتے نہ پھر رہے ہوتے: عظمیٰ بخاری عمران خان کو بڑا شوق ہے مارشل لا لگوانے کا، ان کا یہ شوق پورا نہیں ہوگا۔ شائع 02 نومبر 2022 02:32pm
25 مئی کے حکم کا پی ٹی آئی نے غلط استعمال کیا، جسٹس اعجازالاحسن 10 ہزار بندے بلا کر 2 لاکھ لوگوں کی زندگی اجیرن نہیں بنائی جاسکتی، چیف جسٹس بندیال اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 12:16am
نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، شیخ رشید ڈیفالٹ زدہ حکومت کا گند اٹھانا آسان کام نہیں شائع 02 نومبر 2022 12:17pm
’کانپیں ٹانگ رہی ہیں‘ کے بعد پیش خدمت ہیں ’طارق جُگر‘ وائرل ویڈیوکے بعد سوشل میڈیا پرگُجربرادری کے جذبات زیربحث اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:50am
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد انتظامیہ کو نوٹس انتظامیہ کا مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو، عدالت اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 11:35am
جہلم میں آزادی مارچ کے استقبال کی تیاریاں عروج پر، کارکنان پرجوش حقیقی آزادی مارچ اتوار کے روز جہلم پہنچے گا شائع 02 نومبر 2022 09:47am
پی ٹی آئی اسلام آ باد و گردونواح میں بندوقیں جمع کرے گی، رانا ثناء وزیرداخلہ کا آزادی مارچ کو ہر قیمت پر اسلام آباد میں داخلے سے روکنے کا اعلان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 08:59am
ایف آئی اے نے عمران خان کو پھر طلب کرلیا، نوٹسز جاری عمران خان کو ممنوعہ فنڈنگ کیس اور سائفر سے متعلق تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا ہے شائع 01 نومبر 2022 09:24pm
حقیقی آزادی مارچ کا آج کا مرحلہ گوندلا والا پر اختتام پذیر اسلام آباد میں پولیس بھی ہمارے ساتھ شامل ہو جائے گی، عمران خان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 08:44am
عمران خان کی کامیابی، ن لیگ نے نوٹی فکیشن رکوانے کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا عمران خان توشہ خانہ ریفرنس میں نااہل قرار دئیے گئے، درخواست شائع 01 نومبر 2022 06:03pm