عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، صدر اور وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت عمران خان پر حملے نے سیاسی حریفوں کو بھی ہلا کر رکھ دیا شائع 04 نومبر 2022 09:20am
امریکا نے عمران پر حملے کی مذمت کردی، تمام فریقین سے پرامن رہنے کا مطالبہ بھارت کا ردعمل بھی آگیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 09:45am
پی ٹی آئی رہنماؤں نے حقیقی آزادی مارچ پر حملے کو ٹارگٹڈ قرار دے دیا وزیرداخلہ رانا ثناء کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان شائع 04 نومبر 2022 08:52am
عمران خان پرقاتلانہ حملہ: خیبرپختونخوا بارکونسل نے ہڑتال کا اعلان کردیا فائرنگ کا واقعہ سیکیورٹی انتظامات پر سوالیہ نشان ہے، بارکونسل شائع 04 نومبر 2022 08:49am
عمران خان پرحملہ کرنے والے ملزم کے گھر پر تالے لگ گئے ملزم کے بھائی اور دیگر اہلخانہ زیرحراست شائع 04 نومبر 2022 08:40am
عمران خان کا آپریشن ہو گیا، اللہ کے فضل سے وہ تندرست ہیں، فیصل جاوید عمران خان نے کہا آخری سانس تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے شائع 04 نومبر 2022 08:38am
’خدا کا شکر ہے وہ ٹھیک ہیں‘ عمران خان پر حملے کے بعد جمائمہ کا ردعمل سامنے آگیا اپ ڈیٹ 04 نومبر 2022 12:36am
پی ٹی آئی کارکنان کا رانا ثناء اللہ کے ڈیرے پر دھاوا کارکنان نے ڈیرے کے باہر نصب شیر کا مجسمے بھی توڑ دیا شائع 03 نومبر 2022 09:40pm
’عمران خان پر حملہ کرنے والا ایک مشتبہ شخص ہلاک ہوچکا‘ گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ وہ اکیلا تھا۔ شائع 03 نومبر 2022 09:24pm
گارڈ گرفتار، عالمگیر خان کی وضاحت اتنی پولیس کے باوجود حملہ آور کامیاب کیسے ہوا؟ اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:08pm
کینیڈین وزیراعظم کی عمران خان پر حملے کی مذمت کسی جمہوریت میں ایسے واقعات کی کوئی جگہ نہیں، جسٹن ٹروڈو اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:30pm
ملزم کی ویڈیو لیک ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس، تھانے کا عملہ معطل تھانے کے تمام عملے کے موبائل فون قبضے میں لے لئے گئے. شائع 03 نومبر 2022 08:13pm
عمران خان پر حملے میں تین افراد ملوث ہیں، اسد عمر عمران خان ملک گیر کال دیں گے۔ شائع 03 نومبر 2022 08:11pm
عمران خان پر فائرنگ کی فوٹیج سامنے آگئی حملہ آور کی پستول سے برسٹ فائر ہوا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 08:32pm
’میں نے کل رات بتایا تھا وزیر آباد میں خان پر قاتلانہ حملہ ہوگا‘ مقامی ڈی پی او کو احمد چٹھہ نے آگاہ کیا لیکن کوئی انتظام نہیں کیا گیا، اعجاز چوہدری شائع 03 نومبر 2022 07:41pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی عمران خان کی عیادت کیلئے اسپتال آمد اللہ کا شکر ہے میں خیریت سے ہوں، عمران خان شائع 03 نومبر 2022 07:25pm
عمران خان کو سیدھی ٹانگ پر گولی کے ٹکڑے لگے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان 'ایم آر آئی اور سی ٹی سکین مکمل ، علاج شروع کردیا گیا' شائع 03 نومبر 2022 07:24pm
عمران خان پر فائرنگ، آئی ایس پی آر نے بیان جاری کردیا عمران خان، دیگر زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں۔ پاک فوج اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:35pm
پنجاب پولیس فارنزک کے لیے کنٹینر کو حصار میں لے، مریم اورنگزیب ' پنجاب پولیس کو چاہیے کہ جائے وقوعہ پر کرائم سین کو سیل کردیں' شائع 03 نومبر 2022 06:58pm
لانگ مارچ پر فائرنگ، عمران خان سمیت سینئر پی ٹی آئی رہنما زخمی عمران خان پر قائم قاتلانہ حملہ ہوا ہے، فواد چوہدری اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 07:47pm
عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ، 3 ملزمان گرفتار ایک شخص نے پیچھے سے بندوق پکڑنے کی کوشش کی. اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:14pm
آزادی مارچ پر فائرنگ سے عمران خان سمیت 14 افراد زخمی ہوئے، ایک جاں بحق عمران شوکت خانم اسپتال لاہور میں زیر علاج۔ مشتبہ حملہ آور پکڑا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 09:40pm
’بھکاریوں کو کوئی خیرات نہیں دے رہا، صرف تصویر کھنچوا رہے ہیں‘ بھکاریوں کو نہ امداد مل رہی ہے نہ حمایت مل رہی ہے، شیخ رشید شائع 03 نومبر 2022 04:10pm
کپتان کو مرغیاں اور انڈے پہنچانے مداح چل پڑا عمران کے مداح کا حقیقی آزادی مارچ میں اپنی مرغیوں اور ان کے انڈوں سمیت شرکت کا فیصلہ شائع 03 نومبر 2022 03:35pm
حقیقی آزادی مارچ کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی سے بیان حلفی طلب انتظامیہ کی جانب سے 39 نکات پر مبنی شرائط کا بیان حلفی طلب کیا گیا شائع 03 نومبر 2022 12:20pm
آزادی مارچ کے دوران ہلاکتوں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 03 نومبر 2022 12:07pm
پی ٹی آئی آزادی مارچ: انتظامیہ نے سی ڈی اے سے 10 ایمبولینس مانگ لیں 5 فائر بریگیڈ کی گاڑیاں بھی فراہم کرنے کی درخواست شائع 03 نومبر 2022 11:13am
پاکستان کےتمام علیحدگی پسنداسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں ہوگئے، فواد کا سوال پی ٹی آئی رہنما کو عمران خان کے حوالے سے تشویش شائع 03 نومبر 2022 10:29am
عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیشن، عمران خان اور دیگر کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 11:54am
سائفر آڈیو لیک انکوائری: عمران خان ، شاہ محمود قریشی آج ایف آئی اے میں طلب دونوں رہنماؤں کو دوپہر 12 بجے اسلام آباد دفتر میں پیش ہونے کی ہدایت اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 10:42am