لانگ مارچ آزادی چوک کی طرف رواں دواں عمران خان کا ”حقیقی آزادی مارچ“ لاہور کے لبرٹی چوک سے آزادی چوک کی جانب روانہ ہوچکا ہے شائع 28 اکتوبر 2022 06:24pm
لانگ مارچ: عمران خان کیلئے کیسا رہے گا؟ فیصل واوڈا نے اپنی پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا کہ وہ اس مارچ میں خون کی ہولی دیکھ رہے ہیں۔ شائع 28 اکتوبر 2022 04:26pm
26سالہ جدوجہد کا اہم ترین سفر ہے، ریڈ زون نہیں جائیں گے، عمران خان قانون نہیں توڑیں گے نہ ریڈ زون جائیں گے، ہماری تنقید ملکی بہتری کے لئے ہے شائع 28 اکتوبر 2022 03:56pm
پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے وفاق نے کمر کس لی سندھ پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 13 ہزار سے زائد افسران و اہلکار تعینات شائع 28 اکتوبر 2022 03:20pm
پی ٹی آئی کارکن نے حقیقتاً سر پر کفن باندھ لیا 'عمران خان پیسے کے پیچھے نہ بھاگیں، آپ نہیں جانتےآپ کتنی بڑی برانڈ ہیں' شائع 28 اکتوبر 2022 03:07pm
عمران خان کا لانگ مارچ۔ منزل اور اہداف کیا ہیں؟ پی ٹی آئی چیئرمین آج لبرٹی چوک لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہے ہیں شائع 28 اکتوبر 2022 02:17pm
لانگ مارچ: عمران خان کے نکلنے سے قبل صدقے کے بکرے پہنچا دیے گئے عمران خان بکروں کا صدقہ دیں گے شائع 28 اکتوبر 2022 02:13pm
سچ چارماہ پہلے بول دیا جاتا تو آج یہ حالت نہ ہوتی، جاوید لطیف بہت کچھ جانتے ہیں لیکن چپ ہیں، وفاقی وزیر شائع 28 اکتوبر 2022 01:12pm
لانگ مارچ کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد آرہی ہے، شفقت محمود ٹریفک کی وجہ سے کچھ دشواری ہورہی ہے شائع 28 اکتوبر 2022 12:06pm
سندھ حکومت وفاق کا بھرپور ساتھ دے گی، شرجیل میمن عمران خان کا ایک نکاتی ایجنڈا اقتدارکی بھوک ہے، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 12:48pm
عمران خان اپنی رہائش گاہ سے لبرٹی چوک پہنچ گئے عمران خان خصوصی کنٹینر میں سفر کریں گے اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 03:57pm
لانگ مارچ: سندھ پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو واپس بلوانے کی درخواست درخواست میں وفاقی، سندھ حکومت اور آئی جی سندھ کو فریق بنایا گیا شائع 28 اکتوبر 2022 10:48am
آج عمران خان سیاست کے آخری 5 اوور کرانے جارہے ہیں، شیخ رشید نومبر میں آر یا پار ہوجائے گا شائع 28 اکتوبر 2022 09:54am
عمران خان نے لانگ مارچ کی ایک اور حکمت عملی بتا دی آبادی سے لانگ مارچ گزرے گا لوگ پیدل چلیں گے شائع 28 اکتوبر 2022 09:28am
پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد پولیس کی تیاری مکمل پولیس کے علاوہ ایف سی اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات شائع 28 اکتوبر 2022 09:06am
لانگ مارچ: عمران خان کی پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات لانگ مارچ سے متعلق اہم ہدایات جاری شائع 28 اکتوبر 2022 08:53am
پی ٹی آئی لانگ مارچ: قافلہ ایم اے او کالج جنکشن پہنچ گیا دن 11 بجے کارواں لاہور کے لبرٹی چوک سے روانہ ہوا اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 11:05pm
جنہیں قریب سمجھتا تھا وہ امتحان کے وقت بدل گئے، عمران خان میں نہیں کہتا کہ یہ سازش کا حصہ تھے لیکن میں کہیں نہیں گیا، میٹنگ پی ایم ہاؤس میں ہوئی اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2022 09:08am
عمران خان لبرٹی چوک پہنچ گئے حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز کل 11 بجے ہوگا، عمران خان شائع 27 اکتوبر 2022 09:28pm
لاہور بار میں عمران خان کی آمد پر ”گھڑی چور“ کے نعرے ایک شخص کی جانب سے نعرے لگانے والوں کو دھکے بھی دیے گئے۔ شائع 27 اکتوبر 2022 07:11pm
عمران خان نے مارچ سے پہلے ویڈیو بیان جاری کردیا 'تحریک تب تک نہیں رکے گی جب تک ملک کو حقیقی طور پر آزاد نہیں کرتے' شائع 27 اکتوبر 2022 07:10pm
اگر سائفر حقیقت نہیں تو کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ مداخلت ہوئی ہے؟ شاہ محمود اگر سائفر حقیقت نہیں تو کہنے کی کیا ضرورت تھی کہ مداخلت ہوئی ہے؟ اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 11:14pm
توشہ خانہ کے سرکاری ریکارڈ سے عمران خان کیلئے نیا پنڈورا باکس کُھل گیا عمران خان تحائف فروخت کرکے حاصل ہونے والی آمدن سے توشہ خانہ میں 20 فیصد قیمت رقم جمع کرائی گئی، ذرائع شائع 27 اکتوبر 2022 05:31pm
جعلی ٹرینڈ، ’سب سے پہلے جھوٹوں کی چیمپئین مریم نواز پکڑی جاتی ہے‘ شریف خاندان پیسے دے کر ٹرینڈ چلواتا ہے مگر زیادہ دیر نہیں چلتا، عمران خان شائع 27 اکتوبر 2022 04:41pm
عمران خان کا اسٹیبشلمنٹ سے اختلاف کس بات پر ہوا، پریس کانفرنس میں بات کھل گئی جنرل ندیم انجم نے کم لفظوں میں بہت ساری باتیں کہہ دیں، عاصمہ شیرازی شائع 27 اکتوبر 2022 03:48pm
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور سول کورٹ آمد عمران خان نے لاہور بارکو پانچ کروڑ روپے کا امدادی چیک بھی دیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 07:15pm
فیکٹ چیک: فیصل واوڈاکے بعد شیخ رشید بھی پارٹی پالیسی سے منحرف فہرست میں اسدعمر اور شاہ محمود قریشی کے نام بھی شامل شائع 27 اکتوبر 2022 10:19am
عمران خان نے ارشد شریف کی غائبانہ نمازجنازہ ادا کردی عمران خان آج شام 6 بجے لبرٹی چوک کا دورہ کریں گے اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 04:08pm
پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت معطل کرنے پر فیصل واوڈا کا ردعمل فیصل واوڈا کوپارٹی واٹس ایپ گروپس سے بھی نکال دیا گیا اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 10:58am
پی ٹی آئی میں زلزلہ: فیصل واوڈا کو شوکاز نوٹس جاری، بنیادی رکنیت معطل فیصل واوڈا کا بیان پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتا، اسد عمر اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2022 09:16am