اسمبلیاں تحلیل کرنے کیلئے تاریخیں نہیں حوصلہ چاہئیے، مریم اورنگزیب عمران خان کا کھانا پینا پنجاب اور کےپی اسمبلی سے جڑا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 10:22pm
اگلے جمعے کو دونوں اسمبلیاں توڑ دیں گے، عمران خان ہماری حکومت کو بیرونی سازش کا حصہ بن کر جنرل (ر) باجوہ نے اقتدار سے ہٹوانے کا فیصلہ کیا، عمران اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 02:35pm
پی ٹی آئی لبرٹی چوک جلسے کے تصاویری مناظر کارکنان کا قافلوں کے ہمراہ لبرٹی چوک میں آمد کا سلسلہ جاری ہے شائع 17 دسمبر 2022 08:08pm
ق لیگ کی عمران خان کو پنجاب اسمبلی تحلیل 2 ماہ کیلئے مؤخر کرنے کی تجویز عمران خان دونوں وزرائے اعلیٰ کو ساتھ بٹھا کر اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے، ذرائع اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 06:03pm
جیو کے خلاف مقدمے پر مریم اورنگزیب کا عمران خان سے چبھتا ہوا سوال عمران خان کیلی فورنیا کی عدالت میں جانے سے کتراتے کیوں ہیں؟ شائع 17 دسمبر 2022 04:50pm
اعلان لاہور: 2 اسمبلیوں ،ق لیگ کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا بڑے ہدف کیلئے عمران کو اتحادیوں بارے جلد فیصلہ کرنا ہو گا شائع 17 دسمبر 2022 01:26pm
عمران خان نے جیو نیوز کیخلاف یو اے ای اور لندن کے بعد امریکا میں بھی قانونی کارروائی کا آغاز کردیا اس سے قبل جیونیوز کو لندن میں بھی نوٹس بھجوایا جاچکا ہے اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 04:12pm
مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ پنجاب اور اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد 36 گھنٹوں میں جمع ہونے کا امکان ہے۔ اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 03:19pm
اسمبلیوں کی تحلیل کا معاملہ: سیاسی رابطے، ملاقاتیں فیصلہ کن مرحلے میں داخل عمران خان آج وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ، مونس الہیٰ اورحسین الہیٰ سے ملاقات کریں گے اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 02:04pm
یہ وقت لڑائی کا نہیں، اسمبلی میں آؤ ملکر کام کرتے ہیں، سعد رفیق کا عمران خان کو مشورہ ملک پر پانچویں مرتبہ مارشل لاء عمران خان کے ذریعے لگایا گیا، وفاقی وزیر شائع 16 دسمبر 2022 08:45pm
توشہ خانہ کے تحائف، بشریٰ بی بی کی ایک اور آڈیو لیک منظر عام پر آگئی گھر کے اندر آنے والی "چیزوں" کی تصاویر نہ لیں۔ آڈیو لیک شائع 16 دسمبر 2022 06:56pm
تحریک لبرٹی چوک جلسے کی تیاریاں مکمل، کارکنان جلسہ گاہ پہنچ گئے کارکنان کی قافلوں کے ہمراہ لبرٹی چوک میں آمد کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 06:27pm
قانون کی حکمرانی ملک کو بحران سے نکال سکتی ہے، عمران خان ساڑھے سات لاکھ پاکستانی ملک چھوڑکر جاچکے، پی ٹی آئی چیئرمین شائع 16 دسمبر 2022 04:31pm
سیاسی صورتحال پر وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی بیٹھک اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق مشاورت شائع 16 دسمبر 2022 11:58am
عمران خان حملہ کیس: رانا ثناء، مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف شامل تفتیش جے آئی ٹی نے تینوں وفاقی وزراء کو طلب کرلیا شائع 16 دسمبر 2022 09:36am
عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزمان کا جھوٹ مشین نے پکڑ لیا مرکزی ملزم نوید اور دیگر دو ساتھیوں کا پولی گرافک ٹیسٹ کروا لیا گیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 08:37pm
حکومت روس سے کوئی رعایتی تیل کی خریداری نہیں کر رہی، وزیر خارجہ سوشل میڈیا پر عمران خان کی مقبولیت کے بارے میں ایک غلط تاثر پیش کیا گیا، وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 09:31pm
ملک تکنیکی طور پر ڈیفالٹ کرچکا، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ درخواست ہے نیب کیسز ختم کرانے والوں کو ای سی ایل میں ڈالا جائے، سابق وفاقی وزیر شائع 15 دسمبر 2022 07:17pm
پہلے مرید چور نکلا پھر مرشد بھی چور نکلی، طلال چوہدری پہلے مرید چور نکلا پھر مرشد بھی چور نکلی، لیگی رہنما اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 07:53pm
این آر او کی گنگا میں سب دھل کر پاک ہورہے ہیں، عمران خان پورا ٹبر چور ہے، بیرونی سازش سے ان کو مسلط کیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:41pm
اسمبلیوں کی تحلیل: عمران خان کے ماہرین سے قانونی سقم پر سوالات پی ٹی آئی کی اسمبلیوں کی تحلیل کے معاملے پر قانونی مشاورت مکمل شائع 15 دسمبر 2022 12:45pm
صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا معاملہ زیرغور ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 03:54pm
ڈیلی میل کی معافی نےمہر لگادی: خُرم دستگیر کی لندن میں نوازشریف سے ملاقات وفاقی وزیر خرم دستگیر کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات شائع 15 دسمبر 2022 10:55am
عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمے کی درخواست قابل سماعت قرار توشہ خانہ کیس میں عدالت نے فیصلہ سنادیا اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2022 02:28pm
پی ٹی آئی، ق لیگ قیادت نے زمان پارک میں سَر جوڑ لیے مونس الٰہی نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا اختیار عمران خان کو سونپ دیا شائع 14 دسمبر 2022 09:51pm
جب چاہوں پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے کہہ سکتا ہوں، گورنر پنجاب ن لیگ کے پاس تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا اختیار ہے، بلیغ الرحمان شائع 14 دسمبر 2022 08:40pm
پنجاب اور کے پی اسمبلی 23 دسمبر سے پہلے تحلیل کرنے کا امکان 23 دسمبر سے قبل اسمبلیاں توڑنے کا مقصد رمضان المبارک سے پہلے انتخابات کا انعقاد ہے، ذرائع شائع 14 دسمبر 2022 08:06pm
اسپیکر کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا پی ٹی آئی تیار ہے؟ جسٹس منصور تحریک انصاف کے لوگ کیا قومی اسمبلی کے رکن ہیں یا نہیں؟ اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 03:10pm
کاغذات میں مبینہ بیٹی کو چھپانے پر عمران خان نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی کاز لسٹ جاری کردی شائع 14 دسمبر 2022 12:52pm
صدر مملکت تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے دورہ لاہور کے دوران صدر علوی کی عمران خان سے ملاقات کا بھی امکان ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:20pm