تحریک انصاف کا پنجاب اور کے پی اسمبلیاں 20 دسمبر تک تحلیل کرنے کا فیصلہ ہم نے 15 سے 20 دسمبر کے درمیان اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ترجمان پنجاب حکومت شائع 08 دسمبر 2022 04:57pm
پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پرویز الہٰی پر ساتھ نبھانے کے حوالے سے یقین ہے۔ شائع 08 دسمبر 2022 04:14pm
عمران خان نے جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا، محسن رانجھا توشہ خانہ ریفرنس تاحیات نااہلی کا تھا، لیگی رہنما شائع 08 دسمبر 2022 03:19pm
گھڑیوں کی فروخت سے متعلق عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی مبینہ آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری سے عمران خان کی گھڑیاں بیچنے کی بات کررہی ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2022 02:20pm
عمران خان نے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی ملک کے مختلف شہروں میں بھی ریلیوں کا انعقاد ہوگا شائع 08 دسمبر 2022 01:36pm
توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جلد سنایا جائے گا، اسلام آبادہائیکورٹ عدالت نے کیس حتمی دلائل کے لئے 13دسمبر کو مقرر کردیا شائع 08 دسمبر 2022 12:40pm
الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم : آج این اے 135 سے ریلی نکالی جائے گی تمام مسائل کا حل نئے انتخابات ہیں، ترجمان پنجاب حکومت اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 11:25am
خیال کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا، عمران خان کا اظہارِ لاعلمی آپ کے وزیر بننے سے ہمارے بیانیے کو نقصان پہنچا، عمران خان شائع 07 دسمبر 2022 04:41pm
نواز شریف جنوری میں وطن واپس آجائیں گے، ایاز صادق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، وفاقی وزیر شائع 06 دسمبر 2022 11:56pm
خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am
ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت شائع 06 دسمبر 2022 06:46pm
25 کروڑ آبادی میں سے عمران ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے نیب ترامیم چیلنج نہیں کیں شائع 06 دسمبر 2022 03:45pm
ارشد شریف قتل: بہت سارے چھپے چہرے بے نقاب ہوں گے، شیخ رشید قوم عمران پر حملے اور سواتی کیس میں سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 04:02pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹادیں الیکشن کمیشن کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 02:07pm
11 سوارب کے کیسزمیں معافی واستثنیٰ قوم کی جیبوں پرڈاکہ ہے، عمران خان ' این آر او ٹو اور بھی باعث شرم ہے' شائع 06 دسمبر 2022 10:11am
جیو ٹی وی کو لندن میں قانونی نوٹس بھجوادیا، عمران خان توشہ خانے کے تحائف سے متعلق دعووں پرقانونی کارروائی کا آغاز شائع 06 دسمبر 2022 09:47am
’مذاکرات کیلئے اسمبلی آنا ہوگا، اگر عمران میں ہمت ہوتی تو وہ اب تک اسمبلیاں تحلیل کردیتے‘ اگر عمران میں دم ہے تو اسمبلی تشریف لا کر عدم اعتماد کے ذریعے حکومت واپس لے لیں، شاہد خاقان شائع 05 دسمبر 2022 11:29pm
پی ٹی آئی نے ’الیکشن کراؤ‘ ریلیوں کا شیڈول جاری کر دیا ملک بچاؤ مہم 7 دسمبر سے شروع ہوکر 17 دسمبر تک جاری رہے گی، ذرائع اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 11:52am
ضروری نہیں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں انتخابات ساتھ ہوں، خرم دستگیر عمران خان نے دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے جس کے باعث وہ پاکستان کی مدد کو تیار نہیں، وفاقی وزیر شائع 05 دسمبر 2022 09:29pm
حکومت سے غیر رسمی رابطے ہو رہے ہیں، فواد چوہدری اداروں سے تلخیاں کم ہوں لیکن بعض عناصر تلخیوں کو بڑھا رہے ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 12:20am
کئی اہم شخصیات جے یو آئی میں شمولیت کرنے جا رہی ہیں، فضل الرحمان امریکا اب سُپر پاور نہیں رہا لیکن آئی ایم ایف اس کی لونڈی ہے اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 08:01pm
’پختونخوا کا سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے والوں سے 9 کروڑ وصول کئے جائیں گے‘ ہیلی کاپٹر میں 2008 سے اب تک ہیلی کاپٹرز میں دو ہزار افراد نے سفر کیا شائع 05 دسمبر 2022 05:35pm
سائفر آڈیو اسکینڈل: عمران خان کی درخواست پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا اعتراض درخواست لاہور ہاٸیکورٹ کی بجاٸے اسلام آباد ہاٸیکورٹ میں داٸر کی جانی چاہئے، رجسٹرار آفس اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 11:58pm
عمران خان کی سیاست پرویزالہٰی کے حصار میں حقیقی آزادی کی تحریک نے ایوان وزیراعلٰی میں کیسے دم توڑا؟ شائع 05 دسمبر 2022 03:42pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: اسد عمر کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع الیکشن کمیشن کی اپیل مسترد کرنے کی استدعا شائع 05 دسمبر 2022 01:14pm
کیا پی ڈی ایم نے جنرل باجوہ سے ڈبل گیم کی سابق آرمی چیف کو غلط معلومات فیڈ کی گئیں، حامد میر شائع 05 دسمبر 2022 12:36pm
ریاستی اداروں کیخلاف تقریر:پی ٹی آئی ایم پی اے کی ضمانت منظور عدالت نے فضل الہی سمیت دیگرکارکنان کی بھی ضمانت منظورکرلی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 12:38pm
عمران اور جنرل (ر) باجوہ کی غلطیوں نے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، پی ڈی ایم کل تعریفیں کرتے نہ تھکنے والے آج اپنے محسن پرڈبل گیم کا الزام لگارہے ہیں شائع 05 دسمبر 2022 10:56am
حکومت الیکشن میں جتنی دیر کرے گی اپنی سیاسی قبر کھودے گی، شیخ رشید اکیلا عمران خان تمام مخالف سیاسی قوتوں کو شکست دے گا شائع 05 دسمبر 2022 10:39am
گزشتہ حکومت کے امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، بلاول بھٹو امریکا پر الزامات صرف سیاسی مقصد کے لئے لگائے گئے شائع 05 دسمبر 2022 09:55am