سیاسی بساط پر مہرہ کون، اصل کھیل کس کا؟ پاور گیم کی اس بساط میں موجود ہر کھلاڑی کو لگتا ہے کہ سب سے اہم وہ ہے۔ شائع 26 دسمبر 2022 07:23pm
خوابوں کے شہنشاہ نے عمران خان کا مستقبل بتا دیا عمران خان کے مستقبل سے متعلق نئی پیش گوئیاں شائع 26 دسمبر 2022 05:43pm
جنرل باجوہ نے سینیٹ اور الیکشن میں عمران خان کی مدد کی، صدر کی خود سے منسوب بیان کی تردید پی ٹی آئی چیئرمین نے جنرل باجوہ کو برطرف کرنے کا کبھی نہیں سوچا، کراچی میں گفتگو اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2022 10:18pm
عمران خان نے فوری اسمبلیاں کیوں نہیں توڑیں، جواب آگیا اچھا کھلاڑی وہی ہوتا ہے جو ہر بال نہ کھیلے، عمران خان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 05:57pm
آڈیو لیک سے گند پھیلایا جا رہا ہے، اسلام میں پردہ پوشی کا حکم دیا گیا، عمران خان ڈالر اسمگلنگ روکنے کیلئے آئی ایس آئی کو کرپشن کیخلاف استعمال کیا جائے اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2022 11:41pm
جنرل (ر) باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، عمران خان کوئی صحیح آرمی چیف ہوتا تو ہم ملک میں صفائی کر دیتے، عمران خان شائع 24 دسمبر 2022 03:39pm
عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے فل بینچ تشکیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا شائع 23 دسمبر 2022 03:48pm
پنجاب کی صورتحال پر عمران خان نے ہنگامی اجلاس بلا لیا اسمبلیوں کی تحلیل کے لیے ڈیڈ لائن کا آج آخری دن شائع 23 دسمبر 2022 02:02pm
ریحام خان نے پھر شادی کرلی، شوہر سے متعلق تفصیل اور تصاویر سامنے آگئیں سابق ٹی وی اینکر نے تیسری شادی کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 01:26pm
تحریک انصاف کا عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کرنے کا فیصلہ عمران خان کی اراکین اسمبلی کو لاہور میں رہنے اور آج پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کی ہدایت شائع 22 دسمبر 2022 09:46pm
اداروں میں موجود سہولت کار عمران کو انتخابات جتوا سکتے ہیں، بلاول 'انتخابات وقت پر ہوئے تو وہاں سے بھی عمران کے سہولت کار چلے جائیں گے' شائع 22 دسمبر 2022 09:23pm
جب رمیز راجہ کو سینچری مارنے کے باوجود عمران خان سے ’گالیاں‘ پڑیں رمیز راجہ نے یہ دلچسپ واقعہ سنایا تو ہر سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان برپا ہوگیا۔ شائع 22 دسمبر 2022 09:09pm
اسمبلیاں توڑنا کوئی کھیل نہیں کہ جب جی چاہا توڑ دیں، حمزہ شہباز عمران خان کی ہر چال کا سیاسی، آئینی اور قانونی جواب دیا جائے گا۔ شائع 22 دسمبر 2022 07:46pm
بلیک میل کرنے کیلئے گندی ویڈیوز، آڈیوز سوشل میڈیا پر نکالی جا رہی ہیں، عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنےکا فیصلہ کیا تو 2 عدم اعتماد آگئیں، پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2022 11:35pm
خاتون جج کو دھمکی دینے پر عمران کیخلاف مقدمے کا آغاز عمران خان نے جلسے کے دوران خاتون جج جسٹس زیبا چوہدری کو دھمکی دی تھی۔ شائع 22 دسمبر 2022 04:11pm
عمران خان کنٹینرحملہ: ملزمان جسمانی ریمانڈ پر جے آئی ٹی کے حوالے مرکزی ملزم نوید ماموں سمیت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا شائع 22 دسمبر 2022 02:55pm
’ پرویز الٰہی کے پاس اعتماد کا ووٹ لینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں، یہ معاملہ عدالتوں میں جائے گا’ وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینا ہے تو انہیں 186 ووٹ لینے ہوں گے، احمد بلال محبوب شائع 20 دسمبر 2022 09:25pm
پنجاب اسمبلی توڑنے کی حکمت عملی مکمل، پی ڈی ایم الیکشن نہیں روک سکتی: مونس الٰہی پی ڈی ایم جتنی کوشش کرلے قبل از وقت انتخابات روک نہیں سکتی، رہنما ق لیگ شائع 20 دسمبر 2022 07:25pm
کیا فیض حمید عمران خان کیخلاف ’سازش‘ کا حصہ تھے؟ نیا دعویٰ تحریک انصاف حکومت کیلئے امریکہ میں لابنگ کرنیوالی فرم نے حسین حقانی کو ادائیگی کی شائع 20 دسمبر 2022 06:23pm
تختِ پنجاب ۔۔۔ نمبرگیم کیا ہے؟ تجزیہ کارکیا کہتے ہیں؟ اگلے آٹھ دس دن میں معاملہ لاہور ہائیکورٹ پھر سپریم کورٹ بھی جائے گا شائع 20 دسمبر 2022 04:04pm
فارن فنڈنگ ضبطگی کیس: پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں گواہان پیش کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن کا جاری کردہ نوٹس غیر قانونی قرار شائع 20 دسمبر 2022 02:25pm
الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف 2 مختلف کیسز میں فیصلہ محفوظ کرلیا پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے، انتخابی اخراجات جمع نہ کرنے کے کیس میں فیصلہ محفوظ شائع 20 دسمبر 2022 01:30pm
’عمران کا آخری پتّہ بھی ناکام ہوگا‘ جن پر انہوں نے تکیہ کیا ان کی ڈوبتے لوگوں کا ساتھ نہ دینے کی تاریخ ہے، خواجہ آصف شائع 20 دسمبر 2022 11:52am
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کے خلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی عمران خان کے وکیل کا وکالت نامہ آگیا، جواب کے لیے وقت دے رہے ہیں شائع 20 دسمبر 2022 11:42am
حکومت کا اعتماد یا عدم اعتماد اُس کے گلے پڑے گا اور رسوائی ہوگی، شیخ رشید ملک مزید سیاسی عدم استحکام اور فاشزم کی طرف جارہا ہے شائع 20 دسمبر 2022 11:06am
’جو بھی خان صاحب اور ان کی فیملی کی کردار کشی کرے اس کو چھوڑیں مت‘ کردار کشی کرنے والی کی ایسی حالت کریں کہ وہ کبھی دوبارہ ایسا کرنے کی سوچے بھی نہیں، مسرت جمشید چیمہ شائع 20 دسمبر 2022 10:25am
وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف عدم اعتماد، عمران خان نے قانونی ٹیم کا اجلاس طلب کرلیا گورنر کی جانب سے اجلاس طلب کیے جانے پر مشاورت ہوگی شائع 20 دسمبر 2022 10:07am
’عمران خان کی سیاست مونس الہیٰ کی مٹھی میں‘ '180 اراکین اسمبلی ان کے ہیں۔۔۔' شائع 19 دسمبر 2022 09:18pm
حکومت میں رہتے ہوئے جنرل باجوہ پر تنقید نہیں کی، ڈر تھا آرٹیکل چھ لگا دیں گے، عمران خان الیکشن میں ایک برس تاخیر کی اطلاعات ہیں، ق لیگ حکومت سے مذاکرات کر سکتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 08:22pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنےکیلئے شہری نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی پنجاب اسمبلی کی تحلیل سے عمران خان کو فائدہ ہوگا، درخواستگزار شائع 19 دسمبر 2022 05:25pm