’پرویز الہٰی زیرک آدمی ہیں، عمران کو سمجھا لیں گے اسمبلیاں تحلیل نہ کی جائیں‘ 'عمران خان، عثمان بزدار کواسپیکر بنانا چاہتے تھے لیکن ممبران نے کہا کہ خدا کا رحم کریں۔' شائع 10 دسمبر 2022 09:17pm
’جنرل باجوہ کہتے تھے میری سیاست ختم ہوگئی، اگلی بار ن لیگ آ رہی ہے‘ دسمبر میں ہی اسمبلیاں تحلیل ہوں گی جس کے 48 گھنٹے بعد نگراں حکومت آجائے گی، عمران خان شائع 10 دسمبر 2022 09:00pm
عمران خان کو ان کے اپنے بندوں نے فوج سے لڑوایا، وزیراعظم آزاد کشمیر 'سب کی نظریں پارٹی پر لگی ہوئی ہیں، سوچتے ہیں کہ پارٹی ٹوٹے تو ہمیں فوج آسرا دے۔' شائع 10 دسمبر 2022 06:37pm
عمران خان کی کرپشن ثابت شدہ ہے، گرفتاری کا دن جلد آئے گا، نوازشریف ڈیلی میل کی معافی کے بعد عمران اور شہزاد اکبر کو سر شرم سے جھکا لینا چاہیے۔ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 03:07pm
ایوان صدر مذاکرات کے ایجنڈے میں عمران، نواز کے مقدمات سرفہرست قومی و صوبائی الیکشن کے شیڈول پر اختلاف رائے موجود ہے شائع 10 دسمبر 2022 11:21am
’نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملات بہتر ہو رہے ہیں‘ اب راؤنڈ-ٹو شروع ہے جس میں سیاست بات چیت کی ٹیبل پر ہوگی، فہد حسین شائع 09 دسمبر 2022 09:16pm
پی ٹی آئی کا اجلاس، اراکین اسمبلی نے چیئرمین کے فیصلے کی توثیق کردی عمران خان جب کہیں گے ہم استعفے دے دیں گے، ممبر اسمبلی شائع 09 دسمبر 2022 06:41pm
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے پی ٹی آئی رہنما سمیت سکیورٹی عملہ طلب یاسمین راشد، عمران اسماعیل سمیت عمر چیمہ، حماد اظہر، فیصل جاوید اور زبیر نیازی کو طلب کیا گیا ہے شائع 09 دسمبر 2022 06:35pm
شہزاد اکبر اور ساتھیوں نے پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا، سلیمان شہباز کا ویڈیوپیغام عمران حکومت نے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی میں ہمارے خلاف درخواست دی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:43pm
کار سرکار میں مداخلت کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع حکومت کا ایک ہی مقصد ہے عمران خان کو نااہل کر دیا جائے، بابر اعوان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 11:14am
’شہباز شریف سے معافی ڈیلی میل کو نہیں عمران خان اور شہزاد اکبر کو مانگنی چاہیے‘ عمران خان نے ڈیوڈ روز کو بلا کر شہباز شریف کے خلاف سازش کی اور ان سے ٹاک شوز کروائے، وفاقی وزیر شائع 08 دسمبر 2022 11:40pm
’جیت سچائی کی ہوتی ہے‘، ڈیلی میل کی معافی پر وزیراعظم کا اظہار اطمینان 3 سال تک عمران خان نے کردار کشی کی ہر حد پار کی, غلط اور جعلی خبروں کی عمر مختصر ہوتی ہے، شہباز شریف شائع 08 دسمبر 2022 11:22pm
مخالفین نے منہ سنبھال کر بات نہ کی تو مُکا مار کر منہ ٹھیک کردیں گے، فضل الرحمان امریکا ایک شکست خور ملک ہے جس نے پوری دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، پی ڈی ایم سربراہ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 12:08am
نیب جنرل باجوہ کے کنٹرول میں تھا وہ جسے چاہتا ریلیف مل جاتا تھا، عمران خان نواز شریف اور زرداری کی عادت ہے یہ ایمپائرز کو ساتھ ملا کر کھیلتے ہیں، عمران خان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 06:45pm
تحریک انصاف کا پنجاب اور کے پی اسمبلیاں 20 دسمبر تک تحلیل کرنے کا فیصلہ ہم نے 15 سے 20 دسمبر کے درمیان اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ کیا، ترجمان پنجاب حکومت شائع 08 دسمبر 2022 04:57pm
پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلیوں کی تحلیل پر انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ پرویز الہٰی پر ساتھ نبھانے کے حوالے سے یقین ہے۔ شائع 08 دسمبر 2022 04:14pm
عمران خان نے جھوٹا حلف نامہ الیکشن کمیشن میں جمع کروایا، محسن رانجھا توشہ خانہ ریفرنس تاحیات نااہلی کا تھا، لیگی رہنما شائع 08 دسمبر 2022 03:19pm
گھڑیوں کی فروخت سے متعلق عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی مبینہ آڈیو لیک میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری سے عمران خان کی گھڑیاں بیچنے کی بات کررہی ہیں۔ شائع 08 دسمبر 2022 02:20pm
عمران خان نے ”الیکشن کراؤ ملک بچاؤ“ مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی ملک کے مختلف شہروں میں بھی ریلیوں کا انعقاد ہوگا شائع 08 دسمبر 2022 01:36pm
توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ جلد سنایا جائے گا، اسلام آبادہائیکورٹ عدالت نے کیس حتمی دلائل کے لئے 13دسمبر کو مقرر کردیا شائع 08 دسمبر 2022 12:40pm
الیکشن کراؤ ملک بچاؤ مہم : آج این اے 135 سے ریلی نکالی جائے گی تمام مسائل کا حل نئے انتخابات ہیں، ترجمان پنجاب حکومت اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 11:25am
خیال کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا، عمران خان کا اظہارِ لاعلمی آپ کے وزیر بننے سے ہمارے بیانیے کو نقصان پہنچا، عمران خان شائع 07 دسمبر 2022 04:41pm
نواز شریف جنوری میں وطن واپس آجائیں گے، ایاز صادق مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار نہیں، وفاقی وزیر شائع 06 دسمبر 2022 11:56pm
خرم، وقار اور طارق وصی ملزم ہیں، ہوسکتا ہے انکے دیگر لوگ بھی ملوث ہوں، ثنااللہ اسمبلیاں ٹوٹیں تو نواز شریف فورا وطن واپس آجائیں گے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2022 08:43am
ہمارے بعض لوگ اسمبلیاں تحلیل ہونے سے گھبرا رہے ہیں، عمران خان کا انکشاف کسی اتحادی کی بات اچھی نہ لگے تو کارکن نظر انداز کریں، عمران خان کی پارٹی ارکان کو ہدایت شائع 06 دسمبر 2022 06:46pm
25 کروڑ آبادی میں سے عمران ہی نیب ترامیم سے متاثر کیوں ہوئے؟ سپریم کورٹ عمران خان کے سوا کسی اور سیاسی جماعت یا شہری نے نیب ترامیم چیلنج نہیں کیں شائع 06 دسمبر 2022 03:45pm
ارشد شریف قتل: بہت سارے چھپے چہرے بے نقاب ہوں گے، شیخ رشید قوم عمران پر حملے اور سواتی کیس میں سپریم کورٹ کی طرف دیکھ رہی ہے اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 04:02pm
توہین الیکشن کمیشن کیس: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درخواستیں نمٹادیں الیکشن کمیشن کو کارروائی جاری رکھنے کا حکم اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2022 02:07pm
11 سوارب کے کیسزمیں معافی واستثنیٰ قوم کی جیبوں پرڈاکہ ہے، عمران خان ' این آر او ٹو اور بھی باعث شرم ہے' شائع 06 دسمبر 2022 10:11am
جیو ٹی وی کو لندن میں قانونی نوٹس بھجوادیا، عمران خان توشہ خانے کے تحائف سے متعلق دعووں پرقانونی کارروائی کا آغاز شائع 06 دسمبر 2022 09:47am