کاغذات نامزدگی: اسلام آباد میں عمران خان کی کئی جائیدادیں سامنے آگئیں بانی پی ٹی آئی نے بھکر کی اراضی بھی ظاہر کی۔ بنی گالا کا گھر بشریٰ بی بی کے نام اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 02:37pm
صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات کی سماعت، آر او نے میڈیا کا داخلہ بند کردیا ریٹرنگ افسر کے کمرے کے باہر پولیس اور پرائیویٹ عملہ موجود ہے۔ شائع 30 دسمبر 2023 12:44pm
اداروں میں کسی کیخلاف مہم کو تسلیم نہیں کریں گے، جاوید لطیف ہمیں صرف فیلڈ ملی ہے، لیول توملی ہی نہیں، لیگی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 12:39pm
آٹھ فروری کے الیکشن کیلئے پاکستان آنے سے یورپی مبصرین نے انکار کردیا الیکشن کی عالمی شفافیت جاننے کے عمل کو دھچکا اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 08:33pm
اسکروٹنی کا آخری روز: کون اترے گا انتخابی میدان میں اور کون جائے گا گھر، فیصلہ آج پی ٹی آئی چیئرمین بیریسٹر گوہر علی خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 01:40pm
ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز، پہلا جلسہ آج شیخوپورہ میں ہوگا نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا، شہباز شریف شائع 30 دسمبر 2023 10:37am
خالد مقبول صدیقی نے پورے ملک میں انقلاب لانے کی ذمہ داری لے لی 8فروری پاکستان کے مقدر کو بدلنے کا دن ہے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان شائع 29 دسمبر 2023 11:47pm
شہبازشریف کے حلقہ این اے 242 سے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات امیدوار مسعود خان مندوخیل نے دائر کیے شائع 29 دسمبر 2023 08:23pm
سوات: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 4 سے مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد پی ٹی آئی کے اہم رہنما سہیل سلطان ایڈوکیٹ نے کاغذات مسترد ہونے کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 11:19am
بلاول بھٹو کے کاغذاتِ نامزدگی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ بلاول بھٹو کے وکیل نے تحریری دستاویزات و دلائل ریٹرننگ افسر کو جمع کروا دیے۔ شائع 29 دسمبر 2023 07:18pm
جے یو آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا اعلان خیبر پختونخوا، سندھ، پنجاب اور بلوچستان سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 09:46pm
الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں پھر تبدیلی کردی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 13 جنوری تک کی جائے گی شائع 29 دسمبر 2023 05:19pm
میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق، انتخابی نتائج جاری کرنے پر کب تک پابندی رہے گی قومی میڈیا میں پرنٹ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز شامل اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:31am
سندھ کی 2 بڑی سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل ترقی کا سفر پورے ملک میں یکساں انداز میں آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف شائع 29 دسمبر 2023 04:30pm
عمران خان کا 2 لاکھ روپے جرمانہ الیکشن کمیشن کو جمع کردیا گیا گزشتہ روز الیکشن قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر کئی لوگوں پر جرمانہ عائد کیا گیا تھا شائع 29 دسمبر 2023 04:21pm
الیکشن کمیشن کے پاس انٹرا پارٹی الیکشن کے معاملات دیکھنے کا اختیار نہیں، بیرسٹر گوہر انتخابی نشان واپس لینے کا مطلب پارٹی ختم کرنا ہے، پریس کانفرنس، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، لطیف کھوسہ اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 10:20pm
ن لیگ اور جی ڈی اے کا مل کر الیکشن لڑنے پر اتفاق ایم کیوایم سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چل رہی ہے، راستہ نکل آئے گا، سعد رفیق شائع 29 دسمبر 2023 03:06pm
پی ٹی آئی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست جاری نہ کرنے کا اقدام چیلنج الیکشن کمیشن کا یہ اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چلینج کیا گیا ہے۔ شائع 29 دسمبر 2023 02:05pm
نواز شریف کو منتخب کیا تو کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا مسئلہ ختم ہوگا، شہباز مسلم لیگ ن کا منشور جلد عوام کے سامنے آئے گا، سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:37pm
سیاست نے نور بخاری کا اصل نام بے نقاب کر دیا نور بخاری گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے لاہور دفتر میں اپنے کاغذات کی اسکروٹنی کے لیے گئی تھیں شائع 29 دسمبر 2023 10:43am
نگراں حکومت کے تحت خوفناک نظام، کیا انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دیدی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 12:19pm
ن لیگ کو دھچکا، شہباز شریف ایم کیو ایم کو راضی کرنے میں ناکام کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان ایک اور بیٹھک لگے گی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 01:23pm
پیپلزپارٹی کسی اتحاد سے خوف زدہ نہیں، ہر دور میں ہمارے خلاف اتحاد بنے، نادر گبول لوگوں کو مجبور کرکے وفاداریاں تبدیل کرائی گئیں، پی ٹی آئی رہنماء شہباز کھوسہ شائع 29 دسمبر 2023 12:18am
ایم کیوایم پاکستان کا این اے 242 کی نشت پر سیٹ ایڈجسمینٹ سے صاف انکار ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کی سیٹ اجسمینٹ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شائع 28 دسمبر 2023 11:06pm
متنازعہ جج کا خلاف قانون فیصلہ لاڈلے پن کا تازہ شاہکار ہے، مریم نواز قوم کا مینڈیٹ چوری کرنے والے نے اپنی جماعت کا مینڈیٹ بھی چوری کر لیا، نائب صدر ن لیگ شائع 28 دسمبر 2023 09:50pm
پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن پر حملہ اور پری پول رگنگ ہے، رانا ثناء اللہ جج صاحب کے کزن پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہے ہیں اس لیے یہ فیصلہ ہی آنا تھا، رانا ثناء اللہ شائع 28 دسمبر 2023 09:29pm
شہبازشریف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات نہیں ہوگی، رہنما ایم کیو ایم کراچی والے بھی لاہور جیسا انفرااسٹرکچر چاہتے ہیں، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 09:24pm
جہانگیر خان ترین اور عامر ڈوگر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لئے درخواست دائر ملکی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے والے رعایت کے مستحق نہیں، جہانگیرترین شائع 28 دسمبر 2023 08:16pm
کوئٹہ : پیپلزپارٹی کی بلوچستان خواتین ونگ کا ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر دھرنا خواتین اور اقلیتی مخصوص نشستوں پر من پسند افراد کے نام دیئے گئے، مظاہرین شائع 28 دسمبر 2023 08:13pm
انصاف کے ترازو کو ایک لاڈلے کی طرف جھکایا جارہا ہے، شہباز شریف لاڈلہ وہ ہے جس کوعدالت میں کہا جاتا ہے گڈ ٹو سی یو، صدر مسلم لیگ ن شائع 28 دسمبر 2023 08:01pm