پاکستان میں الیکشن کا ماحول ختم کیا جا رہا ہے، شریک چیئرمین ہیومن رائٹس کمیشن ایک جماعت کو منصوبہ بندی کے ساتھ توڑا اور روکا گیا، منیزے جہانگیر شائع 01 جنوری 2024 06:07pm
سپریم کورٹ: لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا شائع 01 جنوری 2024 05:02pm
فروری کے بعد وزیر اعظم اور وزیراعلیٰ سندھ ہمارے ہوں گے، مرتضی وہاب ہماری بلدیہ ٹاؤن میں موجودگی ہماری سنجیدگی کا اظہار کرتی ہے، میئرکراچی شائع 01 جنوری 2024 04:25pm
بلے کے علاوہ نشان بھی لے سکتے ہیں، بائیکاٹ نہیں کرینگے، چئیرمین پی ٹی آئی پلان اے ، بی اور سی موجود ہے، ہم پارلیمان میں جانا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 11:17pm
ایم کیو ایم کراچی کے 4 حلقوں میں ن لیگ کی سپورٹ کرنے کے لئے تیار ایم کیو ایم بدلےمیں این اے242سےشہباز شریف کی دستبرداری چاہتی ہے، ذرائع شائع 01 جنوری 2024 03:09pm
امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور اور مسترد ہونے کی تفصیلات سامنے آگئیں الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی منظوری اور مسترد ہونے کی تفصیلات جاری کردیں شائع 01 جنوری 2024 02:25pm
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی وکلاء اور پولیس آپس میں الجھ پڑے معاملہ حل نہیں کیا گیا تو سڑک بند کریں گے، آئی ایل ایف شائع 01 جنوری 2024 12:18pm
الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری، نواز شریف کی کاغذات منظوری بھی چیلنج نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف بھی اپیل دائر اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 05:10pm
شیخ رشید اور ان کے بھتیجے کے کاغذات مسترد کیوں ہوئے؟ اصل وجہ سامنے آگئی ریٹرننگ افسر ی نے اعتراضات کی کاپیاں فراہم کر دیں شائع 01 جنوری 2024 11:36am
کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کیخلاف اپیلوں پر کون کہاں سماعت کرے گا؟ جج کا فردوس شمیم نقوی کی اپیل پر سماعت سے انکار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:22pm
صرف پی ٹی آئی کی نہیں ہمارے بھی کاغذات مسترد ہوئے ہیں، رہنما پیپلزپارٹی سمجھ نہیں آرہا کس کو اور کیوں فائدہ دیا جارہا ہے، ندیم افضل چن شائع 31 دسمبر 2023 09:24pm
عوام کی طاقت نواز شریف ہیں، عطا تارڑ وہ کو ن تھا جس نے کراچی کا امن بحال کیا، رہنما ن لیگ شائع 31 دسمبر 2023 05:14pm
مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ نے کتنے امیدواروں کے انٹرویوز کیے نواز شریف اور شہباز شریف کی زیر صدارت بورڈ نے جمہوری مشق کو انجام دیا، مریم اورنگزیب شائع 31 دسمبر 2023 05:01pm
الیکشن کمیشن مخالفین کی فرمائشوں سے خود کو متنازعہ بنا رہا ہے، سعید غنی ہمارے لیے ضروری ہے کہ پی ٹی آئی میدان میں ہو، رہنما پیپلزپارٹی اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 05:20pm
ایک منی لانڈر، چور، کرپٹ کی تاج پوشی کے لیے قانون جنازہ نکال دیا گیا، شیخ رشید سپریم کورٹ نے مجھے بھی صادق و امین کہا ہے، سابق وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 03:52pm
این اے 122: عمران کے کاغذات اخلاقی پستی پر سزا کے باعث مسترد، تحریری فیصلہ شکایت کنندہ کے اعتراضات قانونی ہیں، فیصلہ شائع 31 دسمبر 2023 01:38pm
انتخابات پاکستان کا امتحان ہیں، اجازت ملی تو مبصرین کا چھوٹا گروپ بھیجیں گے، سفیر یورپی یونین انتخابات کی تاریخ کے اعلان سے یورپی یونین کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے، ڈاکٹر رائینا کونیکا شائع 30 دسمبر 2023 11:21pm
این اے 127 لاہور سے بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی منظور ایاز فاروقی نامی شخص کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کو مسترد کردیا گیا شائع 30 دسمبر 2023 09:25pm
شیخ رشید کے راولپنڈی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد، چیلنج کرنے کا اعلان کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل کروں گا اور سپریم کورٹ تک جاؤں گا، شیخ رشید شائع 30 دسمبر 2023 09:12pm
عام انتخابات کیلئے اسکروٹنی کا مرحلہ مکمل، عمران خان سمیت 3 ہزار امیدواروں کے کاغذات مسترد امیدوار ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کیخلاف 3 جنوری تک اپیلیں دائر کرسکتے ہیں اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 10:38am
اقامے کے سبب اختر مینگل کے 3 حلقوں سے کاغذات مسترد، ’لگتا ہے ہمارا موقف پسند نہیں آیا‘ خالد لانگو کے کاغذات بھی مسترد، صادق سنجرانی کے منظور اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 10:27pm
لاہور اور میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے عام انتخابات کے لیے مختلف اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے شائع 30 دسمبر 2023 07:41pm
پی ٹی آئی نے انتقامی کارروائیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دے دی پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز امیدواروں کے خلاف جاری کارروائیاں روکنے کا مطالبہ شائع 30 دسمبر 2023 06:57pm
مجھ سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نوازشریف کو وزیر اعظم بنانے کیلئے مسترد کیے گئے، اسد قیصر فیصلوں کے خلاف ہم عدالت جائیں گے اور قانونی جنگ لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 06:37pm
پی ٹی آئی کے وہ اہم رہنما جن کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کی حتمی لسٹیں آویزاں کر دی گئی شائع 30 دسمبر 2023 06:12pm
لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات منظور کاغذات نامزدگی کی منظوری کا سلسلہ جاری ہے اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:42pm
’این اے 121 میرا آبائی حلقہ ہے‘ ٹکٹ کی تقسیم پر شیخ روحیل لیگی قیادت کے سامنے ڈٹ گئے میں اپنے آبائی حلقے سے ہی الیکشن لڑوں گا، لیگی رہنماء کا پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں مؤقف اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 06:17pm
8 فروری کو عام الیکشن نہیں، نوجوان اس ملک اور قوم کی تقدیر بدلیں گے، شہباز شریف نوجوانوں نے ووٹ ڈالتے وقت دیکھنا ہے لیڈر کون ہے، صدر مسلم لیگ (ن) شائع 30 دسمبر 2023 04:35pm
پوری مرزا فیملی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے مرزا فیملی کے پی ایس 70، 71 اور 72 کا فیصلہ ہونا باقی ہے۔ شائع 30 دسمبر 2023 02:40pm
شاہ محمود کے ساتھ جو ہوا اس کی مذمت کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی اگر کسی سرکاری کو سیاست کا شوق ہے تو وردی اتار کر میدان میں آجائے، پی پی رہنما شائع 30 دسمبر 2023 01:43pm