ن لیگ کے رویے پر جے یو آئی خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے پیچھے ہٹ گئی ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک برقرار اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:05pm
پتہ نہیں نواز شریف کو کون سپورٹ کر رہا ہے، قائم علی شاہ پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد بننا نئی بات نہیں پتہ نہیں، سابق وزیراعلیٰ سندھ شائع 28 دسمبر 2023 07:25pm
الیکشن کمیشن نے انتخابی عمل سے متعلق موصول تمام شکایات نمٹا دیں الیکشن کمیشن میں قائم کمپلینٹ سیل میں اب تک 47 شکایات موصول ہوئیں شائع 28 دسمبر 2023 07:00pm
لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، نہیں چاہتے ہم پر کسی کو چوتھی بار مسلط کیا جائے، بلاول بھٹو کاغذات نامزدگی چھیننے والوں کو سب جانتے ہیں، 8 فروری کو بڑا سرپرائز دیں گے، چیئرمین پی پی اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 06:10pm
پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس پھر بے نتیجہ ختم اجلاس میں قانونی ٹیم نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی شائع 28 دسمبر 2023 05:14pm
بیٹ واپس کرنیوالے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے، فضل الرحمان ایسے میں ہم کیا توقع رکھیں فیصلے کس بنیاد پر کررہے ہیں، فیصلوں پر قوم اعتماد نہیں کرتی، امیر جے یو آئی اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 06:25pm
پریس کانفرنس کرنگ والوں کو ٹکٹ نہیں ملے گا، بیرسٹر گوہر شیخ رشید سمیت کسی سیاسی جماعت سے اتحاد کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، چیئرمین پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 03:09am
وفاقی حکومت میں بھی جماعت اسلامی اپنی جگہ بنائے گی، حافظ نعیم پہلے کراچی والوں کے پاس کوئی متبادل نہیں موجود تھا مگر اب موجود ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی شائع 28 دسمبر 2023 04:02pm
ن لیگی قیادت اپنی سینئر رہنما تہمینہ دولتانہ کے ساتھ ہاتھ کر گئی تہمینہ نے قومی اسمبلی کی ٹکٹ مانگی لیکن ان کا نام مخصوص نشستوں میں شامل کردیا گیا شائع 28 دسمبر 2023 03:57pm
عمران خان سمیت بڑے سیاستدان الیکشن کمیشن کے مقروض نکلے الیکشن کمیشن کا آر اوز کو جرمانے ادا نہ کرنے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:54pm
اداکارہ نُور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی سابقہ اداکارہ نے جہانگیر ترین کی پارٹی میںمخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 03:40pm
’بونیر کی بیٹی‘ کا نام ملا، تمام سیاسی جماعتیں حمایت کر رہی ہیں ، ڈاکٹر سویرا دنیا سے بونیر کی بیٹی کا خطاب ملنے پر تمام لوگوں کی مشکور ہوں، سویرا پرکاش شائع 28 دسمبر 2023 11:17am
سویرا پرکاش سے قبل 2018 کا الیکشن لڑنے والی سُنیتا پرمار اب کہاں ہیں؟ **پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے حوالے سے رواں ہفتے ڈاکٹر سویرا پرکاش کا نام اپنے ملک کے علاوہ بھارت میں بھی نمایاں ہے شائع 28 دسمبر 2023 11:01am
کاغذات نامزدگی معاملہ: اعجاز چوہدری کا ہراساں کیے جانے پر عدالت سے رجوع اعجاز چوہدری نے حورم علی کی وساطت سے تصدیق اور تائید کنندہ کو ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست دائر کی۔ شائع 28 دسمبر 2023 09:36am
الیکشن کمیشن میں بلے کے نشان پر اجلاس، پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے پر تاحال کوئی فیصلہ نہ کر سکا پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 02:49pm
آر او کسی کو نااہل قرار نہیں دے سکتا، اہلیت کا فیصلہ کرنا عدالتوں کا کام ہے، سلمان اکرم راجہ اگر قدغن ہے تو اتنی بڑی تعداد میں لوگوں نے کیسے کاغذات جمع کرادیے، خرم دستگیر شائع 27 دسمبر 2023 11:49pm
انتخابات تک الیکشن کمیشن افسران کی عام تعطیل سمیت ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں منسوخ چیف الیکشن کمشنر نے چھٹی کرنےوالےافسران کووارننگ دے دی شائع 27 دسمبر 2023 07:53pm
انتخابی نتائج کو کوئی خطرہ نہیں، الیکشن کمیشن کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟ الیکشن کمیشن کا تمام آپریشنل اور آئی ٹی نظام تسلی بخش انداز سے کام کر رہا ہے، ترجمان شائع 27 دسمبر 2023 07:04pm
مہر بانو نے والد شاہ محمود کی رہائی کے لئے چیف الیکشن کمشنر سے مدد مانگ لی الیکشن کمیشن شاہ محمود قریشی کو بازیاب کرا سکتا ہے، مہر بانو اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:23pm
مسلم لیگ (ن) کی منشور کی تیاری کیلئے عوامی آرا لینے کا فیصلہ عوام کی رائے کے لیے ویب پورٹل تشکیل دے دیا گیا شائع 27 دسمبر 2023 06:12pm
پشاور اور مانسہرہ کے بعد اسلام آباد سے بھی خواجہ سرا قومی اسمبلی کے لئے امیدوار خواجہ سرا نایاب علی نے حلقہ این اے 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں شائع 27 دسمبر 2023 05:16pm
الیکشن کمیشن کا پشاورہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ فیصلہ الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس کے بعد کیا گیا، ذرائع اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 10:59pm
کوہاٹ کے ریٹرنگ آفسر عرفان مروت کی تعیناتی کا اعلامیہ معطل ریٹرنگ آفیسر کی تقرری کے خلاف درخواست امتیاز قریشی اور سابق ایم پی اے داؤد شاہ نے دائر کی تھی شائع 27 دسمبر 2023 03:02pm
پیپلز پارٹی بلوچستان ہی نہیں پورے ملک میں حکومت بنائے گی، جمال رئیسانی این اے 264 سے پیپلز پارٹی کے جمال خان رئیسانی اور متبادل امیدوار میر فرید کے کاغذات نامزدگی درست قرار شائع 27 دسمبر 2023 02:23pm
نواز لیگ نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کردیا مریم نواز اور بلاول کے کاغذات نامزدگی پر بھی مخالفین کی طرف سے اعتراضات داخل اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:01pm
مریم نواز پر کاغذات نامزدگی پر جعلی دستخط کرنے کا الزام مریم نواز مختلف مقدمات میں سزا یافتہ ہیں، درخواستگزار کا مؤقف اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 05:02pm
الیکشن میں امن و امان کا مسئلہ سنجیدہ ہے، آئی جی پنجاب 9 مئی کے اشتہاریوں کی جائیدادیں قانون کے مطابق ضبط کی جائیں گی، عثمان انور شائع 27 دسمبر 2023 12:20pm
سینیئر سیاستدان فیصل صالح حیات مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے فیصل صالح نے 2018 میں این اے 114 سے عام انتخابات میں حصہ لیا تھا اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2023 03:25pm
بیک وقت دو سیاسی جماعتوں سے واستگی، بلاول کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض بلاول بھٹو کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 28 دسمبر کو ہوگی شائع 27 دسمبر 2023 10:01am
الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 26 دسمبر 2023 11:21pm