پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات اپیلوں میں منظور ہونے لگے، ریٹرنگ افسران کے فیصلے مسترد جہلم کے دونوں حلقوں سے فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی بھی منظور اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:03pm
سپریم کورٹ کے فیصلے کے انتظار میں نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ ملتوی ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے، الیکشن ٹریبونل اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 04:19pm
عمر ایوب اور شاہ محمود قریشی کو بیٹے سمیت الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی حلیم عادل شیخ اور ارسلان خالد کی اپیل بھی منظور اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 02:57pm
امریکہ پاکستان میں ’جبر‘ کی حمایت کرتا رہے گا، ترجمان کے منہ سے غلط الفاظ نکل گئے میتھو ملر پریس کانفرنس میں وضاحت دینے پر مجبور، منہ سے سچ نکل گیا، سوشل میڈیا صارفین اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 09:48am
پاکستان کو یہ نہیں کہہ سکتے انتخابات کیسے کرائے، امریکہ کسی ایک امیدوار کو دوسرے پر اہمیت نہیں دیتے، محمکہ خارجہ، عمران خان کے الزامات کا جواب اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 08:33am
پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی مخالفت کرتا ہوں، رہنما پیپلزپارٹی پی ٹی آئی کو بھی دیگر جماعتوں کا درجہ ملنا چاہئے، قادر خان مندوخیل اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 11:57pm
الیکشن ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف 51 اپیلوں پر نوٹسز جاری کردیے پی ٹی آئی رہنماؤں اور دیگر کی اپیلوں پر الیکشن کمیشن سے کل تک جواب طلب شائع 04 جنوری 2024 08:42pm
عام انتخابات 2024: انتخابی عملے کی ترجیحی بنیادوں پر تربیت شروع الیکشن کمیشن کے زیر اہتمام اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل شائع 04 جنوری 2024 08:22pm
انتخابات تماشہ قرار، عمران خان نے معاشی تباہی کی پیش گوئی کردی الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کو انتخابات سے محروم کرنے کے لئے بے چین ہے، بانی پی ٹی آئی شائع 04 جنوری 2024 07:53pm
پیپلزپارٹی نے انتخابی جلسوں کا ابتدائی شیڈول جاری کر دیا بلاول بھٹو ملک کے مختلف شہروں میں 30 سے زائد جلسے کریں گے شائع 04 جنوری 2024 07:34pm
سردار اختر مینگل کو این اے 264 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ریٹرنگ آفیسر نے بی این پی کے سربراہ کو متحدہ عرب امارات کا اقامہ رکھنے پر ناہل کیا تھا شائع 04 جنوری 2024 07:11pm
سردار ایاز صادق سمیت متعدد لیگی رہنما قومی اسمبلی کی ٹکٹوں سے محروم لاہور کی 14 میں سے 12 نشستوں پر ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے نام شارٹ لسٹ ہوگئے، پارٹی ذرائع شائع 04 جنوری 2024 07:08pm
ن لیگ کی طرح جھوٹے وعدے نہیں کرتے، دل کی تکلیف پر یہ لندن بھاگ جاتے ہیں، بلاول بھٹو پیپلزپارٹی جیتنے کیلئے ہر حلقے سے الیکشن لڑرہی ہے، چیئرمین پی پی پی شائع 04 جنوری 2024 05:56pm
ن لیگ کا بلاول بھٹو کے مقابلے کے لئے عطا تارڑ اور وحیدعالم کے نام پرغور حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے، ن لیگی ذرائع شائع 04 جنوری 2024 05:26pm
کتنے امیدواروں کے کاغذات منظور یا مسترد ہوئے؟ اعدادو شمار جاری کاغذات نامزدگی کی تفصیلات الیکشن کمیشن نے جاری کردیں شائع 04 جنوری 2024 04:53pm
الیکشن ٹربیونل پشاور ہائیکورٹ بینچ نے نواز شریف کو نوٹس جاری کردیا مسلم لیگ ن کے قائد کیخلاف پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نے اعتراض دائر کر رکھا ہے شائع 04 جنوری 2024 04:33pm
”اختیار سب کے لئے“ ایم کیو ایم نے عام انتخابات کے لئے منشور کا اعلان کردیا ہمارے پاس آئینی نسخہ تیار ہے جس میں تمام مسائل کا حل ہے، خالد مقبول شائع 04 جنوری 2024 04:30pm
بلے کا نشان ملے یا نہ ملے پی ٹی آئی ایک ہی نشان پر الیکشن لڑے گی، لطیف کھوسہ یہ لوگ پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کرسکتے، لطیف کھوسہ شائع 04 جنوری 2024 02:49pm
پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے نمبر لگادیا اللہ کرے بلے کا نشان ملے، ہمیں امید ہے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 03:46pm
نیب سزا یافتہ کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا فیصلہ ڈویژن بنچ نے معطل کردیا۔ شائع 04 جنوری 2024 01:36pm
گلگت میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، ’انتخابات دوبارہ ہوں گے‘ چیف الیکشن کمشنر گلگت نے بڑا فیصلہ دے دیا شائع 04 جنوری 2024 01:05pm
اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے، سعید غنی کا الزام اسٹیٹ بینک کا کردار اس معاملے میں قابل مذمت ہے، سعید غنی شائع 04 جنوری 2024 11:45am
’اصلی، نسلی‘، شیخ رشید اور فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی منظور قانون بتائیں کہ نامزدگی کے وقت انتخابی نشان ہونا ضروری ہے، جسٹس خادم حسین شائع 04 جنوری 2024 11:35am
پشاور کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے بھی پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا دے دیا لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 04 جنوری 2024 10:35am
مریم نواز کتنی مقروض؟ اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر ایک سال میں مریم نواز کے اثاثے کتنے بڑھے؟ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 10:28am
8 فروری کو عام انتخابات یقینی بنانے کیلئے ایک اور مرحلہ مکمل ہوگیا کاغذات منظور یا مسترد کیے جانے کیخلاف اپیلوں کی سماعت 10 جنوری تک جاری رہے گی اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 11:18pm
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے وزیراعظم کے لیے بلاول بھٹو کے نام کی توثیق کردی 8 فروری کو الیکشن ضرور ہوں گے، پارٹی جو بھی ذمہ داری دے گی، نبھاؤں گا، بلاول بھٹو اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:53pm
ن لیگ کا بلوچستان کیلئے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان قومی اسمبلی کے 16 اور صوبائی اسمبلی کے 42 حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 10:33pm
عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے، شہباز شریف چار سال میں ہونے والی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، سابق وزیر اعظم شائع 03 جنوری 2024 07:26pm
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اسلام آباد سے پہنچ گئے، زرتاج گل کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت نےپولیس کوزرتاج گل کی گرفتاری سےروک دیا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 08:33am