پی ٹی آئی رہنما پولیس تشدد سے زخمی ہوئے یا حادثے میں نواز لیگ کے حامیوں نے بلال ورک کے حادثہ میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور ’ثبوت‘ بھی پیش کیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2023 01:28pm
کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل، اسکروٹنی کا عمل شروع کل سے شروع ہونے والا اسکروٹنی کا عمل 31 دسمبر تک جاری رہے گا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:59am
’مجھ پہ الزامات کی سچائی کی تحقیق آرڈر کریں‘ عدالتی ریمارکس پر خواجہ آصف کا بیان میری یہ درخواست بھی لیول پلیئنگ فیلڈ کا حصہ ہے۔ مہربانی فرمائیں، رہنما ن لیگ شائع 24 دسمبر 2023 12:24am
اسٹیبلشمنٹ کا دباؤ ضرور لیکن پاکستانی عدالتیں اہم کردار ادا کرینگی، امریکی ماہر پاکستان کے انتخابات پر فوج کے اثرات کے بارے میں بہت سی باتیں ہو رہی ہیں، مائیکل کوگلمین شائع 23 دسمبر 2023 11:56pm
تحریک انصاف کا سیاسی وجود ختم کرنے کی کوئی پالیسی نہیں ہے، نگراں وزیراعظم میں نے بطور پارٹی 2 مرتبہ 2013 اور 2018 میں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، انوار الحق شائع 23 دسمبر 2023 11:31pm
8 فروری کو عوام مہنگائی کا ظلم ڈھانے والوں کا صفایا کردیں گے، شہباز شریف نواز شریف کی قیادت میں عوام سے کیے تمام وعدے پورے کرینگے، شہباز شریف شائع 23 دسمبر 2023 10:16pm
خیبرپختونخوا میں 3 سے 4 جماعتیں مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوں گی، آفتاب شیر پاؤ پی ٹی آئی اب الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتی، ان کے رہنما کسی اور پارٹی میں ضم ہوسکتے ہیں، سربراہ جمہوری وطن پارٹی شائع 23 دسمبر 2023 09:28pm
پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان کا جے یو آئی (ف) میں شمولیت کا اعلان نور عالم خان 2024 کے عام انتخابات جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ سے لڑیں گے شائع 23 دسمبر 2023 08:57pm
الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں پر اعتراضات انتخابی نتائج کے بعد سننے کا فیصلہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات سے متعلق الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ آگیا اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 11:14pm
جہانگیر ترین کا ملتان سے بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ آئی پی پی کے پیٹرن انچیف نے این اے 149 سے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلئے شائع 23 دسمبر 2023 08:42pm
ایم کیوایم نے شہباز شریف کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کردی این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان ایم کیو ایم شائع 23 دسمبر 2023 07:47pm
پی ٹی آئی کے حق میں ہیومن رائٹس کمیشن کا اہم بیان تشویش ہے جماعت کو اپنی پسند کا انتخابی نشان بھی نہیں دیا گیا، ایچ آر سی پی شائع 23 دسمبر 2023 07:02pm
اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے؟ قومی و صوبائی اسمبلی کی خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں کیلئے 364 کاغذات نامزدگی جمع اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:11pm
پاکستان میں انتخابات کون جیتے گا، مصنوعی ذہانت نے جواب دے دیا آئندہ عام انتخابات کیلئے مختلف سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی کا دعویٰ کررہی ہیں اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 07:11pm
ہم عوام پاکستان پارٹی نے بلے کا نشان مانگ لیا الیکشن کمیشن ہماری پہلے سے جمع درخواست کو منظور کرے، اختر زمان شائع 23 دسمبر 2023 05:17pm
انتخابات کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، مرتضیٰ سولنگی نگراں حکومت کی مدت میں توسیع کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں ہے، وفاقی وزیر شائع 23 دسمبر 2023 05:09pm
کراچی : قومی اسمبلی کی نشست پر شہباز شریف، مصطفیٰ کمال اور قادر مندوخیل آمنے سامنے تینوں رہنماؤں نے این اے 242 بلدیہ ٹاؤن کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:01pm
عدالتیں بلے کا نشان بحال کرائیں گی، میں بدستور پارٹی چیئرمین ہوں، بیرسٹر گوہر سیاسی جماعتیں نشان کے بغیر بھی ہوتی ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 06:10pm
چوہدری نثار کا پہلا جلسہ، نواز لیگ کے حوالے سے اشارہ دے دیا معجزہ ہی پاکستان کو بچا سکتا ہے، اگر اسمبلی میں گیا تو اس معجزے کا حصہ ہوں گا، سابق وفاقی وزیر شائع 23 دسمبر 2023 03:34pm
پی ٹی آئی نے شاہ رخ خان کی فلم کو اپنی سیاسی مہم کیلئے استعمال کر لیا 'شاہ رخ خان پر پی ٹی آئی کیلئے مہم چلانے پر مقدمہ ہونا چاہیے' شائع 23 دسمبر 2023 02:54pm
الیکشن میں خواجہ سرا کی نشست مختص کرنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر اسمبلی میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی ضروری ہے، درخواست میں موقف شائع 23 دسمبر 2023 02:30pm
سیاست کے بڑوں میں سے کون کس سے لڑے گا نواز شریف، بلاول اور عمران خان کا مقابلہ کہاں اور کس سے ہوگا؟ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2023 08:32pm
جے یو آئی نے اختر مینگل کو اپنا امیدوار بنا لیا پی بی 19 سے بی این پی جے یو آئی کی حمایت کرے گی شائع 23 دسمبر 2023 12:43pm
پی ٹی آئی کے علاوہ کونسی جماعتیں اپنا انتخابی نشان کھو چکی ہیں؟ پی ٹی آئی سے اس کا مشہور انتخابی نشان "بلّا" چھین لیا گیا شائع 23 دسمبر 2023 12:25pm
خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں اضافہ، مزید 2 مشیر شامل نگران وزیراعلیٰ نے محمد اشفاق اور ارشاد حسین کو بطور مشیر کابینہ میں شامل کیا شائع 22 دسمبر 2023 11:54pm
آصف زرداری سے فیصل واوڈا کی اہم ملاقات، سیاسی صورتحال اور عام انتخابات پر تبادلہ خیال ملاقات میں سیاسی حالات اور آئندہ عام انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 22 دسمبر 2023 11:41pm
الیکشن کمیشن نے آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کو تبدیل نہ کرنے پر وضاحت طلب کرلی کیس 26 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو ذاتی حیثیت میں طلب شائع 22 دسمبر 2023 11:19pm
ہوسکتا ہے ججز نے عمران خان کی ضمانت لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے دی ہو، جسٹس شائق عمران خان کو ضمانت ملنے کا مطلب یہ نہیں کہ کیس ختم ہوگیا، آصف کرمانی شائع 22 دسمبر 2023 10:59pm
انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار، تحریک انصاف سے بلے کا انتخابی نشان چھن گیا چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا شائع 22 دسمبر 2023 10:28pm
تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چینلج کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ بدنتی پر مبنی ہے، بیرسٹر گوہر علی خان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 10:20pm