لگتا ہے کہ انتخابات سے قبل نوازشریف بیرون ملک نہ چلے جائیں، شرجیل میمن صرف پیپلزپارٹی انتخابی مہم چلارہی ہے، باقی جماعتیں الیکشن سے راہ فرار چاہتی ہیں، رہنما پی پی پی شائع 26 دسمبر 2023 10:37pm
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کا فیصلہ اگلے انتخابات میں لاگو ہوسکتا ہے، قانونی ماہر پی ٹی آئی کو کوئی بھی نشان ملے، کوئی فرق نہیں پڑتا، رہنما ن لیگ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 11:19pm
زرتاج گل اور حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد زرتاج گل کی تجویز کنندہ اور تائید کنندہ خواتین کو بھی گرفتار کرلیا گیا، پی ٹی آئی کا الزام شائع 26 دسمبر 2023 06:47pm
الیکشن کمیشن کی بعض ٹی وی چینلز پر ترجمان پنجاب الیکشن کمشنر سے منسوب خبر کی تردید یہ خبر من گھڑت ہے اور الیکشن کمیشن نے ایسا کوئی فیصلہ جاری نہیں کیا، ترجمان شائع 26 دسمبر 2023 06:16pm
سرکاری افسران اور ملازمین کی انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد اسلام آباد میں مانیٹرنگ ٹیموں نے امیدواران کا تشہیری مواد ہٹانا شروع کر دیا اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 06:09pm
آج عدلیہ نے پاکستان کے 25 کروڑ عوام کا اعتماد بحال کردیا، بیرسٹر گوہر غیرقانونی، غیرآئینی آرڈر کے ذریعے بلے کا نشان چھین لیا گیا تھا،علی ظفر اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 05:37pm
بلے کے نشان سے خوف نہیں، پی ٹی آئی درخواستیں الیکشن تاخیر کا باعث بن سکتی ہیں، طلال الیکشن کو پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے سے خطرہ ہے، رہنماء ن لیگ شائع 26 دسمبر 2023 04:38pm
ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے بعد میں سب اتحادی بن جاتے ہیں، خواجہ آصف میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں، وقت آگیا ہے سب مل کر بیٹھیں، رہنما مسلم لیگ ن شائع 26 دسمبر 2023 04:15pm
پہلی ہندو خاتون امیدوار: ’بونیر کے عوام نے سویرا پرکاش کیلئے مثبت ردعمل ظاہر کیا‘ خیبرپختونخوا میں جنرل نشست پر کاغذات جمع کرانے والی پہلی ہندو خاتون ڈاکٹر سویرا پرکاش کے والد کی آج سے گفتگو شائع 26 دسمبر 2023 02:33pm
اوکاڑہ: سیاسی تقریب میں باوردی شرکت پر ڈی ایس پی سے تحریری جواب طلب ڈی ایس پی مہریوسف اپنے موقف میں کہا کہ میں راستے سے گزر رہا تھا تو ایک ہجوم دیکھا۔ شائع 26 دسمبر 2023 01:53pm
کراچی: عام انتخابات کیلئے پولنگ اسٹاف کی تربیت کا آغاز تربیت کا سیشن 15 جنوری 2024 کو ختم ہو جائے گا، الیکشن کمیشن شائع 26 دسمبر 2023 12:45pm
لاہور کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور پیپلز پارٹی کے لیاقت بلوچ کے کاغذات بھی منظور کرلیے گئے اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 03:40pm
بونیر سے پہلی ہندو خاتون جنرل نشست پر امیدوار، بھارت میں چرچے سویرا پرکاش بونیر میں پیپلز پارٹی کے شعبہ خواتین میں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 09:55am
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا، فیصلہ جاری الیکشن کمیشن کے پاس پارٹی انتخابات کرانے کے طریقے سے متلعق فیصلہ دینے کا اختیار نہیں، پی ٹی آئی کا مؤقف اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 07:46pm
پی ٹی آئی نے پرویز خٹک کے بیان کو تحریک انصاف سے ”بلّے“ کا نشان ہتھیانے کی سازش قرار دے دیا تحریک انصاف کو سازش سے انتخاب سے باہر کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، ترجمان پی ٹی آئی شائع 25 دسمبر 2023 11:15pm
ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی مدد میں کتنی رقم قومی خزانے میں جمع ہوئی؟ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی مد میں وصول ہونے والی فیس کی تفصیل جاری کردی شائع 25 دسمبر 2023 10:54pm
حکومت غیر جانبدار ہے، پارٹیاں ووٹرز کی توجہ کیلئے الزام تراشیاں کرتی ہیں، احمد شاہ پرامن انتخابات اور اچھے سینیٹرز کی تیاری الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، نگراں صوبائی وزیر اطلاعات شائع 25 دسمبر 2023 10:34pm
الیکشن کمیشن کا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے چاروں چیف سیکرٹریز کو احکامات بھجوا دیے اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:00pm
کراچی : نیا الیکشن آگیا، رنچھوڑ لائن کے رہائشیوں کے مسائل کب ختم ہوں گے ؟ اہل محلہ کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ نوٹس لے اور علاقے میں سیوریج کے نظام کو بہتر بنائے شائع 25 دسمبر 2023 10:11pm
ن لیگ کے امیدوار کی حامیوں سے قرآن پر حلف لینے کی ویڈیو وائرل باسط سلطان بخاری قومی اور صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں سے امیدوار ہیں شائع 25 دسمبر 2023 09:15pm
پیپلزپارٹی ہمیں دعوتیں دے رہی ہے، پی ٹی آئی وکیل کا دعویٰ 9 مئی میں ملوث تمام افراد عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں، نعیم پنجوتھا اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:29pm
پرویز خٹک سمیت کسی کو بلے کے نشان کی پیشکش نہیں کی، الیکشن کمیشن ترجمان الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی پی کے دعوے کی تردید کردی اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:27pm
آج نیوز کی خبر پر ایکشن، الیکشن کمیشن کا پولیس افسر کی سیاسی جلسے میں شرکت کا نوٹس وردی پہن کر کس طرح سیاسی جلسے میں شرکت کی گئی، لیکشن کمیشن شائع 25 دسمبر 2023 08:26pm
جے یو آئی نے سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا جمعیت علماء اسلام نے بھی سندھ بھر سے امیدوار میدان میں اتار دیے شائع 25 دسمبر 2023 07:26pm
ایم کیو ایم امیدوار کے الیکٹرک کے ڈیفالٹر نکلے، صوبائی نشست کے لیے کاغذات مسترد 90 ہزار روپے کا بجلی بل تاحال ادا نہیں کیا گیا، کاغذات نامزدگی منظور نہیں کرسکتے، آر او اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 10:26pm
پی ٹی آئی کی بڑی فتح، روپوشی کے باوجود حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی منظور حماد اظہر کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مفرور قرار دے رکھا ہے شائع 25 دسمبر 2023 06:52pm
نواز شریف کی سالگرہ میں ڈی ایس پی کی وردی پہن کر شرکت، کیک بھی کاٹا انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین نے سیاسی وابستگیاں ظاہر کرنا شروع کردیں شائع 25 دسمبر 2023 06:44pm
این اے 121 سے سردار ایاز صادق کے کاغذات نامزدگی منظور عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ شائع 25 دسمبر 2023 06:14pm
’انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے، لیول پلیئنگ فیلڈ ملے یا نہ ملے جو فیلڈ ملی ہے اسی پر کھیلیں گے‘ پاک فوج وہ ادارہ ہے جس پر پوری قوم کا اعتماد ہے، خورشید شاہ شائع 25 دسمبر 2023 05:49pm
چاہت فتح علی خان کا بھی الیکشن لڑنے کا فیصلہ، کاغذات نامزدگی جمع کرادیے این اے 128 سےآزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑرہا ہوں، گلوکار چاہت فتح علی خان شائع 25 دسمبر 2023 04:40pm