الیکشن اپیلٹ ٹربیونلز کے فیصلوں کیخلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل لاہور لائیکورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ درخواستوں پر سماعت کا آغاز 9 جنوری سے کرے گا اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 09:01pm
پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کا مسئلہ پیر تک حل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر کا اعلان امید ہے کہ الیکشن کمیشن مقررہ وقت پر الیکشن کروائے گا، رہنما پی ٹی آئی اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:54pm
سابق ایم پی اے عمر تنویر بٹ نے سیاست اور پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا عمران خان فوج اداروں اورعوام کے درمیان خلیج پیدا کر رہے تھے، عمر تنویر بت شائع 06 جنوری 2024 06:53pm
اقوام متحدہ اور او آئی سی بھی قرارداد پاس کر لیں تو الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے، بلاول بھٹو ن لیگ اور پی ٹی آئی اپنے لیڈروں کو جیل سے بچانے کیلئے الیکشن لڑرہی ہیں، چیئرمین پی پی پی شائع 06 جنوری 2024 06:07pm
اسد قیصر، زرتاج گل، دستی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات منظور، قریشی نااہل قرار عمران خان، شہباز شریف، قیصرہ الٰہی اور عابد شیرعلی کے کاغذات نامزدگی کے خلاف نوٹسز جاری اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 08:18pm
سینیٹ قراردوں سے الیکشن التوا کی کوشش کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا چیئرمین سینیٹ اور اراکین کے خلاف درخواست دائر اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:32pm
پی ٹی آئی کے بانی رکن نجیب ہارون ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہوگئے نجیب ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کی اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 06:44pm
ن لیگ اب ہمارے منحرف اراکین کو میدان میں اتارنے جا رہی ہے: ترجمان تحریک انصاف پی ٹی آئی کا راجہ ریاض کی قیادت میں منحرف اراکین کو ٹکٹ دینے کے فیصلے پر ردعمل شائع 06 جنوری 2024 04:24pm
الیکشن کو کسی بھی صورت تاخیر کا شکار نہیں ہونا چاہیے، لطیف کھوسہ سینیٹ سے منظور کی گئی یہ قرارداد توہین آئین ہے، لطیف کھوسہ شائع 06 جنوری 2024 04:04pm
ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ ن لیگ کیلئے درد سر بن گیا پارٹی قائدین ٹکٹ حاصل نہ کرسکنے والے رہنماؤں کو کول ڈاؤن کر رہے ہیں، ذرائع اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 05:23pm
الیکشن التواء کی قرارداد کے خلاف نئی قرارداد سینیٹ میں جمع کرادی گئی انتخابات کے التواء سے متعلق پاس کردہ قرارداد کو کالعدم قرار دیا جائے، نئی قرارداد میں مطالبہ اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 03:40pm
جمشید دستی کی اہلیہ اور بھتیجے کے کاغذات نامزدگی منظور زرتاج گل اور ان کے شوہر ہمایوں کے کاغذات بھی منظور اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 03:43pm
’گورنر ہاؤس میں پرائیویٹ پارٹی‘: صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے ’صادق و امین نہیں‘ عارف علوی کے بیٹے اور خرم شیر زمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ شائع 06 جنوری 2024 12:58pm
پی ٹی آئی رہنما فیصل امین گنڈہ پور طویل روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے آئندہ چند روز میں بھرپور قوت کے ساتھ الیکشن مہم شروع کریں گے، فیصل امین گنڈہ پور شائع 06 جنوری 2024 12:42pm
شاہ محمود قریشی الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 01:11pm
سینیٹ سیکریٹیریٹ کی الیکشن کمیشن کو انتخابی شیڈول فوری تبدیل کرنے کی ہدایت سینیٹ سے گزشتہ روز منظور کی گئی قرارداد کا نوٹیفکیشن جاری شائع 06 جنوری 2024 10:43am
سینیٹ قرارداد کے دوران کورم کی نشاندہی نہ کرنے پر پی ٹی آئی سینیٹر کو نوٹس جاری پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل کی جانب سے سینیٹر گردیپ سنگھ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری ہوا شائع 05 جنوری 2024 11:38pm
نگرانوں نے شاہ خرچیوں کو پورا کرنے کیلئے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بنادیا، پرویز خٹک عمران خان کی غلط پالیسوں کی وجہ سے مہنگائی کا طوفان آیا، سربراہ پی ٹی آئی پی شائع 05 جنوری 2024 10:14pm
جیل میں بیٹھا شخص فیصلہ نہیں کرپارہا کہ امریکا کا گلا پکڑنا ہے یا پیر، مرتضیٰ سولنگی ہم کسی آئینی ادارے کے معاملات میں مداخلت نہیں کرسکتے، وزیر اطلاعات شائع 05 جنوری 2024 10:03pm
پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ایک ہفتے کے اندر جواب دیں کہ کیوں نہ آپ کیخلاف ڈسپلنری ایکشن کیا جائے، شوکاز نوٹس شائع 05 جنوری 2024 09:03pm
پیپلزپارٹی کا سندھ سے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان سندھ میں قومی اسمبلی کی تمام 53 نشستوں پر پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی شائع 05 جنوری 2024 08:53pm
انتخابات شفاف نہ ہونے پر امریکی پابندیوں کے کتنے امکانات بنگلہ دیش اور پاکستان کے انتخابات پر دنیا کی نظر شائع 05 جنوری 2024 07:43pm
سپریم کورٹ سینیٹ سے منظور شدہ قرارداد کا فوری نوٹس لے، بیرسٹر گوہر ملک کا مستقبل شفاف انتخابات کے انعقاد سے جڑا ہے، ترجمان اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 10:47am
پیپلز پارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے الیکشن التوا مسترد کردیا پی پی کی جانب سے سینیٹر کو نوٹس جاری اپ ڈیٹ 06 جنوری 2024 12:29am
نواز شریف کے الیکشن کے راستے صاف کردیئے گئے ہیں، سابق رہنما ن لیگ ن لیگ پر شریف خاندان کا کنٹرول، سینئر قائدین کی گنجائش نہیں رہی، سابق وزیراعلیٰ کے پی شائع 05 جنوری 2024 05:25pm
وزیراعظم یا کابینہ کی طرف سے الیکشن تاخیر سے متعلق کوئی حکم موجود نہیں تھا، نگراں وزیر الیکشن کی تاریخ دینا، تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کااختیار ہے، مرتضیٰ سولنگی شائع 05 جنوری 2024 04:48pm
اسلام آباد: نوجوان آزاد امیدوار کے کاغذات پر اعتراضات کا انوکھا کیس ریٹرنگ افسر نے ایپلیٹ ٹریبیونل کے سامنے غلطی تسلیم کر لی شائع 05 جنوری 2024 03:50pm
ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری عابد شیر علی کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، عدالتی حکم شائع 05 جنوری 2024 03:28pm
سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 مرتبہ کثرت رائے سے منظور پیپلزپارٹی کی حمایت مسلم لیگ ن کی مخالفت، درجن بھر سینیٹرز کا ایوان پر راج اپ ڈیٹ 05 جنوری 2024 07:22pm
پیپلز پارٹی نےمسلم لیگ ن کی 2 مضبوط وکٹیں اڑا دیں آصف زرداری نےدونوں سیاسی رہنماؤں کوپارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی کرادی شائع 05 جنوری 2024 01:47pm