فرح گوگی غیرمعروف ملک وانوآتو کے خُفیہ پاسپورٹ پر سفرکرتی رہیں لوٹی ہوئی دولت چھپانے اورمنی لانڈرنگ کیلئے خفیہ پاسپورٹ بنوایا گیا، ہوشربا انکشافات اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:19am
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل: بشریٰ بی بی اور فرحت شہزادی کا نیب سے بلاوا آگیا دونوں کو نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت شائع 08 نومبر 2023 10:34pm
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت کا آئندہ سماعت فریقین کو ایک ساتھ دلائل دینے کا حکم کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کردی گئی شائع 04 نومبر 2023 12:29pm
بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت میں 15 نومبر تک توسیع نیب نے کہا تھا کہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، پراسیکیوٹر شائع 31 اکتوبر 2023 11:03am
آڈیو لیکس کیس: عدالت کی وفاق کو جواب جمع کرانے کیلئے ایک اور مہلت آڈیو لیکس کمیشن کے ٹی آر اوز میں یہ سوال نہیں تھا کہ یہ آڈیوز کون لیک کرتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 30 اکتوبر 2023 11:40am
فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 02:55pm
چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات ملاقات میں چئیرمین پی ٹی آئی کی دو بہنیں اور اہلیہ شامل تھیں شائع 24 اکتوبر 2023 02:38pm
غیر شرعی نکاح کیس، وکیل شیر افضل اور نیب پراسیکیوٹر عدالت نہ پہنچ سکے عدالت نے کیس کی سماعت میں 1 بجے تک وقفہ کر دیا شائع 23 اکتوبر 2023 11:45am
کرپشن کیس: بشری بی بی کے بھائی احمدمجتبیٰ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ سابق ایم پی اے نعیم ابراہیم، اور سیاسی رہنما سلیم صادق کے گھر بھی چھاپا مارا، اینٹی کرپشن شائع 22 اکتوبر 2023 01:15pm
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے روک دیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:32pm
پراسیکیوٹر نے غیرشرعی نکاح سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے عدالت میں جمع کروا دیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت شائع 12 اکتوبر 2023 05:24pm
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل: بشریٰ بی بی کی گرفتاری سے متعلق درخواست قبل از وقت قرار کہیں نہیں لکھا کہ ملزم کو گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا جائے، نیب پراسیکیوٹر اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 02:22pm
شوہر کو زہر دیا جاسکتا ہے، بشریٰ بی بی کا دوبارہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، بشریٰ بی بی شائع 10 اکتوبر 2023 02:18pm
عمران خان کی سکیورٹی کیلئے دائر بشریٰ بی بی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر پی ٹی آئی کی جان کو خطرہ ہے، ان پر وزیرآباد میں بھی حملہ ہوچکا ہے، وکیل لطیف کھوسہ شائع 03 اکتوبر 2023 10:57am
بشریٰ بی بی نے عمران خان کو جیل میں زہر دیئے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا شوہرکے ساتھ جیل میں غیرانسانی سلوک آئین کے آرٹیکل 9 اور14 کی خلاف ورزی ہے، درخواست اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:14pm
جسمانی ریمانڈ کے خلاف خاور مانیکا کی درخواست خارج خاور مانیکا نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کو عدالت میں چیلنج کیا تھا شائع 02 اکتوبر 2023 12:20pm
آڈیو لیک: بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس کے بیٹے نجم ثاقب کا کیس ایک ساتھ سننے کا فیصلہ ایف آئی اے کے سمن کی معطلی کے حکم میں 31 اکتوبرتک توسیع اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:52am
190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت میں 12 اکتوبر تک توسیع بشریٰ بی بی کیخلاف 3 کیسز کی سماعت ہورہی ہے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 01:27pm
اٹک جیل انتظامیہ کی معذرت، اسلام آباد پولیس کی گاڑیاں عمران خان کو لیے بغیر واپس روانہ سپرنٹنڈنٹ نے سیکورٹی خدشات پر آج حاضری سے استثنیٰ کا خط لکھا تھا اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 11:17am
آڈیو لیک کیس میں بشریٰ بی بی کی آج ایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا شائع 22 ستمبر 2023 10:39am
غیر شرعی نکاح کیس: عدالت نے عمران خان کو طلب کرلیا سول جج قدرت اللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت طلبی کا نوٹس جاری کیا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 06:52pm
غیرشرعی نکاح کیس: فردجرم کا معاملہ آیا تو بشریٰ بی بی کی حاضری ضروری ہوگی، عدالت عدالت کی وکیل شیرافضل مروت، پروسیکیوٹر رضوان عباسی کو آئندہ سماعت پر دلائل دینے کی ہدایت شائع 20 ستمبر 2023 10:55am
بشریٰ بی بی کی جیل میں عمران خان سے 45 منٹ ملاقات بشریٰ بی بی کے ہمراہ جانے والی 4 رکنی لیگل ٹیم کو ناکے پر ہی روک لیا گیا شائع 19 ستمبر 2023 04:13pm
آڈیو لیکس کیخلاف کیس: وزارت داخلہ اور پی ٹی اے کو دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم حکومت جواب دے ورنہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کو براہ راست فریق بنائیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ شائع 18 ستمبر 2023 02:09pm
القادر ٹرسٹ رجسٹریشن کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی نئے قوانین کے تحت رجسٹریشن میں کچھ دستاویزات نامکمل ہیں، اسٹیٹ کونسل شائع 18 ستمبر 2023 12:01pm
توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کی گرفتاری مطلوب نہیں، القادر ٹرسٹ کیس میں عبوری ضمانت منظور توشہ خانہ کیس میں فریقین کو 26 ستمبر کے لیے نوٹس جاری اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 03:28pm
آڈیو لیک کیس: پولیس اور ایف آئی اے بشریٰ بی بی کو مسلسل ہراساں کررہے ہیں، وکیل اسلام آباد ہائیکورٹ نے فون ٹیپنگ کی قانونی حیثیت پرعدالتی معاونت طلب کرلی شائع 12 ستمبر 2023 10:28am
القادر ٹرسٹ رجسٹریشن : فریقین کو جواب جمع کروانے کیلئے 18 ستمبر تک کا وقت عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی شائع 08 ستمبر 2023 10:50am
توشہ خانہ کیس : بشریٰ بی بی کی وائس میچنگ کیلئے تفتیشی افسر کی وقت دینے کی استدعا منظور ایف آئی آر کے مطابق کیس کو لے کر چلیں، عدالت کی تفتیشی افسر کو ہدایت اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 11:24am
توشہ خانہ کیس: ساڑھے 4 گھنٹے تفتیش کے بعد نیب کا بشریٰ بی بی کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ سے متعدد تحائف وصول کیے، نیب نوٹس اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2023 07:50pm