بلوچستان: موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم خوشگوار ہوگیا سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے شہری پریشان اپ ڈیٹ 15 دسمبر 2023 03:50pm
120 افغان باشندوں کے پاکستان داخلے کی کوشش ناکام ڈی آئی خان میں دہشتگرد حملے کے بعد ثابت ہوگیا پاسپورٹ ضروری ہے، صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 11:32pm
الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کر دیے الیکشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیے شائع 11 دسمبر 2023 10:32pm
آصف علی زرداری کا تاجکستان کے دریا سے بلوچستان کو سیراب کرنے کا منصوبہ کیا ہے؟ دریائے وخش کس طرح پورے بلوچستان کو زرخیز بنا سکتا ہے؟ آصف زرداری نے منصوبہ پیش کردیا اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 11:26pm
بالاچ مولابخش کے قتل کا مقدمہ پولیس افسر اور سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف درج، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیل مقدمہ پولیس اسٹیشن تربت میں مقتول کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا، پولیس اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 08:27pm
انتخابات 8 فروری کو ہونگے، اس پر کوئی شک و شبہ نہیں ہونا چاہئے، نگراں وزیر اطلاعات الیکشن کمیشن کی مالی، انتظامی یا سکیورٹی ضروریات پورا کرنا ہماری ذمہ داری ہے، مرتضیٰ سولنگی شائع 08 دسمبر 2023 03:34pm
بلوچستان میں مردم شماری کیخلاف اپیل پر حکومت اور صوبائی ایڈوکیٹ جنرل سے جواب طلب 8 فروری کو عام انتخابات سے متعلق کیس کا فیصلہ بھی آئندہ سماعت پر دیکھ لیںگے، سپریم کورٹ شائع 06 دسمبر 2023 01:28pm
منظور پشتین کی گرفتاری جیسے واقعات اشتعال انگیزی پھیلانے کے مترادف ہیں، ساجد ترین ہماری پارٹی منظور پشتین کی حمایت کا اعلان کرتی ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل شائع 05 دسمبر 2023 10:57pm
بلوچستان کے کس علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے؟ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے شائع 04 دسمبر 2023 08:31pm
وزیراعظم نے پاکستان چین دوستی اسپتال کا افتتاح کردیا پاکستان کی ترقی میں بلوچستان کی ترقی سب سے پہلے ہے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 03:37pm
بلوچستان: شیرانی اور موسیٰ خیل کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا وزیراعلیٰ کا آپریشن میں حصہ لینے والی لیویز ٹیم کوسرٹیفکیٹس اور انعام دینے کا بھی اعلان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2023 12:42pm
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد رہے گا پنجاب، خیبرپختونخوا، بالائی سندھ میں اسموگ، دھند کا امکان شائع 03 دسمبر 2023 11:05am
میاں صاحب انتظامیہ کی مدد کے بجائے نظریے پر الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو سی پیک تبھی کامیاب کہلا سکتا ہے جب مقامی لوگوں کا اسٹیک ہو، چیئرمین پیپلز پارٹی اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 04:53pm
دہشتگردوں کی حوالگی پر افغانستان پاکستان کیساتھ ڈبل گیم کر رہا ہے، جان اچکزئی اب بس ہوگئی، کوئی بھی افغانستان سے بذریعہ چمن بغیر پاسپورٹ کے ملک میں داخل نہیں ہوسکتا، نگراں وزیر شائع 02 دسمبر 2023 02:28pm
عمر سے فرق نہیں پڑتا، بزرگ بھی ملک کیلئے نئی سمت کا تعین کرسکتے ہیں، بلاول سمجھتا ہوں بلوچستان کے عوام کیساتھ سب سے بڑی نا انصافی ہورہی ہے، بلوچستان ہائیکورٹ بار سے خطاب اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 04:16pm
ملک میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتا دیا بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں اسموگ چھائے رہنے کا امکان شائع 01 دسمبر 2023 09:42am
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری شائع 01 دسمبر 2023 09:14am
آصف زرداری اور بلاول بھٹو کوئٹہ پہنچ گئے، کل جلسے سے خطاب کریں گے کوئٹہ پہنچنے پر بلوچستان کے رہنماؤں نے دونوں لیڈروں کا استقبال کیا شائع 29 نومبر 2023 09:28pm
اورماڑہ : ماہی گیر نے جال کاٹ کر نایاب سپریم وہیل کو آزاد کردیا وہیل کی لمبائی تقریباً 30 فٹ ہے شائع 29 نومبر 2023 12:24pm
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد شائع 28 نومبر 2023 11:42pm
تربت واقعے اور احتجاج پر حکومت نے نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لئے انکوائری ٹربیونل تشکیل سیکرٹری فشریز عمران گچکی انکوائری آف ٹربیونل کا چیرمین مقرر اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 04:02pm
کوئٹہ، کالج کے نائب قاصد پر تشدد کرنیوالا پولیس اہلکار معطل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہوگئی شائع 27 نومبر 2023 11:52am
پاک ایران سرحد: تفتان میں مارٹر گولہ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جاں بحق ہونے والے شخص کی میت آبائی گاؤں روانہ کردی گئی شائع 27 نومبر 2023 11:08am
کوئٹہ: 18 لاکھ کی ڈکیتی میں ملوث ڈاکو پولیس اہلکار افسران کے رشتے دار نکلے ملزمان کے مزید انکشافات، کیس کو سی آئی اے منتقل کردیا گیا شائع 25 نومبر 2023 02:48pm
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش کی پیشگوئی بلوچستان میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 02:32pm
کوئٹہ: منی چینجز میں 18 لاکھ کی ڈکیتی، دو ڈاکو پولیس اہلکار نکلے گرفتاراہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا، ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ شائع 24 نومبر 2023 08:29am
امریکی سفیر کا پاکستانی عوام کی سکیورٹی کیلئے چار نئے اور اہم اقدامات کا اعلان صوبے میں سیاحت کے فروغ، قدیم تہذیب کومحفوظ بنانے کیلئے معاونت کریںگے، ڈونلڈ بلوم اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 08:04pm
کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کے واقعات کے مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 01:24pm
لسبیلہ میرین یونیو رسٹی میں کشیدگی، احتجاجی طلبا اور انتظامیہ کے مذاکرات کامیاب یونیورسٹی کے داخلی راستوں پر طلبہ و طالبات نے قبضہ کیا تھا اپ ڈیٹ 17 نومبر 2023 08:27pm
قلات میں درجہ حرارت صفر تک گر گیا، کوئٹہ میں سردی موسم سرد، مطلع جزوی ابر آلود رہے گا شائع 16 نومبر 2023 09:44am